🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹

70.6K posts

🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 banner
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹

🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹

@Stylish_804

🌹لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ 🌹

Katılım Temmuz 2022
5.5K Takip Edilen2.4K Takipçiler
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
حضرت عثمان غنی کا 14 ساو سال پرانا گھر۔۔😍
اردو
1
316
1.5K
9.6K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
کس کس چیز پر ٹویٹ کروں🚨 وطن عزیز میں ہم کس کس چیز کو رویں ؟ اب آنسو بھی خشک ہوگئے ہیں، یا اللّه اب تو ہی کوئی مسیحا بھیج کہ اب ہم تھک چکے ہیں !!
اردو
139
1.5K
3K
104.3K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
یاد رکھنا اگلی بار منہ پر مارے گا 🔥🔥🔥
اردو
27
623
2.1K
46K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام: اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟ تم نام کیوں نہیں لیتے؟ عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! #PeshawarJalsa #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
اردو
244
7.7K
20.8K
176.7K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Shani
Shani@FearlessWolfess·
جھلوری میں ایک غریب امام مسجد کی 10 سالہ بیٹی آمنہ اسکول جاتے ہوئے اغوا ہوئی۔ 
باپ تھانے کے چکر کاٹتا رہا، مگر پولیس نے انگلی تک نہ ہلائی۔ 
پانچ دن تک پولیس خاموش تماشائی ہی نہیں، بلکہ سہولت کار بنی رہی—چھوٹا سا محلہ، چند گھر، سب ایک دوسرے سے واقف… پھر بھی مجرم آزاد پھرتا رہا۔ پانچ دن تک وہ معصوم بھوکی پیاسی قید رہی، ظلم سہتی رہی، ریپ ہوتی رہی— 
اور چھٹے دن اس کی لاش ایک بوری میں بند مل گئی۔ عوام نے احتجاج کیا تو پولیس نے منہ چھپا کر ایک بے قصور شخص کو پکڑ دکھا دیا، 
جبکہ بچی کے کپڑے اور جوتے پولیس کے یار موسیٰ کے گھر سے برآمد ہوئے… 
لیکن گرفتار ہوا زاہد۔ ذرا رک کر اپنی بچیوں کے بارے میں سوچیں۔ 
رات کو بجلی چلی جائے تو 15 سالہ بچیاں ڈر جاتی ہیں— 
یہ دس سالہ آمنہ پانچ دن کن اذیتوں سے گزری ہوگی؟ اس کا سانس ایک پلاسٹک ٹیوب سے چھین لیا گیا۔ 
بتائیں، اس سے بڑی گستاخی، اس سے بڑا ظلم، اس سے بڑی بربریت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ وقت بددعاؤں یا “صبر جمیل” کے درس دینے کا نہیں 
یہ وقت ملک بھر میں آمنہ کے لیے آواز اٹھانے کا ہے۔ 
ہر دیوار، ہر ٹائم لائن، ہر پلیٹ فارم پر یہ ظلم گونجنا چاہیے، 
جب تک اصل مجرم انجام کو نہ پہنچے—خاموش رہنا شریکِ جرم ہونے کے مترادف ہے۔ اور پھر وہی روایتی بہانے: 
“وہ سندھ کا معاملہ ہے… ہمارے اختیار سے باہر ہے… وزیراعظم کچھ نہیں کرسکتا… فوج کا مسئلہ نہیں…” کیا سندھ پاکستان سے باہر ہے؟ 
ٹیکس پورے ملک سے وصول ہوتے ہیں، 
اور انصاف علاقے کے نام پر بانٹ دیا جاتا ہے؟ اگر سندھ حکومت، مرکز، پولیس سب ہی بے بس ہیں 
تو بتائیں پھر: 
بلاول کس کا سفیر ہے؟ 
زرداری کس کا صدر ہے؟ 
یہ عوام کے خون پسینے کے ٹیکس کا حق کس بنیاد پر لیتے ہیں؟ 
ان کے لیے اقتدار اور پروٹوکول مقدم ہے— 
معصوم بچوں کی لاشیں ان کے لیے صرف خبر ہیں، درد نہیں 
آج پورے ملک کی چیخیں میڈیا پر سنائی دیتی ہیں، 
مگر حکمرانوں کے دل پتھر بن چکے ہیں۔ سیاستدانوں کی پوجا، مجرموں کی چھتر چھایا، عوام کی سسکیاں 
یہ ہے ہمارا اصل نظام۔ آمنہ کی بوری میں بند لاش، 
اس کا باپ جو اب خود ایک چلتی پھرتی لاش ہے— 
یہ سب ہمارے سماج کا آئینہ ہیں۔ یہ سب پڑھ کر، یہ سب دیکھ کر سانس رک سی جاتی ہے #JusticeForAmna
Shani tweet media
اردو
241
2.5K
3.2K
229.6K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
انقلاب اب تک باہر تھا اب گھر کی حدود کے اندر داخل ہو چکا ہے۔ کشمیر والے تاریخ لکھیں گے اس کے بعد ہماری باری انشاءاللّٰہ۔
اردو
141
1.3K
5.7K
42.2K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Abbas Bugti journalist
Abbas Bugti journalist@Abbasbugti52·
یہ دنیا کی تاریخ میں ریبیز وائرس سے بچ جانے والا اکیسواں کیس ہے۔ مسلح افواج کے ادارہ برائے پیتھالوجی (راولپنڈی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حامد بن اسماعیل (رضاکار الخدمت فاؤنڈیشن و جماعت اسلامی) کے ریبیز وائرس آر این اے ریئل ٹائم پی سی آر کے دونوں ٹیسٹ (دماغی ریڑھ کی ہڈی کا پانی اور تھوک) منفی آئے ہیں۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حامد اب ریبیز کی مہلک بیماری سے نکل آیا ہے۔ یہ خبر نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ تمام چاہنے والوں کے لئے سکون، اطمینان اور بے پناہ خوشی کا باعث ہے۔
