Amanullah Soomro

1K posts

Amanullah Soomro banner
Amanullah Soomro

Amanullah Soomro

@SoomroAOfficial

حَسْبنَاالله وَنِعْمَ الْوَكِيل

Pakistan Katılım Nisan 2022
2.2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ(4) سورة الصف بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔ #قوم_کا_فخر_عاصم_منیر کا خطاب
اردو
0
0
0
85
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے جنت ہے۔ اس کی محبت بے غرض، دعائیں بے حساب اور قربانی بے مثال ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے۔ آمین 🤍 #MothersDay #HappyMothersDay #MothersDay2026
اردو
0
0
0
45
Amanullah Soomro retweetledi
Strategic Warfare
Strategic Warfare@WarUpdatespp·
Bro didn’t hesitate😂
English
79
604
2.6K
68.7K
Amanullah Soomro retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
Honoured to be part of the "Marka-e-Haq" Seminar hosted by the Center of Pakistan and International Relations. The event highlighted how Pakistan stood united with truth, dignity and resilience. Proud of our youth, media and institutions for countering propaganda with responsibility, professionalism and an unshakable commitment to the national interest. 🇵🇰
English
62
212
612
8.8K
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
پچھلے سال آج کے دن، عزم نے تاریخ لکھی تھی شاہینوں کی پرواز نے دشمن کی رات ڈھکی تھی رافیلوں کے غرور کو خاک میں ملا دیا پاکستان کے بیٹوں نے دنیا کو دکھا دیا فضاؤں میں گونجا تھا تکبیر کا وہ پیام سبز ہلالی پرچم کا بڑھ گیا تھا احترام 🇵🇰♥️ #BunyanUmMarsoos
اردو
0
0
0
33
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
رافیل بھی جھک گئے شاہینوں کی اُڑان کے سامنے، دنیا نے دیکھا حوصلہ پاک فضاؤں کے دیوانے۔ یہ وطن ہے بہادروں کا، یہ سرزمینِ وفا، ہر سپاہی کی جرأت پہ ہمیں ہے ناز و ادا۔ دشمن کو پیغام تھا یہ امن کے رکھوالوں کا، پاکستان زندہ باد ہے جذبوں اور لالوں کا۔ 🇵🇰 #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
اردو
0
0
0
43
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
پچھلے سال آج کے دن پاکستان نے انڈیا کے 6 رافیل گراے تھے۔ Operation Bunyan Marsoos #پاک_افواج_بنیان_مرصوص #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
0
0
0
57
Amanullah Soomro retweetledi
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
پاک فضائیہ نے بھارت کے 3 رافیل سمیت 5 لڑاکا طیارے مار گرائے #ARYNews
اردو
5
77
631
39.1K
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
خدا کرے کہ ہو جنت میں ان کا اعلیٰ مقام وہ حق کی راہ میں سب کچھ لٹا کے چل دیے تمام اے ربِ کریم! اُن کی مغفرت فرما دے قبر کو نور سے بھر دے، راحت عطا فرما دے جنہوں نے دین کی خدمت میں عمر گزاری اُن کی ہر ادا پہ تیری رحمت ہو جاری #شہید_شیخ_ادریس_رح
Amanullah Soomro tweet media
اردو
0
1
5
267
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
@ziaurrehman76 درسِ حدیث دیتے ہوئے عمر کٹ گئی ہر دل میں علم و عشق کا دریا بہا گیا شہادت اُس کی ہار نہیں، فتح ہے بڑی وہ اپنی موت سے بھی زمانے کو جگا گیا اے شیخ! تیری یاد میں آنکھیں ہیں اشکبار تو جا کے بھی دلوں میں ہمیشہ رہا بسا #شہید_شیخ_ادریس_رح
اردو
0
0
1
115
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
آج صبح سے کچھ لکھنا چاہ رھا تھا لیکن نہیں لکھ پارھا تھا بس اتنا ھی کہنا ھے کہ حضرت مولانا ادریس رح تو اسلام اور پاکستان پر قربان ھوگئے ھیں اور انکی یہ قربانی لازوال ھوگی اور انکی شہادت اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے زوال کا سبب بنے گی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
Zia ur Rehman tweet media
اردو
22
253
652
5.4K
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
الفاظ میں مٹھاس رکھو، لہجے میں نرمی، کیونکہ لوگ باتیں نہیں، انداز یاد رکھتے ہیں۔
اردو
0
0
0
43
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
الفاظ کم ہوں مگر وزن دار ہوں، کیونکہ خاموشی بھی ایک زبان ہوتی ہے۔
اردو
0
0
4
97
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
یومِ مزدور اُن عظیم محنت کش ہاتھوں کو سلام پیش کرنے کا دن ہے،جو اپنے پسینے سے دنیا کو آباد رکھتےہیں یہ وہ لوگ ہیں جو خاموشی سے محنت کرتے ہیں اور قوموں کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہر محنت کش کے رزق میں برکت اور اُن کی زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے #LabourDay
Amanullah Soomro tweet media
اردو
0
0
3
157
Amanullah Soomro retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر دیا پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 51 پیسے فی لیٹر اضافہ نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Kiran Naz tweet media
اردو
20
36
121
7.2K
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
اسلام آباد راولپنڈی میں پٹرول پمپس کے باہر جو صورت حال نظر آ رہی یقیناً میاں شہباز شریف آج رات اپنے دل پہ پتھر نہیں بلکہ، کے ٹو، پہاڑ رکھنے جا رہے ہیں۔ #petroldiesel #petrol
اردو
0
0
3
379
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا جواب پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع #GeoNews
اردو
0
0
3
90
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
1.1K
2.4K
9.9K
402.9K
Amanullah Soomro
Amanullah Soomro@SoomroAOfficial·
اخلاق وہ خوشبو ہے جو انسان کے کردار سے پھیلتی ہے، اچھے اخلاق دلوں کو جیت لیتے ہیں اور عزت خود چل کر انسان کے پاس آتی ہے۔ نرمی، سچائی اور احترام ہی اصل خوبصورتی ہیں..!!!
اردو
0
0
1
229