Sindh Matters - سندھ میٹرز

3K posts

Sindh Matters - سندھ میٹرز banner
Sindh Matters - سندھ میٹرز

Sindh Matters - سندھ میٹرز

@SindhMatters

ہم صرف سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں [email protected]

Karachi, Pakistan Katılım Nisan 2022
8 Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sindh Matters - سندھ میٹرز
صوبائی دارالحکومت میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور ٹریفک اہلکار کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، اہلکاروں نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا #sindhmatters #sindhpolice
اردو
0
0
0
102
Sindh Matters - سندھ میٹرز
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ سی کی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہادت کے بعد صوبائی دارالحکومت کراچی میں مظاہرین کا امریکی قونصل خانے پر دھاوا، توڑ پھوڑ، عمارت کو آگ لگادی، جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی #sindhmatters #sindhpolice
اردو
0
0
4
113
Sindh Matters - سندھ میٹرز
سندھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، تعلیم دان، سابق بیوروکریٹ اور ہم نیٹ ورک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مظہر الحق صدیقی انتقال کر گئے #sindhmatters
اردو
0
0
0
54
Sindh Matters - سندھ میٹرز
صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں روڈ پر بائیک پر چما چاٹی کرنے والے مرد اور عورت میاں نکلے ویڈیو میں نظر آنے والے مرد نے پولیس کو ابتدائی بیان میں کہا کہ بائیک پنکچر ہوگئی تھی تو بیوی کو بائیک پر آگے بیٹھایا #sindhmatters
اردو
0
1
1
103
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں کار حادثے میں فوڈ رائیڈر ہلاک اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کاظم بھنگوار نے واضح کیا ہے کہ کار سوار سے ان کا کوئی تعلق نہیں، یہ جھوٹ ہے کہ کار ڈرائیور میرا بھتیجہ تھا۔ #SindhMatters
اردو
0
0
1
131
Sindh Matters - سندھ میٹرز
صوبائی دارالحکومت کراچی کے پوش علاقے ڈیفینس فیز 6 میں گزری کے قریب روف ٹاپ ہوٹل پر مرد دوست کے ساتھ کھانا کھاتی لڑکی پر عورت گینگ کا حملہ، تشدد، ہاتھاپائی، گالم گلوچ #sindhmatters #sindhpolice
اردو
0
2
3
413
Sindh Matters - سندھ میٹرز
پنو عاقل میں شوہر کے ظلم سے تنگ آکر خاتون نے خود کو 15 ماہ کے بچے سمیت آگ لگا کر خودکشی کرلی #sindhmatters
اردو
0
1
1
117
Sindh Matters - سندھ میٹرز
پنو عاقل میں شوہر کے ظلم سے تنگ آکر خاتون نے خود کو 15 ماہ کے بچے سمیت آگ لگا کر خودکشی کرلی #sindhmatters
اردو
0
2
2
141
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی سے لاڑکانہ جانے والی مسافر بس میں پلاسٹک کے اسٹولز رکھ کر گنجائش سے زیادہ مسافر بٹھائے جانے لگے #sindhmatters
اردو
2
7
13
443
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی کے علاقے سولجر بازار گارڈن میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکہ، عمارت گر گئی، 14 افراد جاں بحق، 14 افراد زخمی ہو گئے گل رعنا کالونی میں آغا خان اسکول کے قریب عمارت میں سحری کے وقت دھماکہ ہوا۔ #sindhmatters #karachisindh
اردو
0
1
2
132
Sindh Matters - سندھ میٹرز
جیکب آباد کی ٹک ٹاکر سارا بلوچ کے جکھرانی برادری کے افراد پر سنگین الزامات۔ تقریب میں بلانے کے بہانے تشدد کرکے میری فحش ویڈیوز بنائی گئیں، مجھے ٹک ٹاک کا استعمال بند کرنے کا کہا گیا، پولیس کو بتایا تو پولیس نے مجھے ہی علی سمجھا، ٹک ٹاکر #sindhmatters
اردو
4
19
77
11K
Sindh Matters - سندھ میٹرز
ضلع خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس  اور ٹرالر میں ٹکر کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ #sindhmatters #sindhpolice
اردو
0
2
6
587
Sindh Matters - سندھ میٹرز
ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں دسمبر 2025 میں زخمی ہونے والی ڈی ایس پی پارس بکھرانی نے صحت یابی کے بعد ذمہ داریاں سنبھال لیں #sindhmatters #sindhpolice
اردو
0
4
10
540
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی حیدرآباد ہائی وے پر کاٹھوڑ پل کے مقام پر مال بردار ٹرک الٹنے سے بڑا حادثہ، 13 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی مال بردار ٹرک الٹنے سے اس کے ساتھ مسافر بس، کار اور دوسرا ٹرک ٹکرا گیا، سب گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں #sindhmatters
اردو
0
1
3
342
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی کے علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ اسکرینز پر فحش فلمیں چلانے والا کم عمر ملزم گرفتار اسکرینز ہیک نہیں ہوئی تھیں، غلطی سے خوف ہی فحش فلمی چلائیں، ایجنسی کے کم عمر ملازم کا اعتراف #sindhmatters
اردو
0
2
4
965
Sindh Matters - سندھ میٹرز
سندھ ہائی کورٹ نے حکومتی درخواست پر گل پلازہ سانحے کی تفتیش کے لیے جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل میمبر کمیشن بنا دیا کمیشن 8 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گا، سندھ حکومت نے گزشتہ ہفتے ہائی کورٹ کو کمیشن بنانے کے لیے خط لکھا تھا گل پلازہ میں 17جنوری کو آگ لگی تھی #sindhmatters #GulPlaza
اردو
0
2
6
358
Sindh Matters - سندھ میٹرز
کراچی سے پشاور جانے والی رحمٰن بابا ایکسپریس میں دھابیجی کے قریب خاتون نے بچی کو جنم دے دیا خاتون کورنگی سے ٹنڈو آدم جا رہی تھیں، دھابیجی کے مقام پر ان کی طبیعت خراب ہوئی، ٹرین کی موجود لیڈی ڈاکٹر کی مدد سے خاتون کی ڈیلیوری ہوئی، خاتون کو کورنگی منتقل کیا گیا #SindhMatters
اردو
0
1
3
261
Sindh Matters - سندھ میٹرز
پنجاب میں حکومت کی اعلیٰ مثال ہے، تو تقریباً پورے سرائیکی بیلٹ کے لوگ کراچی میں کم اُجرت پر نوکری کیوں کر رہے ہیں؟ کراچی رہنے کے قابل نہیں لیکن پورا ملک آکر رہ رہا ہے یہ کیوں ؟ شبر زیدی سابق چیئرمین ایف بی آر کے سوال نے سب کو ناراض کردیا #sindhmatters #karachisindh
اردو
1
3
9
426