Saddam Khan

27.3K posts

Saddam Khan banner
Saddam Khan

Saddam Khan

@Sidu40

#Muslim #ImranKhan #ISF #Student #SocialActivist #Speaker

Lahore Katılım Aralık 2018
18.7K Takip Edilen17K Takipçiler
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
ہاں میں مریم ہوں ہاں میں مریم ہوں وقت باپ اور باپوں کا باپ بنانے اور بے وقت میں کتوں جیسا سمجھتی ہوں. کیا یہ یوٹرن نہیں؟ #مریم_نواز_احساس_سے_عاری #ایک_بہادر_آدمی_ہاشمی
Saddam Khan tweet media
اردو
3
6
8
0
Saddam Khan retweetledi
PTI North Punjab
PTI North Punjab@PtiNorthPunjab·
مریم نواز شریف نے اپنے سیاسی مفاد کے لیے شیخوپورہ میں عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اب اس جلسی کے بعد کسی غریب کو کورونا جیسی خطرناک بیماری لاحق ہو گئ تو کون ذمہ دار ہوگا ؟ #مریم_نواز_احساس_سے_عاری
PTI North Punjab tweet media
اردو
11
28
133
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
*امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹک ممبر راشدہ طالب نے امریکی کانگریس کی ایک تقریر میں امریکہ کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے پر شدید تنقید کی اور غزہ کی ایک ماں کا خط سناتے ہوئے رو پڑی* #Gaza_Under_Attack #WeAreAlQuds #PalestineBleeding #OIC_WakeUp4Palestine
اردو
0
3
5
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
شادی شدہ افراد کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر اپنے اپنے طوفانوں کے ہمراہ مقدس مقامات(سسرال) پر حاضری کے لیے منزل مقصود کی طرف رواں دواں 😜
Saddam Khan tweet media
اردو
0
0
6
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
فلسطین :غزہ کی پٹی کو قابض اسرائیلی فضائیہ کے طیارے وحشیانہ بمباری سے نشانہ بنا رہے ہیں* #SupportGaza #PalestinianLivesMatter #المسجد_الأقصى
Saddam Khan tweet media
اردو
0
0
2
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
#فلسطین *مقبوضہ فلسطین :قابض اسرائیلی یہودی فورسز نے بیت المقدس کے بیت ہانون میں وحشیانہ فائرنگ اور تشدد کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جن میں بیشتر معصوم بچے شامل ہیں* #SupportGaza
اردو
0
0
5
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن بری طرح ناکام۔ میرے سسرال والے میرے گھر پہنچ گئے ہیں۔
اردو
0
0
4
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
5 مئی کو سیٹ بک کروائی 6 مئی کو درخواست دی 7 مئی کو روانگی کی اجازت مل گئی اسے کہتے ھیں تیز تریں انصاف جو کہ لاھور ہائی کورٹ نیں امیروں کے لیے دستیاب ھے اسے کہتے ھیں مک مکا
اردو
0
0
3
0
Saddam Khan retweetledi
Shafqat Mahmood
Shafqat Mahmood@Shafqat_Mahmood·
Class 9 and 11 exams will take place according to the time table of the respective boards. No truth in rumours that they will not be held
English
6.6K
2.4K
22.9K
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
لاہور ہایئکورٹ کے اس وقت ٹوٹل 37 سٹنگ ججز ہیں جن میں سے 30 ججز نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں بھرتی ہوئے- #انصاف_ایسے_ہوتا_نظر_آئے_گا #خوشاب_عمران_خان_کا
اردو
0
5
3
0
Saddam Khan
Saddam Khan@Sidu40·
ایک وقت تھا جب نواز شریف کو بھی جنرل ضیا نے عثمان بزدار لگایا ہوا تھا پنجاب میں 😂 #خوشاب_عمران_خان_کا
اردو
0
3
4
0
Saddam Khan retweetledi
Mohammad Yousaf
Mohammad Yousaf@yousaf1788·
ایک دفعہ سہ روزہ پرگیا،گشت کےدوران دوبھائی کھیل رہےتھے،امیرصاحب نےویسےہی پوچھاآپ میں سےبڑاکون ہے،ایک بھائی فورا" بولا بڑےتوسب سے"اللہ" ہیں یہ میرے سےچھوٹاہے۔جواب سن کرمیں حیران تھاکہ اسکی ماں نےکیسی تربیت کی ہےکہ جواب میں بھی اپنےآپ کوبڑانہیں بولا،کچھ چیزیں آپ بچوں سےبھی سیکھتے۔
اردو
165
1.7K
17.4K
0