Raza

171.2K posts

Raza banner
Raza

Raza

@SocialDigitally

Editor @thursday_times, views expressed here personal.

Katılım Ağustos 2014
230 Takip Edilen155.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Raza
Raza@SocialDigitally·
Many have tried to take down The Thursday Times. Many failed. We don’t break the news. We make it. We make it well enough that the Indian state has seen fit to censor us. So forgive us if we’re unbothered that domestic elements are running the same playbook. It’s flattering! Attack dogs tend to bark loudest at what they can’t bury. 🤷‍♂️
Raza tweet media
English
2
16
33
14.9K
Raza
Raza@SocialDigitally·
بھارتی صحافی؛ کیا پاکستان کی ثالثی ناکام ہو چکی ہے؟ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جواب دیا؛ ”نہیں، یہ ناکام نہیں ہوئی۔“ اُنہوں نے کہا کہ یہ عمل امریکا کے رویہ اور ایران و امریکا کے درمیان گہرے عدم اعتماد کے باعث ایک مشکل مرحلہ سے گزر رہا ہے۔ @thursday_times
اردو
0
1
2
243
Raza
Raza@SocialDigitally·
بھارت اپنی اچھی ساکھ کے باعث اِس خطہ میں سفارتکاری کو آگے بڑھانے، امن و سلامتی کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے میں زیادہ بڑا کردار ادا کر سکتا ہے۔ بھارت خلیج فارس کے تقریباً تمام ممالک کا دوست ہے، ہم اِس خطہ میں بھارت کے کسی بھی مثبت و تعمیری کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
3
2
17
937
Raza
Raza@SocialDigitally·
چابہار بندرگاہ ایران اور بھارت کے درمیان تعاون کی اہم علامت ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ بھارت نے اِس بندرگاہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ چابہار بھارت کیلئے وسطی ایشیاء و یورپ تک رسائی کا ”گولڈن گیٹ“ ثابت ہو سکتی ہے۔ چابہار ایک انتہائی سٹریٹیجک بندرگاہ ہے جو ایران و بھارت کے علاوہ خطہ کے کئی دیگر ممالک کیلئے بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ امید ہے کہ بھارت اِس اہم ٹرانزٹ ہب بندرگاہ پر اپنا کام جاری رکھے گا تاکہ اُسے مکمل طور پر ترقی دے کر بھارت، ایران اور خطہ کے دیگر ممالک کے مفادات کیلئے استعمال کیا جا سکے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
7
10
38
4.1K
Raza
Raza@SocialDigitally·
ہم بھارتی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے جنگ کے دوران ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا۔ ہم بھارتی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی انسانی امداد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو یکجہتی کی علامت ہے اور ہمیں اِس پر خوشی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
0
0
2
239
Raza
Raza@SocialDigitally·
کچھ عناصر سفارت کاری کو ناکام بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جنگ کے حامی امریکا کو ایک بار پھر نئی جنگ میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔ مُجھے امید ہے کہ آخرکار دانشمندی و سفارتکاری غالب آئیں گی اور ہم مذاکرات کے راستے پر چلتے ہوئے ایک سفارتی حل تلاش کریں گے کیونکہ اِس مسئلہ کا مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
0
0
1
213
Raza
Raza@SocialDigitally·
ہمیں امریکا پر کوئی اعتماد نہیں، یہ ایک حقیقت ہے اور یہی تمام سفارتی کوششوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ میرے خیال میں آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارے پاس امریکا پر اعتماد نہ کرنے کی ہر وجہ موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ امریکا کے پاس ہم پر اعتماد نہ کرنے کی کیا وجہ ہے؟ ایرانی وزیرِ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
0
0
5
516
Raza
Raza@SocialDigitally·
ایران بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ہم دو قدیم تہذیبیں ہیں جن کے درمیان ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں۔ ہم نے ثقافتی اقدار کا تبادلہ کیا، تجارت و معاشی تعاون کو فروغ دیا اور دوستانہ تعلقات و مشاورت کا سلسلہ برقرار رکھا۔ ایران اور بھارت یقیناً الگ الگ ممالک ہیں لیکن بھارت کے ساتھ ہمارے دوستانہ تعلقات دونوں کے مفادات، باہمی دلچسپی و احترام پر مبنی ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
2
1
5
239
Raza
Raza@SocialDigitally·
بھارت کے ساتھ میرے ذاتی طور پر بہت اچھے و غیرمعمولی تعلقات ہیں۔ ہم رابطے میں رہے ہیں، خاص طور پر گزشتہ دو ماہ کے دوران جب جنگ کی صورتحال شدت اختیار کر رہی تھی اور میرے مُلک (ایران) کے خلاف جارحیت جاری تھی، ہم ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں تھے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی @thursday_times
اردو
0
0
4
215
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بھارت اپنی اچھی ساکھ کے باعث اِس خطہ میں سفارتکاری کو آگے بڑھانے، امن و سلامتی کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے میں زیادہ بڑا کردار ادا کر سکتا ہے۔ بھارت خلیج فارس کے تقریباً تمام ممالک کا دوست ہے، ہم اِس خطہ میں بھارت کے کسی بھی مثبت و تعمیری کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
0
1
2
269
