Skeptic Scope

22.4K posts

Skeptic Scope banner
Skeptic Scope

Skeptic Scope

@SkepticScope

My eyes go blind where hypocrisy begins.

Katılım Nisan 2022
1.2K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
Disney is normalizing kidnapping. Have mercy on your children and raise them properly. Train them from the age of five about good and evil. Don't let TV, mobile phones, cartoons and games raise them—instead, give them quality time. Zionism is the enemy of your generations. #Disney #EpsteinFiles #Epstien #Kids
English
0
5
8
3K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
Two DECEIVERS, Two LIARS
Skeptic Scope tweet mediaSkeptic Scope tweet media
English
0
0
0
15
Skeptic Scope retweetledi
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf
The criminal Israeli regime seeks to harm the sacred Al-Aqsa Mosque in pursuit of its sinister agenda We must remain vigilant against such false-flag operations by the regime. The unified Muslim ummah must stay aware and be prepared at every moment to act in a coordinated manner.
محمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf tweet mediaمحمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf tweet mediaمحمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf tweet mediaمحمدباقر قالیباف | MB Ghalibaf tweet media
English
497
2.3K
6.2K
311.5K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
@MirMAKOfficial @soldierspeaks آثم منیر ایک گھنٹہ بولتا رہا ہم میں سے کچھ نے انہے ٹوکا بیچ میں تو کہا گیا یہ مناسب نہیں ہے آپکو سوالات کا موقع دیا جائے۔ مگر موصوف اپنی بات مکمل کر کے افطار کے بعد یہ کہہ کر چلے گئے پچھلے دروازے سے کہ ہمارے تراویح کا ٹائم ہو گیا ہے۔ مولانا سید حسنین عباس گردیزی
اردو
0
1
5
981
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میرے پیارے بھائ۔ آپ سے کوئ اختلاف کرے تو ضروری نہیں کہ اُس کی کسی مجبوری ہو۔ آپ کی چند باتوں سے آمادہ ہوں اور کئی سے اختلاف رکھتا ہوں۔ میری کوئ مجبوری نہیں فقط اس کے کہ آپ کی اور میری طبیعت میں فرق ہے۔ میں آپ سے کہیں بڑا ہوں۔ جہاں دیدہ ہوں زندگی سے سیکھ چُکا ہوں اور میرے اختلاف اور احتجاج کا طریقہ مُختلف ہے۔ بس اتنی سی بات کو آپ مجبوری سمجھتے ہیں۔ نہ سمجھیں۔ اگر مجبوری ہوتی تو جس ٹوئیٹ پر آپ نے کامنٹ کیا میں وہ ٹوئیٹ کرنے کی ہمت بھی نہ رکھتا۔ میں نے ہر وہ بات تمیز سے لکھی جو شاید دوسرے گالی سے لکھتے ہیں۔ بحرحال۔ آباد رہیں۔ آمین۔ آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔
اردو
8
15
321
31.3K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میں ایران چلا جاؤں ؟ کیوں ؟ اگر میر عُثمان علیخان نے پاکستان چلانے کے لئیے پیسے نہ دئیے ہوتے قائدِ اعظم کو تو شاید جو مشکلات پاکستان کو ہوتیں وہ کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ ہر خاندان نے پاکستان بننے کے لئیے قُربانیاں دیں اور بہت کم تھے جنھوں نے پاکستان چلانے کے لیئے قُربانیاں دیں۔ میں اُن میروں میں سے ہوں۔ میرا خاندان وہ خاندان ہے۔ میرے اندر سیّد کا خون ہے۔ نجیب الطرفین سیّد کا خون اور جب ایک سیّد دوسرے سیّد کو مُلک چھوڑنے کا کہے تو خون کھولتا ہے۔ یہ میرا مُلک ہے۔ میری جان اس پر قُربان۔ میری اولاد اُس پر قٗربان۔ میرا پاکستان کے علاوہ کُچھ نہیں۔ 64 مُمالک گھومنے اور 5 مُمالک میں رہنے کے بعد خوشی سے ادھیڑ عمر میں پاکستان خاندان اور بوڑھے والدین کو لیکر آیا ہوں۔ یہاں دفن ہونے کے لیئے۔ ایران میرا مُلک نہیں۔ فلسطین بھی میرا مُلک نہیں۔ فقط پاکستان میرا مُلک ہے۔ اور میں اگر فلسطین اور ایران کے لئیے آواز اُٹھاتا ہوں تو اپنے سیّد خون کا حق ادا کرتا ہوں۔ بنا فرقہ واریت کے کیونکہ فلسطین اور ایران میرے لئیے فقط مسلمان ہیں۔ نہ شیعہ نہ سُنّی۔ لعنت ہے فرقہ واریت پر۔ کیوں ایران جاؤں۔ کیوں ؟ اُسی مُلک میں رہونگا۔ یہیں مرونگا اور اسی مُلک کے جھنڈے میں لپٹے جنازے میں کفن سمیت دفن ہونگا۔ یہ میرا مُلک ہے۔ کسی کا کوئ حق نہیں بنتا چاہے وہ کسی عہدے پر فائز ہوکہ وہ مجھے کہے کہ مُلک چھوڑ کر چلا جاؤں۔ میں مسلمانوں کے لیئے آواز اُٹھاتا ہوں۔ تو اُس لحاظ سے تو کہنا چاہئے تھا کہ کعبہ چلے جاؤ اگر مسلمانوں کے لئیے آواز اُٹھانا ہے تو۔ کعبہ بھی جاکر واپس پاکستان ہی آتا کیونکہ سودی عرب بھی میرا ملک نہیں۔ نسبت وہیں سے ہے مگر خاک یہیں پاکستان کی ہے۔ اگر حجاز جیسی مقدس زمین پر بھی میں پاکستان میں دفن ہونے پر ترجیح دیتا ہوں تو یقیناً میرا عشق پاکستان ہے اور میرا عقیدہ اسلام۔ نہ ایران جاؤں گا نہ سعودی نہ قطر نہ ملائیشیا۔ پاکستان میرا مُلک ہے۔ میرا سانس ہے۔ میری روح ہے۔ گولی مار دیں اور لاش پھر کسی اور ملک بھیج دیں ورنہ پاکستان کے علاوہ کہیں نہیں جاؤں گا اور ایران اور فلسطین کے لئیے بھی آواز اُٹھاتا رہوں گا۔ پاکستان زندہ باد۔
اردو
246
1.1K
4.8K
123.3K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
#BREAKING Clear image of missiles hitting oil facilities in Qatar 🔹The company that was hit has an American shareholder. #Iran
Skeptic Scope tweet media
English
0
0
1
133
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
Israeli prime minister and top official are hiding somewhere around Al-Aqsa mosque. #Iran
English
0
0
0
70
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
@soldierspeaks @MirMAKOfficial آثم منیر ایک گھنٹہ بولتا رہا ہم میں سے کچھ نے انہے ٹوکا بیچ میں تو کہا گیا یہ مناسب نہیں ہے آپکو سوالات کا موقع دیا جائے۔ مگر موصوف اپنی بات مکمل کر کے افطار کے بعد یہ کہہ کر چلے گئے پچھلے دروازے سے کہ ہمارے تراویح کا ٹائم ہو گیا ہے۔ مولانا سید حسنین عباس گردیزی
اردو
0
0
2
1.4K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
@MirMAKOfficial کیوں میر صاحب! کیا میری کہی ہوئی باتیں سچ ثابت ہوئی یا نہیں؟
اردو
15
112
1.3K
92K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
@zeshmohmand اسرائیل سے بھنڈ مروانے والوں کے ساتھ یہ رعب زیب نہیں دیتا
اردو
0
0
2
29
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سعودی فوج کا پیغام! ہم سعودی معاف تو کر سکتے ہیں مگر بھولتے نہیں۔ یہ تو بلکل DG لگ رہا ہے!! لیکن یہ غصہ تب کہاں تھا ؟؟ جب ایرانی سکول بچوں کو تمھاری سرزمینوں سے ٹارگٹ کیا گیا, اگر یہ بچے تمھارے ہوتے تو؟؟ آمریکی غلاموں کو غصہ سوٹ نہیں کرتا
اردو
146
1.1K
3.7K
53.5K
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
BREAKING: SAUDI ARABIA RELEASE VIDEO MESSAGE THREATENING IRAN
English
502
276
1.7K
164.2K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
@MarioNawfal This is the beauty, Zionists can say anything without evidence.. any kind of propaganda is allowed to you
English
0
0
1
45
Mario Nawfal
Mario Nawfal@MarioNawfal·
🚨🇮🇷 A massive convoy of trucks just left Tajikistan for Iran. Official description: humanitarian aid. Actual allegation: drones. Iran has had drone manufacturing facilities in Tajikistan for 4 years. We all know what they're carrying.
Mario Nawfal@MarioNawfal

