Stardust 🔥

34.6K posts

Stardust 🔥 banner
Stardust 🔥

Stardust 🔥

@Stz0043

دم مست قلندر

Katılım Şubat 2017
669 Takip Edilen758 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
I have decided I no longer want to improve myself. I'm a beautiful disaster. And I accept myself as such. So bless this mess because I'm done being stressed. ~VectorDiaries
English
8
21
40
0
Stardust 🔥 retweetledi
ڈاکٹر خالد
ڈاکٹر خالد@drkayemes·
اک ڈوبتا ستارہ ہےجو ہاتھ نہیں آتا کسی یاد کا کنارا ہےجو ہاتھ نہیں آتا پانی کی دھار ہےآبشار ہےشاید زندگی بہتا ہوا سا سہارا ہےجو ہاتھ نہیں آتا ہر طرف ہے میرے نامانوس سا ہجوم اجنبی ہےجو پیارا ہے، جوہاتھ نہیں آتا نہ سمجھ آتی ہےکوٸ کہی ان کہی زباں تمہارا بھی بس اشارہ ہےجوہاتھ نہیں آتا
اردو
5
7
13
225
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
جب خدا نے تمہارے کلام میں تاثیر رکھ دی ہے تو بولو
اردو
0
0
0
32
Stardust 🔥 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
المیہ یہ نہیں کہ تم میں صلاحیت نہ ہو..!! بلکہ تم صلاحیت رکھتے ہوۓ بھی محدود ہو کر رہ جاؤ کہ اسکو استعمال نہ کر پاؤ یا تمہیں اسکو کھل کر استعمال کرنے کا موقع نہ مل پاۓ. کہ تم جانتے ہو کہ کیا کرنا چاہئیے مگر کر نہ پاؤ کہ تمہارے اندر ٹکرا جانے کا جگر ہو مگر تم صرف سر پٹختے رہ جاؤ.
اردو
7
19
86
3.1K
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
چند سانسیں خریدنے کے لیے روز تھوڑی زندگی بیچی
اردو
0
0
3
41
سُبحَان شَارق
سُبحَان شَارق@Mr__ShariQ·
سالگرہ مبارک ہو جٹ صاحب اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے نیک نصیب پاؤں بہت زیادہ لیٹ ہو خیر قبول کرو وش 🎂 @MahiJutt_
اردو
2
1
3
201
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
ہم کہ محبوسِ قیامت مسجود خواہش مقدورِ نقاہت چلے جاتے ہیں
اردو
2
0
1
55
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
زندگی گھمن گھمیری ہے
اردو
1
0
1
56
عمنان
عمنان@its_Amnan·
وہ جو آٹھ ، دس موویز ڈاون لوڈ کر رکھی تھیں عید کی چھٹیوں میں دیکھنے کے لیے وہ ابھی تک نہیں دیکھ پایا
اردو
5
5
12
342
Stardust 🔥 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
اپنے دیرینہ خوابوں کو بانٹنے کا نام محبت ہے..!! اپنی فتوحات اک دوجے کے نام کرنے اور ہاریں بلا جھجھک اپنانے کا نام محبت ہے. اگر جھگڑے میں ایک کی آنکھ پشیمان یا دوسرے کی آنکھ چھلک جاۓ تو وہیں جھگڑا ختم کر کے اسے لمس مہیا کرنے کا نام محبت ہے. محبت باہمی تعاون اور دلچسپی کا نام ہے.
اردو
6
12
74
3.1K
Stardust 🔥 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
چوکیدار نہ بنو..!! نہ ہر چیز پر ڈنڈہ بردار بن کر کھڑے ہو جاؤ. کچھ چیزیں ہونے کے لیے ہوتی ہیں انہیں ہونے دو. کچھ جانے کے لیے ہوتی ہیں انہیں جانے دو. کچھ ختم کے لیے تو انہیں ختم ہونے دو. قسمت حیران کرنے کا ملکہ رکھتی ہے اور ہم میں وہ تبدیلی لاتی ہے جس کی ہمیں واقعی ضرورت ہوتی ہے.
اردو
4
21
94
3.5K
سُبحَان شَارق
سُبحَان شَارق@Mr__ShariQ·
سینئر بول رہا ہے ایک تو جاؤ پٹرول کی ٹینکی فل کروا لو میری گاڑی کی دوسرا ایک کلو سجی لے کر آنا الفیصل والوں سے پیسے دیے ہی نہیں مطلب آفس کے یوز ہونگے پیسے کیا کرو اب ؟
اردو
3
2
8
411
سُبحَان شَارق
سُبحَان شَارق@Mr__ShariQ·
@Stz0043 کسی محبوب لمحے میں کسی ویران رستے پر کوئی کب یاد آ جائے یہ اندازہ نہیں ھوتا
اردو
1
0
1
17
Stardust 🔥
Stardust 🔥@Stz0043·
ہم دشت نشینوں پہ کھلا شہر میں آکر یہ لوگ جو آباد ہیں ویران بہت ہیں
اردو
1
1
2
58
Stardust 🔥 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
میں ماضی کے مزار پر مجاوری نہیں کرتا..!! خواہ زمانے کی ہر روایت توڑنا پڑے کسی حد سے گزرنا پڑے گزر کر آج کو اپنا بہترین دیتا ہوں. گزشتہ کل میں نہیں جیتا. گزرنے والا نظارہ جتنا دلفریب ہو میں مڑ کر نہیں دیکھتا کہ میں اچھے سے جانتا ہوں آگے والے منظر آنکھوں کو خیرہ کرنے والے ہوں گے.
اردو
5
12
76
2.8K