
سندھ کی اروڑ یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے بنائی گئی "وال آف ہسٹری" کا ان دنوں سوشل میڈیا پر چرچا ہے۔ دیوار پر لگائے گئے مجسموں میں اروڑ کے اس وقت کے حاکم راجا داہر اور محمد بن قاسم کو جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
سکھر سے کرن مرزا کی ویڈیو رپورٹ:
#SochVideos #Sukkur #WallOfHistory #Sindh #Pakistan
اردو




