Unofficial Karachi Police

20K posts

Unofficial Karachi Police banner
Unofficial Karachi Police

Unofficial Karachi Police

@SindPolice15

https://t.co/UwwVNoxF2C https://t.co/cg9m7R8p0a

Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2021
702 Takip Edilen3.8K Takipçiler
Unofficial Karachi Police retweetledi
Samar Abbas
Samar Abbas@Samarjournalist·
بریکنگ نیوز کارساز حادثہ کیس نتاشا دانش اور جاں ہونے والے دوافراد کے اہل خانہ کے درمیان معاہدہ ہوگیا ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد رقم دیت کے طور پرادا کردی گئی #Karachi
Samar Abbas tweet mediaSamar Abbas tweet media
اردو
5
9
20
2.3K
Unofficial Karachi Police retweetledi
Nazir Shah
Nazir Shah@SsyedHhussain·
کارساز حادثہ کیس میں اہم موڑ، ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق باپ بیٹی کی فیملی کے دوران معاہدہ طے پاگیا، نتاشہ کے اہلخانہ نے پے آرڈر کے ذریعے ساڑھے پانچ کروڑ روپے دیت کی رقم ادا کردی، اس کے علاوہ آمنہ کے ایک رشتے دار کو کمپنی میں نوکری بھی دی جائے گی، زخمیوں کو الگ سے رقم ادا کی گئی
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
5
11
951
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے گارڈن ہیڈ کوارٹرز ساؤتھ میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا. ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی پولیسنگ کراچی کے چیف مراد سونی کے تعاون سے منعقدہ شجر کاری مہم میں شرکت کی۔ ڈی ائی جی ٹریفک نواز چیمہ، چیف سی پی کے مراد سونی اور انکی ٹیم ممبرز عامر چوٹانی اور خرم و دیگر افسران و نمائندگان نے پولیس چیف کی آمد پر مسرت کا اظہار کیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے گارڈن ہیڈکوارٹرز ساؤتھ میں پودا لگایا اور اس مہم کے تحت مزید 200 پودے لگائے جائینگے۔ شجر کاری مہم کے تحت کراچی میں تھانوں کی سطح پر 3000 درخت بھی لگائے جائینگے۔ اس موقعہ پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے مراد سونی اور انکی ٹیم کو کراچی شہر میں ماحول کو صاف کرنے کیلئے شجر کاری مہم کا آغاز کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Karachi Police tweet mediaKarachi Police tweet mediaKarachi Police tweet mediaKarachi Police tweet media
اردو
1
5
16
639
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا کراچی یونیورسٹی کریمنالوجی ڈیپارٹمنٹ کا خصوصی دورہ. چیئر پرسن ڈاکٹر نعیمہ سعید، ڈاکٹر انیلہ، سینئر جرنالسٹ مظہر عباس و دیگر افسران نے پولیس چیف کا پر جوش استقبال کیا اور آمد پر مسرت کا اظہار کیا۔ پولیس چیف نے کریمنالوجی کے اسٹوڈنٹس کو جرائم کی روک تھام میں کمیونیٹی کی شمولیت کی اہمیت اور پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کے کردار اور امن و امان سے متعلق لیکچر دیا اور سوالات کے جوابات دیئے۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر نعمیہ سعید نے کراچی پولیس چیف کو گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Karachi Police tweet mediaKarachi Police tweet media
اردو
1
3
14
537
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ZXX
8
4
21
761
Unofficial Karachi Police retweetledi
SSP Arif Rao
SSP Arif Rao@ArifRaoPSP·
سب سے اونچا یہ پرچم ہمارا رہے
SSP Arif Rao tweet media
اردو
1
2
8
394
Unofficial Karachi Police retweetledi
Dr. Syed Kaleem Imam
Dr. Syed Kaleem Imam@KaleemImam·
Delighted to present my book “In Pursuit of an Ethical State: Reflections of a Police Chief” to Amb. Faisal Tirmizi—a career diplomat and pride of Pakistan's Foreign Service. His unique distinction of serving our country across key posts, underscores his dedication to our nation. #Pakistan #Diplomacy"
Dr. Syed Kaleem Imam tweet media
English
9
5
70
3.2K
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
آج تھانہ جوہرآباد کی حدود میں شہید پولیس کانسٹیبل شبیر احمد آخری وقت تک ملزم سے مقابلہ کرتے رہے
