Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt
112 posts

Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کبھی کبھی زندگی بہت مایوس لگتی ہے ایسا لگتا ہے یہاں اس سے آگے سب ختم ہوچکا ہے آگے کوئی منزل نہیں کوئی ساتھی نہیں ہر راستہ بند نظر آتا ہے ہمیں لگتا ہے شاید اب ہمیشہ اندھیرا رہے گا اور سب راستے یوں ہی بند رہیں گے، ایسے موقع پر ہمیں اللہ پر یقین کرنا ہوتا ہے خاموشی کے ساتھ بس پھر اللہ ایسی ایسی جگہوں سے روشنی دکھاتا ہے جہاں سے کبھی گمان بھی نہیں ہوتا بس ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ رب جس نے تمہارے لئے ایک در بند کیا ہے، یقیناً اس نے کئی در کھولے ہونگے وہ ہم سے بہتر لے ہمیں سب سے بہترین نوازے گا
آمین یارب العامین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جب دکھ، درد پریشانیاں اور بے چینی بڑھ جاۓ تو چپکے سے اپنے رب کی طرف رجوع کر لینا چاہیے کیونکہ سکون قلب تو صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہی ہے
اور جب اللہ سے رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ ہمیں بھٹکنے نہیں دیتا گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ ہمیں واپس کھینچ لیتا ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائےاور سکونِ قلب عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــن
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا مشکلوں سے نکالنے والا الله ہے یہ نقطه سمجھ آ جائے تو کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی
کثرت مت مانگیے، برکت مانگیے کیونکہ کثرت آزمائش ہے جبکہ برکت ایک نعمت کثرت نصیب ہے اور برکت خوش نصیبی کثرت آپ کا اندازہ ہے کہ اس قدر ہوکہ آپ کی ضروریات پوری ہوں اور برکت اللہ تعالی کی گارنٹی ہے کہ جو ملے اس میں ضروریات لازماً پوری ہوں
دعا ہے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ہاتھ اٹھائیں وہ دعائیں قبول ہو جائیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیاں دور فرماۓ
آمین یارب العالمین
#صباح__الخيرِ
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء
(بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے)
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی حیات کا ہر پل خیر، برکت، عافیت، صحت، سکون اور خوشحالی سے بھرپور گزرے
اللہ پاک کبھی بھی آپ کو اداس، غمگین نہ کرے اور اپنے فضل، رحم اور کرم سے محروم نہ کرے
آمین یارب العالمین
#صبح_بخیر
#صباح_الخير

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی چھوٹی سے چھوٹی خواہش کا اظہار بھی صرف اللہ سے کیا کریں اس یقین کے ساتھ کہ وہ ہر دعا قبول کرنے والا ہے۔ بس کبھی کبھار دیر ہو جاتی ہے قبولیت میں لیکن اس دیر میں بھی کوئی مصلحت ہوتی ہے
زندگی کتنی ہی مشکل ، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہوجائیں اللّٰه تعالی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صِرف وہی ہمارا مشکل کُشا ہے
اللہ کریم ہم سب کو صراط مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے رب کریم تیرے خزانے دولت و حکمت سے بھرپور ھیں، تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے, ھم سب کو حلال رزق عطاء فرما، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و بھلائیاں اور عافیت نصیب فرما. ہم تجھ سے راضی ہیں تو ہم سے راضی ھو جا۔ ہمارے گناہ معاف فرما اور ہم سب کو بخش دے
آمين یا رب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمہارے ہر سوال کا تمہارے ہر مسئلہ کا ہر درد کا ،ہر دعا کا جواب بس اللہ ہے اللہ سے تعلق میں ہی تمہاری مشکلات کا حل پوشیدہ ہے کچھ راز صرف رب سے جڑنے کے بعد ہی سامنے آتے ہیں کچھ مصلحتیں اللہ اپنے بندے کو صحیح وقت پر سمجھاتا ہے کچھ زخموں کو ایک عرصہ تازہ رکھا جاتا ہے تاکہ تمہارا دل رب سے جڑا رہے انسان سوچتا ہے کہ کاش ایسا کر لیتا تو ایسا ہوتا مزید کوشش کر لیتا تو جیت جاتا مگر نہیں حتمی فیصلہ بس مالک کا ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے ہوتا بس وہی ہے تم چاہے ساری دنیا کی طاقت استعمال کر لو مگر جب اگر وہ نہ چاہے تو تمہاری کوششوں سے کچھ نہیں ہو گا اور اگر وہ چاہے توتمہارا مخالف بھی تمہیں تمہاری منزل تک پہنچا دے گا

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں دکھ تو کسی کے بھی دستِ شفقت میں مل جایا کرتے ہیں
اس دنیا میں ہمیں سب کچھ ہماری چاہ سے زیادہ رَبﷻ کی عطاسے ملتا ہے تو جب ہم اپنی چاہ کو خلوص، مروت، لحاظ، صبر، عاجزی سےمعمور کر لیں گے تو رَبَّ الْعَالَمِيْنَ کی عطا خود بخود ہو جائے گی وہ تو اسکا فضل ہے کہ وہ اپنی عطا سے کسی کو محروم نہیں رکھتا ہاں بس وقت مقرر ہے
يَارَبُّ الْعِزَّت ہم کو ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا
آمِّيْنَ يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو
Sofia Butt retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسلمان کی سب سے بڑی دولت اس کا ایمان ہے ساری دنیا ہاتھ سے چلی جائے لیکن ایمان بچ جائے تو کچھ بھی نہیں گیا اور ساری دنیا ہاتھ آ جائے لیکن ایمان چلا جائے تو کچھ بھی ہاتھ نہیں آیا مرتے وقت دنیا جتنی بھی ہاتھ میں ہو، چلی جاتی ہے مگر ایمان اور عمل صالح والی دولت ساتھ رہتی ہے
دعا ہےکہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دل و دماغ سے غفلت کے پردے ہٹا دےاور ہمیں ویسا بنادیں جیسا اللّٰہ تعالی کو پسند ہو
آمین یا رب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے اللہ ہمارے دلوں میں تیری محبت تیرا قرب عطا فرما ﺑﯿﺸﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ ہماری ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ہماری ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻓﯿﺼﻠﮯ ہماریﺧﻮﺍہشوں ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ہیں ہمارے ﻧﺼﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺟﻮ ہمارے ﻟﯿﮱ ﺑﮩﺘﺮﯼ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ہو
اللہ پاک ہماری نیتوں کی اصلاح فرما اللہ پاک ہم سب کے تمام نیک اعمال کو قبول و منظور فرما ﺍﻭﺭ ہمیں ہر ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ فرما
آمیـــن یا رب العالمین
#صباح_الخير
#صبح_بخیر

اردو









