Sabitlenmiş Tweet
Sohrab Barkat
3.5K posts

Sohrab Barkat
@SohrabBarkatt
Correspondent https://t.co/gr2RLJzXzl
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2020
628 Takip Edilen34.4K Takipçiler

16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔

اردو

@mishilicious @wahreh1 @siasatpk It’s fake ۔
It’s not to be found in @siasatpk platform
It’s not siasatpk template
English

I strongly disagree condemn the fake & shameless statement with my picture shared by @siasatpk on their page with horrible & abusive comments. How dare they write such nonsense with my name & picture. I have always stood by my country . I can never say anything so low. #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو

English

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سر بلند ہی رکھنا
یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسبان اس کے
پاکستان زندہ باد ❤
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
پاکستانی پرچم لہراتا بحری جہاز آبنائے ہرمز میں ایرانی فورسز کے سامنے سے گزر رہا ہے ایران میں تعینات پاکستان سفیر مدثر ٹیپو نے ویڈیو پوسٹ کردی
اردو

برطانیہ میں کورونا وائرس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پورے ملک میں سخت ترین لاک ڈاؤن کیا لیکن اسی دوران ان کی چند ویڈیوز منظر عام پر آئیں جہاں پر وہ پارٹی کر رہے تھے جسے بعد میں پارٹی گیٹ اسکینڈل کہا گیا اس کا اثر اس حد تک بڑھا کہ بعد میں کے بورس جانسن کے پارٹی کے لوگوں نے نہ صرف استعفے دیئے بلکہ انہیں دو ہزار بائیس میں اسٹیپ ڈاؤن کرنا پڑا پاکستان کے اندر پوری عوام کے لیے لاک ڈاؤن کر کے یونیورسٹیز بند کر کے سڑکیں بند کر کے اسکولز بند کر کے ایک اشرافیہ کرکٹ میچ دیکھنے گئی ہوئی تھی زندہ باد زندہ باد زندہ باد
اردو


Pakistan yess Pakistan
Very very interesting
Financial Times@FT
Pakistan steps up as go-between in Trump’s Iran crisis ft.trib.al/6AWc1qF
English

تحریک انصاف مزاحمت کا پہاڑ بن چکی ہے۔ انتہائی نامساعد حالات میں تنہا یہ پارٹی مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہی ہے۔
#longliveResistance
اردو

فیاض عرف فیضو کمار کے ساتھ کام کرنا یاد گار تھا تمام معلومات بالکل درست تھی ، موساد اور را کے ٹاپ کمانڈ کے ساتھ ملاقات کروانے پر فیضو کمار کا شکریہ
نامسدے
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey
بھئی واہ۔ فیاض الحسن چوہان فرما رہے ہیں کہ Siasat Pk بھارتی اور اسرائیلی ایجنسیاں چلا رہی ہیں۔😂🤣 اینکر نے پوچھا کہ آپ کے پاس اس کا کیا ثبوت ہے؟ تو جناب فرماتے ہیں کہ، "ثبوت کو چھوڑو یار۔ ثبوت کیا ہوتا ہے؟" کیا حشر کر دیا ہے عمران خان نے ان سب کا۔ 😂
اردو

آغا سرور صاحب نے فیلڈ رپورٹنگ کا پورا انداز بدل کر رکھا انتہائی غیر معمولی جرت دلیری اور chaos کے دل سے جا کر رپورٹ کرتے ہیں
آج چوتھی دفعہ یہ خوفناک جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔
براہ مہربانی جوان کے لیے آواز اٹھائیں
@Agha_Sarwar804

اردو