اردو
82
92
235
21.1K
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
شہید پولیس کانسٹیبل محمد یوسف کے والد ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کو مبارکباد دینے انکے آفس پہنچ گئے شہید پولیس کانسٹیبل محمد یوسف کے والد نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کو پھولوں کا ہار پہنا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا اپنے بیٹے کے قاتلوں کو جہنم واصل کرنے پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خوب سراہا جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ویلفیئر انچارج ڈسٹرکٹ سینٹرل اور اکاؤنٹنٹ سے شہید کی فیملی سے مکمل تعاون کی تاکید کی اور ان سے انکے حالات بھی دریافت کیے.
Karachi Police tweet media
اردو
0
2
14
398
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
یومِ شہداء پولیس #proudtoserve
اردو
0
3
4
304
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کا دورہ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد پر چیئرمین بی ایم جی زبیر موتی والا، صدر کے سی سی آئی افتخار احمد شیخ، سینئر نائب صدر الطاف اے غفار، نائب صدر تنویر باری، چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے مائی کراچی نمائش محمد ادریس و دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ کراچی پولیس چیف نے مائی کراچی نمائش کے دورے کے موقع پر کراچی چیمبر کی جانب سے نمائش کے انعقاد کو سراہتے ہوئے اس طرح کی تمام تقریبات کے لیے تاجر برادری سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ محکمہ پولیس کی بھرپور کوششوں کی بدولت امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے جس کے نتیجے میں اس شہر کی رونقیں کافی حد تک بحال ہوئی ہیں۔اگرچہ کراچی کو اسٹریٹ کرائمز کی وجہ سے اب بھی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن محکمہ پولیس ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح حالات کو قابو میں کیا جا سکے۔ کے سی سی ائی کے اراکین نے قانون نافذ کرنے والےاداروں بالخصوص پولیس کے افسران کی کاوشوں کو بھی سراہا جنہوں نے نمائش میں فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا۔
اردو
0
1
7
315
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
کورنگی میں پولیس مقابلے کے بعد عوام نے پولیس زندہ باد کے نعرے لگادیئے.
اردو
0
1
8
352
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کا گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل محمّد عدنان کی عیادت کے لیے آغا خان ہسپتال کا دورہ. ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے کہا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اہلکار ہمارا قیمتی سرمایہ ہے جن کی بہترین ویلفیئر، علاج معالجے اور جلد صحت یابی کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے زخمی کانسٹیبل محمّد عدنان کی عیادت کی،جلد صحت یابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈی آئی جی نے طبی ماہرین سے کانسٹیبل عدنان کے علاج معالجے کی تفصیلات معلوم کیں اور زخمی اہلکار کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
اردو
0
2
6
391
Unofficial Karachi Police retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔
اردو
269
2.7K
4.5K
214K
Unofficial Karachi Police retweetledi
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا جرمن کونصلیٹ کا دورہ. کراچی پولیس چیف نے قونصل خانے میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز سے ملاقات کی۔ کراچی پولیس چیف کی جرمن قونصل جنرل سے ملاقات کے دوران شہرمیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، امن و امان کیلئے پولیس کے اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ جرمن قونصل جنرل سے ملاقات میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ ایس پی فارن سیکیورٹی سیل بھی شریک تھے۔
Karachi Police tweet mediaKarachi Police tweet mediaKarachi Police tweet media
اردو
0
1
4
275