Siffat Qadria

911 posts

Siffat Qadria banner
Siffat Qadria

Siffat Qadria

@siffat_WWM

Katılım Mayıs 2026
5 Takip Edilen79 Takipçiler
Siffat Qadria retweetledi
Imam Khadim Hussain Rizvi
Imam Khadim Hussain Rizvi@ImamKhadim_92·
یہ پاکستان غازی ملک ممتاز حسین قادری کی شہادت اور فیض آباد میں حضور ﷺ کی ختمِ نبوت کے پہرے کی وجہ سے کھڑا ہے۔
اردو
5
104
139
732
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
Sab tyari kijya
Siffat Qadria tweet media
हिन्दी
0
0
0
9
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
*اعلان برائے ایکس ٹرینڈ* تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ان شاءاللہ 17 مئ 2026 بروز اتوار ایکس ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ تمام کارکنان اور سوشل میڈیا ٹیمیں بھرپور تیاری کریں۔
Siffat Qadria tweet media
اردو
0
0
0
1
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
سانحۂ مریدکے کی عظیم خواتین ہمیں حضرت آسیہؓ کی یاد دلاتی ہیں، جنہوں نے ظلم کے ماحول میں بھی حق کا ساتھ نہ چھوڑا۔ مشکلات آئیں، آزمائشیں بڑھیں، مگر ایمان و حوصلہ قائم رہا۔ آج بھی سانحہ مرید کے کی مائیں اور بہنیں صبر کے اسی راستے پر قائم ✿ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ✿
اردو
0
0
0
19
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
سانحہ مریدکے کی عظیم خواتین ثابت قدمی، وفا اور قربانی کی روشن علامت ہیں۔ ان کا حوصلہ ہر مظلوم کے لیے امید اور ہر حق پرست کے لیے پیغام ہے کہ ظلم کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، صبر اور حق کی آواز کو شکست نہیں دے سکتا۔
اردو
0
0
0
17
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
13 اکتوبر سے 13 مئی تک سات ماہ گزر گئے، مگر سانحہ مریدکے کے غم نے آج بھی دلوں کو بے چین کر رکھا ہے۔ ان عظیم ماؤں کو سلام جنہوں نے اپنے جگر گوشوں کی جدائی سہہ کر بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا اور ان بہنوں کو خراجِ تحسین جنہوں نے ہر آزمائش میں استقامت کی مثال قائم کی۔
اردو
0
0
0
14
Siffat Qadria
Siffat Qadria@siffat_WWM·
بس حضورﷺ کے دین کا کام کرو۔ہمارا منشور بڑا سادہ ہے اسلام، پاکستان اور عوام امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ x.com/tlp_s6645/stat…
TLP WOMEN'S WING@tlp_s6645

بس حضورﷺ کے دین کا کام کرو۔ہمارا منشور بڑا سادہ ہے اسلام پاکستان اور عوام امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ

اردو
0
1
1
28
Siffat Qadria retweetledi
Abdullah
Abdullah@rizviabdullah67·
اہلِ سنت کی نمائندہ جماعت کے خلاف کارروائیاں ناقابلِ قبول ہیں۔ حق کی آواز کو طاقت سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Abdullah tweet media
اردو
0
66
18
134
Siffat Qadria retweetledi
Abdullah
Abdullah@rizviabdullah67·
ہر دور میں حق والوں کو نشانہ بنایا گیا، لیکن تاریخ نے ہمیشہ سچ کو زندہ رکھا۔ اہلِ سنت کا حوصلہ کبھی کم نہیں ہوگا۔ #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Abdullah tweet media
اردو
0
43
7
77
Siffat Qadria retweetledi
Khan_3011
Khan_3011@H_rizvi2024·
#لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Khan_3011 tweet media
English
1
45
18
61
Siffat Qadria retweetledi
Abdullah
Abdullah@rizviabdullah67·
Raising voices for justice is not extremism. Targeting peaceful Sunni voices only exposes intolerance. Human dignity must be respected everywhere. #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Abdullah tweet media
English
0
53
11
109
Siffat Qadria retweetledi
𝑵𝒂𝒘𝒂𝒍 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒚𝒂𝒉 💕
ہم مٹ جائیں گے مگر ناموس پہ آنچ نہ آنے دیں گے تم جتنے ستم کر لو، ہم پیچھے کبھی نہ ہٹیں گے #لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
𝑵𝒂𝒘𝒂𝒍 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒚𝒂𝒉 💕 tweet media
اردو
0
16
4
37
Siffat Qadria retweetledi
Muhammad Owais Naseem
Muhammad Owais Naseem@owais_nase64952·
#لبیک_بہانہ_اہلسنت_نشانہ Brutality Against Sunnis
Muhammad Owais Naseem tweet media
English
0
21
6
46