جرمنی کی چڑیا

27.2K posts

جرمنی کی چڑیا banner
جرمنی کی چڑیا

جرمنی کی چڑیا

@Sparrow990

Strong 💪 democracy means a stronger country .

Berlin, Germany Katılım Ocak 2018
1.3K Takip Edilen46.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
اللہ کو گواہ کرکے آپ سب کو گواہ کرکے یہ بات کہتا ہوں کہ میرے چیف جسٹس سے یہ کہا گیا کہ الیکشن ہونے تک نوازشریف اور اس کی بیٹی مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنے دینا. جج شوکت عزیز صدیقی کی کہی یہ بات حرف با حرف سچ ثابت ہو گیی
اردو
261
1.9K
4.7K
0
جرمنی کی چڑیا retweetledi
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
مشہور زمانہ اداکار عمران نیازی کی شوٹنگ کے دوران وڈیو لیک ہو گئی . عامر لیاقت پارٹ 2 😂
اردو
193
1.1K
2.4K
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
عمران خان اگر باہر نکلتے بھی ہیں تو اسٹیبلشمنٹ موجودہ حکومت کو سپورٹ کرے گی، نجم سیٹھی
اردو
11
64
402
0
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Fehman Mansoor 🇵🇸
Fehman Mansoor 🇵🇸@FehmanMansoor·
حکومت اور اتحادیوں کو چاہئیے کہ اب کی بار عمران خان کو بلکل سپئیر مت کریں اس کا جیسا منہ ہے ویسی ہی چپیڑ ماری جائے اس گھٹیا انسان کو اس کی اوقات میں لانا پڑے گا جو ہوتا ہے دیکھی جائے گی عوام ہر طرح کے مقابلے کے لئے تیار ہیں۔
اردو
1
8
32
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
خان صاحب لانگ مارچ کی تاریخ بھی ملتوی کرتی جارہی ہے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے پیغام مل رہا ہوگا کہ ابھی لانگ مارچ نہ کرو ہم مسئلے حل کروانے والے ہیں، نجم سیٹھی
اردو
1
32
118
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
جب عدالت سیاسی معملات میں مداخلت کرے گی تو اپنی ساکھ کو بے حد نقصان پہنچائے گی ۔ جسٹس (ر) شائق عثمانی ماہر قانون
اردو
1
46
164
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
ان آفیسرز کو کس نے حق دیا تھا ، کہ وہ بے گناہ مریم نواز شریف کو والد نواز شریف کے سامنے گرفتار کریں..بیرک میں کیمرے لگانے کا آرڈر کس نے دیا تھا۔ شیطانی دجالی فتنہ پی ٹی آئی کو جیلوں میں ہونا چاہیے ان کے گھنوانے جرائم کا احتساب ہونا چاہیے۔۔
جرمنی کی چڑیا tweet media
اردو
3
25
54
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
ارٹیکل 63 A میں صاف لکھا ہے ممبر کوئی غلط اقدام کرے تو باقی چیزیں لازم ہوجاتی ہیں ، پارٹی کے خلاف غلط اقدام نہ کرنے پر نا اہل کرنا یا الگ کرنا ارٹیکل 63 A میں کہیں نہیں لکھا ہوا ، ماہر قانون شائق عثمانی
اردو
0
12
42
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
اگر پانامہ ٹو بن گیا تو عدلیہ کے لئے بہتر نہیں ہوگا ۔سپریم کورٹ ضرور اپنے آئینی اختیارات کا استعمال کرے مگر کسی کے ساتھ نا انصافی کا تاثر نہیں جانا چاہیے ، ماہر قانون شاہ خاور
اردو
1
25
147
0
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
جب مجھے پہلی بار گرفتار کیا تو اڈیالہ جیل میں قید رکھا، جب جلسے شروع کیے تو پھر کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف، شہبازشریف اور میری بیٹی بیٹے کے سامنے گرفتار کیا. نوازشریف نے صرف اتنا کہا کہ وقت ایک سا نہیں رہتا مریم نوازشریف
اردو
0
77
251
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
شیریں مزاری نے کسی کو وارننگ دی تھی کہ مجھے منہ کھولنے پر مجبور نہ کرو، تو اس صاحب نے منہ کے بجائے جیل کا دروازہ کھول دیا ۔
اردو
0
24
138
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
تحریک انصاف کی MNA شیری مزاری کو اینٹی کرپشن نے 80 ہزار کنال کی جعلسازی کیس میں گرفتار کرلیا . ذرائع اینٹی کرپشن
اردو
4
23
127
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
شیریں مزاری کو جس مقدمے میں گرفتار کیا وہ عثمان بزدار کے دور میں درج کیا گیا تھا، اور پھر عثمان بزدار نے اینٹی کرپشن کو بول کر مزید کارروائی رکوادی گئی تھی. حامد میر
اردو
0
47
129
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
یوتھیوں نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی نیازی نے مذمت تک نہیں کی . کل جو اس ذہنی مریض نے کہا مریم نواز کے بارے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسجد نبوی کا واقعہ بھی نیازی ذہنی مریض کے کہنے پر کیا گیا تھا ۔ #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور
اردو
6
31
91
0
جرمنی کی چڑیا retweetledi
Javed Iqbal
Javed Iqbal@javedeqbalpk1·
ن لیگ چاہتی ہے کہ اسحاق ڈار وزیرخزانہ بنیں، لیکن ان کو کہا جارہا ہے کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نہیں ہوں گے، اور دبئی سے بلائے گئے لوگوں میں سے کوئی ایک وزیرخزانہ لگائیں. لیکن مسلم لیگ ن یہ بات ماننے کیلئے تیار نہیں، یہی بات standoff کی وجہ بنی ہوئی ہے. @M_Suharwardy
اردو
4
57
145
0
جرمنی کی چڑیا retweetledi
H.
H.@HafsaGT·
آج کی بکواس کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عمران خان کے جلسے میں جو لڑکیاں اور آنٹیاں آتی ہیں ان کا تعلق کس بازار سے ہوتا ہے
اردو
58
10
186
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
ابوبکر کی قمیض پر ڈرامائی سگنیچر کے بعد پیش خدمت ہے ملتانی یوتھیا کی شیخ ٹلی کے ساتھ یاد گار اوریجنل سیلفی . 👇😂
اردو
0
15
32
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
قوم یوتھ اپنے لیڈر عمران خان کے بغیر نکاح کے بیوی اور ناجائز بیٹی کی تصویریں اور ثبوت دیکھیں اور فیصلہ کریں عمران نیازی کی اصلیت کیا۔ ایسا آدمی ریاست مدینہ کا دعویٰ دار ہو سکتا ہے
اردو
1
29
37
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
امریکہ کی ایک اعلیٰ یونیورسٹی میں پڑھانے والے ایک سائیکاٹرسٹ نے عمران خان کی نفسیاتی اور ذہنی رپورٹ بھیجی ہے ، سلیم صافی
اردو
3
46
292
0
جرمنی کی چڑیا
جرمنی کی چڑیا@Sparrow990·
کسی کی پہچان علم سے نہیں ہوتی بلکہ ادب سے ہوتی ہے. کیوں کہ علم تو {ابلیس} کے پاس بھی بہت تھا. لیکن ادب سے وہ محروم تھا .
اردو
5
70
307
0