Simaak Vayani retweetledi

یہ وقت کی پکار ہے! جب فتنوں کے بادل چھانے لگیں، تو عشقِ رسول ﷺ کے پروانے چراغ بن کر روشن ہوتے ہیں۔ ہم وہ نہیں جو ڈر کر پیچھے ہٹ جائیں، ہم تو وہ ہیں جو دلائل کے تیشے سے کذب و افترا کے پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر دیتے ہیں۔
#QadianismOnTrial
29AprilLondonDialogue2026
اردو
















