خیبرپختونخوا امن و امان کے مسائل سے دو چار ہے اور سہیل آفریدی ٹک ٹاک بنانے میں مصروف نظر آتے ہیں، اتنا اناڑی وزیراعلیٰ ہے کہ اس کو پتہ بھی نہیں کہ اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں، اختیار ولی
@ikhtiarwali
سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ قیدی نمبر 420 نے پاکستانی عوام کو بدتمیز اور بدتہذیب بنانے کی کوشش کی ہے جس میں سے کچھ ان کے سپورٹر بنے باقی قوم بچ گئی،فیاض الحسن چوہان
علیمہ بی بی کی بات 100فیصد درست ہے۔ اگر ایک بار 10ہزار ورکرز اڈیالہ کے سامنے کھڑے کر دیں اور یہ عمل 2 مرتبہ دہرا دیں، تو تیسری بار خان سے ملاقات ممکن بن سکتی ہے، شیر افضل مروت
@sherafzalmarwat
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کا بطور وزیر اعلیٰ انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ ہو گیا تو سہیل آفریدی ہٹ جائیں گے اور گنڈا پور وزیراعلی بن جائیں گے، حسن ایوب
@HassanAyub82