Shujat Ali

10 posts

Shujat Ali banner
Shujat Ali

Shujat Ali

@Shujat766

Exploring intersections of ethnobotany, ethnobiology, & traditional knowledge 🌿 Passionate about food heritage & culture.

Katılım Nisan 2026
195 Takip Edilen8 Takipçiler
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
One mission. We keep working. TOGETHER! 🟡🔵
Cristiano Ronaldo tweet mediaCristiano Ronaldo tweet media
English
10K
20.3K
316.7K
24.8M
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
انتہائی محنتی کرکٹر شان مسعود پی ایس ایل میں بالکل مختلف روپ میں نظر آ رہے ہیں،160 کے اسٹرائیک ریٹ سے 367رنز ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں
اردو
8
23
650
7K
Abdullah.
Abdullah.@Abdullahh_56·
🚨 GOD NEWS FOR PESHAWAR FANS. 🚨 - Kusal Mendis who was injured in the last game vs Lahore has been declared fit. - He is all set to play the Qualifier tomorrow.
Abdullah. tweet media
English
7
22
811
9.9K
Tanveer Says
Tanveer Says@ImTanveerA·
Alhamdulillah! ❤️ Allah has blessed me with a baby boy.
English
502
147
6.3K
80.3K
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی 10 منٹس انٹرویو کو بھولنا مت، اسے فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں 🔥
اردو
9
1.5K
2.7K
17.3K
Shujat Ali
Shujat Ali@Shujat766·
Reality 👈
Shujat Ali tweet media
English
0
0
1
4
Bella 🇱🇷
Bella 🇱🇷@Bella_91m7u·
Who is the best leader in the world?
Bella 🇱🇷 tweet media
English
17K
1.8K
12.6K
1.4M
Shujat Ali retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
یہ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کے سوشل میڈیا کو چار سال میں ختم کیوں نہیں کر پائے اتنی طاقت استعمال کرنے کے باوجود۔ ایک چھوٹا سا جواب تو یہ ہے کہ ایک طرف سچ ہے اور دوسری طرف جھوٹ کا مکان اور منافقت۔ قدرت کا نظام ان میں سے ایک چیز سپورٹ کرتا ہے۔ کچھ منافقت بھرے عسکری دعوے سنیں: ۱) عمران خان کی بہنوں کو اس لیے نہیں ملنے دیا جاتا کیونکہ وہ سیاسی پیغام لاتی ہیں۔ مگر سلمان صفدر کو سیاسی پیغام بدھ کے روز جیل کھلوا کر بھیجا جا سکتا ہے اور ایک سیاسی فیصلہ (جلسہ منسوخ کرنے کا) واپس لایا بھی جاسکتا ہے؟ ۲) نسیم شاہ کو دو کڑور روپے جرمانہ اس لیے ٹھیک ہے کیونکہ سینٹرل کانٹریکٹ کے مطابق وہ سیاسی بیان نہیں دے سکتے۔ مگر شاہین شاہ لمبے سیاسی ٹویٹ کر سکتے ہیں کیونکہ وہ خد کافی لمبے ہیں؟ ۳) ۹۰ فیصد پاکستان کو اپنی سیاسی رائے دینے کی اجازت نہیں مگر جب وہ کسی واقعے پر کچھ نا لکھیں تو ان کو پاکستان دشمنی کا لیبل؟ ویسے اس والی منافقت سے ایک بات تو ثابت ہوئی کہ پی ٹی آئی والوں کی شاباشی کے بغیر ان کی خوشی ادھوری سے بھی کم ہے، سارا دن عمران خان اور پی ٹی آئی کو یاد کرتے رہے! ۴) ۹ اپریل کو سیاسی جلسہ کرنا ملک دشمنی ہے لیکن ملک کے سب سے بڑے ہیرو کو ۲۴ گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھ کر ذہنی ٹارچر کرنا ملک دشمنی نہیں؟ ۵) عمران خان سے ملاقاتوں کے متعلق عدالتوں کے فیصلے روندنا ملک سے وفاداری ہے مگر اگر کوئی عوام کے ووٹ چوری کرنے والے اور نہتے پاکستانیوں پر گولیاں چلانے والے کی نشاندہی کرے تو وہ غدار؟ یہ تو چند حالیہ باتیں ہیں۔ پچھلے چار سالوں میں روز ہی کوئی اس طرح کی بات ہوتی ہے۔ اسی لیے پاکستانی سارے عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں کیونکہ وہ سچ جھوٹ اور منافقت ٹھیک طرح سمجھتے ہیں۔ بھروسہ ہی نہیں ان کو اب عسکری سورسز پر اور حکومت پر۔ سال میں کوئی ایک اچھا کام کر بھی لیں تو وہ پہلے پی ٹی آئی سے ویریفائی کرتے ہیں۔ جو لوگ اپنا مورل پاور کھو دیتے ہیں وہ مکمل کنٹرول اور بندوق کی طاقت کے باوجود بھی رسوا ہوتے ہیں۔ سچ کے دفاع میں سچ خود ہی کافی ہے اور جھوٹ کا دفاع کیا نہیں جاسکتا زیادہ دیر تک۔ عسکری اور ن لیگی جو کوشش کرتے ہیں وہ دن میں صرف ۸ گھنٹے ہی کر کے فیل ہوتے ہیں، اور ویسے بھی وہ آجکل پاسپورٹ لے کر Mexico گئے ہوئے ہیں :) عمران خان اور پاکستان کے سوشل میڈیا ٹائیگرز اورٹئیگریسز اس جدوجہد کے بڑے ہیروز ہیں جو ہر گراؤنڈ ورکر کے لیے اور ہر ظلم کے خلاف روز آواز اٹھاتے ہیں۔
اردو
159
2.5K
6.7K
66.5K
Shujat Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ۔۔!!! #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
26
743
2.1K
16.4K
Shujat Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
7 اپریل 2022 ایک ایسا تاریک دن جب عدلیہ نے پارلیمانی خود مختاری اور جمہوریت پر وار کر کےتحریک عدم اعتماد بحال کر دی تھی۔ جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے ۔۔۔!! #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اردو
11
371
628
9.6K