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
چابہار بندرگاہ ایران اور بھارت کے درمیان تعاون کی اہم علامت ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ بھارت نے اِس بندرگاہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ چابہار بھارت کیلئے وسطی ایشیاء و یورپ تک رسائی کا ”گولڈن گیٹ“ ثابت ہو سکتی ہے۔ چابہار ایک انتہائی سٹریٹیجک بندرگاہ ہے جو ایران و بھارت کے علاوہ خطہ کے کئی دیگر ممالک کیلئے بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ امید ہے کہ بھارت اِس اہم ٹرانزٹ ہب بندرگاہ پر اپنا کام جاری رکھے گا تاکہ اُسے مکمل طور پر ترقی دے کر بھارت، ایران اور خطہ کے دیگر ممالک کے مفادات کیلئے استعمال کیا جا سکے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
0
1
3
215
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
بھارتی صحافی؛ کیا پاکستان کی ثالثی ناکام ہو چکی ہے؟ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جواب دیا؛ ”نہیں، یہ ناکام نہیں ہوئی۔“ اُنہوں نے کہا کہ یہ عمل امریکا کے رویہ اور ایران و امریکا کے درمیان گہرے عدم اعتماد کے باعث ایک مشکل مرحلہ سے گزر رہا ہے۔
اردو
0
8
15
448
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Asked by an Indian journalist whether Pakistan’s mediation had failed? Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi replied: “No, it has not failed.” He said the process remains difficult because of America’s behaviour and the deep mistrust between Iran and the US.
English
0
1
5
170
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Iran appreciates the Indian government and people for showing solidarity and sympathy with Iranians during the war. Iran values India’s humanitarian aid as a symbol of solidarity, and we are so happy about it — Iranian FM Abbas Araghchi
English
0
1
2
217
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
India, with its strong reputation, can play a greater role in advancing diplomacy, promoting peace and security, and reducing tensions in the region. India is a friend to almost all countries in the Persian Gulf, and we appreciate any positive and constructive role it plays in the region — Iranian FM Abbas Araghchi
English
1
2
4
218
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Chabahar Port can become India’s “Golden Gate” to Central Asia and Europe. India has played an important role in developing the port, which is strategically significant for Iran, India and the wider region. We hope India will continue its work on this key transit hub so it can fully serve the interests of India, Iran and regional countries — Iranian FM Abbas Araghchi
English
0
1
1
140
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں چاہتا، ہم نے 2015 کے معاہدے پر دستخط کر کے یہ ثابت کیا تھا۔ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ جوہری ہتھیار ہماری پالیسی نہیں، ایران کا نیوکلیئر پروگرام پُرامن ہے اور ہم ہمیشہ اِس پر اعتماد سازی کیلئے تیار رہے ہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
0
5
26
575
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Iran has never sought nuclear weapons. We proved this by signing the 2015 nuclear deal. We have said time and again that nuclear weapons are not our policy. Iran’s nuclear programme is peaceful, and Tehran has always been ready to build confidence around it — Iranian FM Abbas Araghchi
English
0
1
1
226
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
ہم بھارتی حکومت اور عوام کے شکر گزار ہیں کہ اُنہوں نے جنگ کے دوران ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا۔ ہم بھارتی حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی انسانی امداد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو یکجہتی کی علامت ہے اور ہمیں اِس پر خوشی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
0
3
4
187
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
کچھ عناصر سفارت کاری کو ناکام بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جنگ کے حامی امریکا کو ایک بار پھر نئی جنگ میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔ مُجھے امید ہے کہ آخرکار دانشمندی و سفارتکاری غالب آئیں گی اور ہم مذاکرات کے راستے پر چلتے ہوئے ایک سفارتی حل تلاش کریں گے کیونکہ اِس مسئلہ کا مذاکرات کے علاوہ کوئی حل نہیں۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
اردو
0
6
11
536
Raza retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
Some elements are trying to derail diplomacy. The warmongers want to drag America into another war. I hope wisdom and diplomacy will finally prevail, and that we move towards a negotiated solution, because there is no solution except through negotiations — Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi
English
0
1
1
172