🚨🇮🇷 UK, France, Germany, Italy, Netherlands, Japan just issued a joint statement on the Strait of Hormuz. Their commitment: "readiness to contribute to appropriate efforts." @TheInsiderPaper

English
620
2K
8.4K
2.2M
Persian Girl
Persian Girl@Persianserene1·
Given the defense pact between Pakistan and Saudi Arabia Would Pakistan join Riyadh if it retaliates against Iran?
Persian Girl tweet media
English
408
36
319
26.9K
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
1️⃣ Muslim NATO 2️⃣ Board of Peace 3️⃣ Muslim Foreign Ministers Summit ⚡️Iran is missing from every single one. No seat at the table. No invitation to the club. No "Muslim NATO" including the Islamic Republic. And yet—who's actually fighting? Who's actually standing up to the occupation? Who's actually paying in blood while others meet in air-conditioned halls? Iran is standing alone. For Islam. For Palestine. For the Ummah. The conferences talk. Tehran acts. 🇮🇷🔥 #Iran #MuslimNATO #Ummah #StandingAlone
Skeptic Scope tweet mediaSkeptic Scope tweet mediaSkeptic Scope tweet media
English
0
0
0
42
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
Have you noticed, no news from “Israel” ?
English
0
0
0
34
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
🚨🇱🇧🇮🇱 TERRIFYING MOMENT: ISRAELI MISSILE STRIKES METERS FROM BRITISH JOURNALIST DURING LIVE BROADCAST New footage shows the moment an Israeli missile exploded just meters away from RT journalist Steve Sweeney and his cameraman in southern Lebanon. #Lebanon #JournalistsUnderFire #RT #Israel
English
0
0
0
138
Skeptic Scope
Skeptic Scope@SkepticScope·
@ShaykhSulaiman Protecting our country? US is protecting your country… they have bases there…
English
0
0
6
811
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
JUST IN: SAUDI ARABIA ATTACK IRAN "We will not shy away from protecting our country."
English
406
197
1.5K
129K