Abbas Bugti journalist tweet media
اردو
197
617
3.2K
177.6K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
ہر لڑکی اس بہن کی بات کو غور سے سنیں اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی
اردو
183
2.1K
6.2K
149.4K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے شوہر ائرفورس میں تھے ان کو تمغہ بسالت ملا ہوا ہے اب یہ نہ کوئی کہے آپ تب ہی محب وطن ہوتے جب فوج میں ہوتے ہیں۔یہ جو ہر ایک ہر فتویٰ لگا دیتے کہ غدار ہیں غدار وہ ہے جو باہر کے ملکوں کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو نقصان پہنچائے اس کو غداری کہتے ہیں اور اس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔چیرمین الیکشن کمیشن جس نے ووٹ چوری کرائے آپ کو پتہ ہے کہ ووٹ چوری پر بھی آرٹیکل 6لگتا ہے ۔ علیمہ خان
اردو
44
4.1K
10.9K
110.8K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
یہ دونوں ایک ساتھ کھڑے ہو کر ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل عاصم اور شہباز شریف شروع دن سے ہمارے ساتھ تھے ! اور عسکری اور نونی تنخوا دار ہمیں بتا رہے ہیں فیلڈ مارشل نے فلسطین کو اسرائیل سے بچا لیا
AliZai Vlogs tweet media
اردو
86
4.9K
11.1K
74.1K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے میرے امن کے منصوبے کی مکمل حمایت کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ بلی بلآخر تھیلے سے باہر آ ہی گئی، نہ کوئی پارلیمنٹ میں خبر، نہ کوئی دکھاوے کی بحث، نہ کوئی کابینہ کا دکھاوے کا فیصلہ، اس کا مطلب یہ ہے کہ عاصم منیر اور کٹھ پُتلی وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل کو تسلیم بھی کر لیا ہے، اسی لیے امت مسلمہ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کو قید میں رکھا گیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #RegimeChangeInPakistan
اردو
199
5.3K
11.7K
138.4K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 حامد میر نے گواہی دی کہ میری موجودگی میں عمران خان سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کہا گیا تو عمران خان نے انکار کر دیا تو اب سمجھ آ رہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے نکالنا اور اسرائیل کو تسلیم کرنا لندن پلان کا حصہ تھا۔ شاید خٹک
اردو
9
1.6K
4K
21K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali@SharafatPTIReal·
علیمہ خان کی شکایت لگانے کے لئے خصوصی اجازت مل گئی واہ ارے گھٹیا اسکرپٹ کے منافق کردار ایجنٹ کون کس کا ہے تمھاری حرکتوں نے سب بے نقاب کردیا ہے یہی تکلیف تم سے برداشت نہیں ہورہی کہ تم بری طرح بے نقاب ہوگئے ہو
اردو
10
363
1.2K
9K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
تازہ ترین صورت حال آج میئو ہسپتال میں ان کا 13 دن ہے حامد بن اسماعیل بھائی کو اب بھی آپ سب کی بہت ساری دعاوں کی ضرورت ہے خود تلاوت کی خواہش کا اظہار کیا اور ویڈیو بنانے کا کہا انہوں نے تمام دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید دعاوں کی درخواست ہے
اردو
78
548
3.7K
106.9K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh@HaleemAdil·
یہ سمجھتے 26 نومبر کو انہوں نے گولیاں مار کر ہمیں ڈرا دیا ہے انشاء اللہ جب کپتان بلائے گا ہم اسلام آباد جائیں گے ہم گولیوں سے نہیں ڈرتے، لاشوں سے نہیں ڈرتے سندھ کے کارکن 1500 کلومیٹر کا سفر طے کر کے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، نواب شاہ، لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن سے ہوتا ہوا پہنچتے ہیں
اردو
1
32
93
1.8K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
صنم کے والد کا چھکا باونڈری کے پار🤪 اسٹبلشمنٹ مریم نواز کو زلیل کرواتے ہوئے 😂
Sana Malik tweet media
اردو
143
2.5K
9.2K
85.8K
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
🌹𝕊𝕥𝕪𝕝𝕚𝕤𝕙🌹 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨جنید اکبر خان چھا گئے تم نے ہمارا مستقبل ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے، تمھاری سزا سزائے موت ہے، انشاءاللہ جلد عمران خان وزیراعظم ہوں گے اور ہم ایک ایک کو گھسیٹیں گے، ہم تمھارے لیے دنیا تنگ کر دیں گے
اردو
54
4K
11.7K
72.7K