S❤S. Khan
7.4K posts

S❤S. Khan
@Sk_4410
لا علمی انسان کو غلامی کی طرف لے جاتی ہے۔
Cyprus Katılım Mart 2019
4K Takip Edilen7.7K Takipçiler

@awarahgard مولانا کے پاس حکمت بصیرت ہے کچی گولیاں وہ کھیلتا نہیں پکی کسی کو کھیلنے نہیں دیتا😁
اردو
S❤S. Khan retweetledi

کسی کوتو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا چاہیے کہ آپ غلط کر رہے ہیں اور ہم نے ایسا کیا،
پی ٹی آئی کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی اور انہوں نے ہی گرائی، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial
#NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv
اردو

پاکستان بہت تیزی کے ساتھ سول وار کی طرف جا رہا ہےمجھے لگتا ہے۔کہ اسٹیبلشمنٹ اور ارمی مل کر اس ملک کو تباہ کرنے کی سپاری لی ہے
اس بار سب کی امیدیں تھی کہ کویی مظبوط حکومت بنے گا ۔حالات درست سمت اختیار کرے گےلیکن نہیں حافظ لوگوں کو بس اپنی گرفت مظبوط رکھنی ہےچاہے ملک کا بیڑا غرق ہو
Raja Kabeer ™@kabeerraja786
ڈاکٹر اسراراحمد،حکیم محمد سعید اور عبد الستار ایدھی مرحومین نے کئی دہائیوں پہلے جس گریٹر پلان کا تذکرہ کرکے عوام کو آگاہ کردیا تھا کہ ایک فتنہ آپ پر مسلط کیا جائے گا اور اس فتنہ کے حمایتی پاکستان کے تمام دشمن ایک ہی پیج پر ایک ہی منجی پر ہوں گے الحمدللہ آج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
اردو
S❤S. Khan retweetledi

S❤S. Khan retweetledi

اگر کوئی رابی کا ڈریس اور جیولری ُخریدنا چاہتا ہے تو ٹیم سے رابطہ کریں، ہم ان پیسوں سے کسی لڑکی کی شادی میں مدد کردیں گے۔
Support the cause of #rabipirzadafoundation
WhatsApp: /03008855559
اردو
S❤S. Khan retweetledi
S❤S. Khan retweetledi
S❤S. Khan retweetledi

پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت پیغمبرانہ پیشہ ہے۔
پاکستان کے پاس کھربوں ڈالر کا گرینائیٹ ہے۔
پاکستان کے پاس گیس اور تیل کے زخائیر ہیں۔
پاکستان کے پاس سونا ہے تانبا ہے۔
پاکستان اس خطے کا اہم ملک ہے۔
پاکستان خدا کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
پاکستان کے پاس بیش بہا خزانے ہیں۔
یہ وہ سارا چورن ہے جسے مذہب میں لپیٹ کر لوگوں کو 75 سال سے کھلایا جا رہا ہے۔ جبکہ اس دوران دنیا کے بیشتر ممالک بشمول ہمارے پڑوسیوں کے تعلیم اور ٹیکنالوجی پر بھروسا کر کے کہیں سے کہیں نکل گئے۔
ایلون مسک کے پاس کونسا گرینائیٹ کا پہاڑ ہے؟
جیب بیزوس کے پاس کونسے تیل اور گیس کے کنوئیں ہیں؟
اسٹیو جابز کونسی زراعت کرتا تھا؟؟
کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ ریاست فیل ہو گئی ہے۔
ابے سالو سوشل میڈیا کو الزام دینے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکو، تمہارے لالچ، مفاد پرستی، نفرت اور تشدد نے ریاست کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ جہالت کی انتہا یہ ہے کہ بجائے شرمندہ ہونے کے دوسروں کو الزام دیتے ہیں۔ اور بار بار ایک ہی چورن بیچتے ہیں۔
اعجاز حسین ف ب سے منقول
اردو

@AlMeezanGroup Bank Meezan is the worst banking service provider in whole Pakistan.
English






