حیرت ہوتی ہے لوگ سعود شکیل کو ڈراپ کرنے کی باتیں کررہے ہیں ۔۔حیرت ہوتی ہے کیسے دو تین اننگز کی بنیاد پر دو تین سال کی پرفارمنس بھلادی جاتی ہے ۔ ابھی دو اننگز پہلے ہی اس نے 66 رنز کیے ہیں 22 ٹیسٹ میں 45 کی اوسط ہے جو بابر اعظم ، سلمان آغا شان مسعود سمیت ٹیم میں سب سے زیادہ ہے ۔ 22 ٹیسٹ میں 4 سنچریاں ، ایک ڈبل سنچری اور 10 نصف سنچریاں ہیں ۔
ٹویٹر پر بیٹھ کر باتیں کرنا اور ایجنڈہ چلانا آسان ہے، کیا کردیا بنگلادیش کے ( فاسٹ باولرز) نے ؟ تباہی پھیر دی؟ ایک دن میں لوگ کیسے پچ کو جج کرلیتے ہیں اور باولرز پر تنقید شروع کردیتے ہیں؟ کنڈیشنز بیٹنگ کے لیے آسان ہے اس کے باوجود ہمارے پیسرز نو وکٹیں لے گئے۔ ٹیسٹ میچ ہے ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں ہے ایجنڈہ چلانے سے پہلے تھوڑا صبر رکھا کریں ۔ حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ سابق کرکٹرز بھی پہلے ہی روز تنقید میں لگ گئے ۔ ظاہر ہے ایجنڈہ بھی چلانا ہے
ان کھلاڑیوں کو خود دیانت داری سے اپنی کارکردگی کا تجزیہ بلکہ احتساب کرنا ہوگا کہ ان کی فرنچائزز نے بھاری رقوم کے عوض انہیں پرفارمنس دکھانے کے لئے لیا تھا لیکن یہ کسی بھی مرحلے پہ کوئی ایسی کارکردگی نہ دکھاسکے جس پر ان کی فرنچائزز ہی فخر کرسکتیں ۔
Zalmi might not retain Farhan Yousaf next year, great chance for Lahore to grab him before Karachi even think about it... Lahore grounds will suit him.
With the playoff stage of PSL 2026 starting today, who do you think will make it to the final? The table topping Peshawar Zalmi? The high energy Islamabad United? The strong Multan Sultans? Or the unpredictable Hyderabad Kingsmen, who have made a remarkable comeback in the tournament?
Have your say.
کوئٹہ گزشتہ سات سال میں صرف دو بار پلے آف میچ پہنچ سکا
کوئٹہ کی اس کارکردگی کا زمہ دار کون ؟
ندیم عمر صاحب کو سخت فیصلے کرنے کی ضرورت ہے
#QuettaGladiators#HBLPSL
@SardarAurangzab Is Bhai ka urta teer Lena ka bhut shok hai. Babar ye kar k diakye Babar wo kar k dikaye.ye Bhai na 10 k na 13 m. Pta ni q imp chata h.