Sana

39.1K posts

Sana banner
Sana

Sana

@Soha_213

bad attitude is my foot 🦶 •.¸,✵°✵.。.✰ 𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕂𝕙𝕒𝕟 𝕚𝕤 𝕥𝕙𝕖 𝕤𝕪𝕞𝕓𝕠𝕝 𝕠𝕗 𝕓𝕣𝕒𝕧𝕖𝕣𝕪. ✰.。.✵°✵,https://t.co/uNNQJwre7A

Katılım Ekim 2024
2.8K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sana
Sana@Soha_213·
میرا پرانا ٹویٹر اکاؤنٹ بغیر کسی واضح وجہ کے سسپینڈ کر دیا گیا۔ سالوں کی محنت، آواز، اور رابطے ایک لمحے میں بند ہو گئے۔ نہ کوئی وضاحت۔ یہ صرف ایک آئی ڈی نہیں تھی، یہ میری سوچ کی نمائندگی تھی۔ نئے سفر کا آغاز یہی سے کر رہی ہوں آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ @Soha_213
Sana tweet media
اردو
54
65
130
14.4K
Sana
Sana@Soha_213·
السلام علیکم وہ اللہ نیتیں دیکھتا ہے ماضی یہ پھر اعمال سے نہیں پرکھتا بس جو اس سے رجوع کرتا ہے وہ اسے اس کی فریاد کے مطابق عطا کردیا ہے اس کے یقین کی لاج رکھتا ہے بس یہی اس کے در کی شان ہے بس یہی اس کی حقیقی محبت ہے صبح بخیر سب کو 🍁 #اردو_زبان
Sana tweet media
اردو
28
15
46
204
Sana retweetledi
Abdullah Chaudhry
Never explain your value to anyone Good morning have a great day
English
8
17
28
285
Sana
Sana@Soha_213·
@_abch_ وعلیکم السلام
فارسی
1
0
1
12
Abdullah Chaudhry
نقل کرنے سے کبھی کتا شیر نہیں بنتا نسلوں کی بات ہے ہر خون دلیر نہیں ہوتا اسلام وعلیکم صبح بخیر
اردو
12
17
26
289
Sana retweetledi
Waheed
Waheed@waheed_1992·
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُہ🌹 🦋♥️اے پروردگار*ہمیں مُعاف فرما، ھمارے والدین کی کامل مغفرت فرما-ھمارے مرحومین عزیز و اقارب کی مغفرت فرما. ہمیں صحت و تندرستی اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرما۔ ہم پر اپنا رحم و کرم فرما♥️🦋 🤲 آمین یا رب العالمین🤲
Waheed tweet media
اردو
152
63
233
1.4K
Sana retweetledi
Zarnab @ᵀᵉᵃᵐˢ⁰ᴷ
منافق کھلے دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے، کیونکہ وہ اپنا بن کر دھوکہ دیتا ہے۔ @TeamS0K
اردو
1
8
9
71
Sana retweetledi
Ujii 👽
Ujii 👽@UjalaRaza_·
اناللہ واناالیہ راجعون خدا کا ایک بندہ خدا سے جا ملا ❤‍🩹 یا اللہ پاک تو فرماتا ہے کہ شہید زندہ ہیں اور تیرے پاس رزق کھاتے ہیں یا اللہ ان شہیدوں کے صدقے عالم اسلام کو عزت بخشنا ⁠😭💔
Ujii 👽 tweet media
اردو
8
11
28
240
Sana retweetledi
مینہ.انور 🇵🇰
یا اللہ! امتِ مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو کامل صحت و سلامتی عطا فرما۔ اُن کی ہر تکلیف اور آزمائش کو آسانی میں بدل دے۔ یا رب! اُنہیں جلد از جلد باعزت رہائی نصیب فرما اور اُن کی حفاظت اپنی خاص رحمت کے سائے میں فرما۔
مینہ.انور 🇵🇰 tweet media
اردو
5
13
22
113
Sana retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
رمضان کی 28ویں سحری مبارک 😍 دعا ہے اللہ پاک مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائے، اور انکو رہائی نصیب فرمائے، آمین ثم آمین
Tahir Malik tweet media
اردو
16
11
59
512
Sana retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
سب کو رمضان المبارک کی 28 ویں سحری مبارک ہو۔ اللہ پاک ہم سب کی اور عمران خان کی مشکلات آسان فرمائے، آمین
اردو
14
23
51
461
Sana retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
رمضان المبارک ہم سے بچھڑ رہا ہے، اللہ پاک ہم سب کو ایسے رحمتوں سے بھرے کئی اور رمضان دیکھنے نصیب فرمائے، آمین
اردو
32
43
113
850
Sana retweetledi
Wasima (Free Imran Khan)
Wasima (Free Imran Khan)@wasima95245·
السلام علیکم ،صبح بخیر یا اللہ پاک !عمران خان کی حفاظت فرما ،ان کی ہر مشکلات دور فرما اور اس مقدس مہینے کے صدقے ان کو جلد رہائی نصیب فرما ،آمین
Wasima (Free Imran Khan) tweet media
اردو
93
41
151
1.2K
Nasir Mehmood
Nasir Mehmood@NasirMehmoodKS·
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ صبح بخیر یارب العالمین ماہ مقدس کے صدقے ھمارے گناہوں کو معاف فرما دے جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں ان کی مغفرت فرما دے جن کے ماشاءاللہ حیات ھیں ان پر اپنی رحمت فرما دے سب کو صحت ایمان اور تندرستی والی زندگی عطا فرما آ مین ثم آمین یا ربّ العالمین
Nasir Mehmood tweet media
اردو
94
27
145
785