Dr Sufi
64.4K posts

Dr Sufi
@SufiView
I was married to Sports then fell in love with Books now secretly dating Movies💋💋
King's Landing Katılım Aralık 2011
203 Takip Edilen701 Takipçiler

مرے مٹن میرے بس میں ہو تو تری حفاظت کروں میں ایسے
فریزر میں تجھ کو چھپا کے رکھوں ، سبزی دال تجھ پہ نثار کر دوں
#EidMoubarak #EidulAdha
اردو
Dr Sufi retweetledi

میم آپ بھی یہودی ہو جائیں اور بکروں کی جگہ غزہ کے بچوں کی قربانی والا شعور حاصل کر لیں
yasmin qazi@yasminkhalid1
جن کا ابراہیمی مذہب ہے یعنی یہودی . ایک تو وہ حضرت اسحاق کی قربانی کا کہتے ہیں پہلے وہ بھی قربابی کرتے تھے مگر اب نہیں کرتے . شاید اس کی وجہ وہ علم و شعور وہ آگہی ہے جو یہودیوں میں بہت پہلے اُجاگر ہوگئی سائنسداں بھی زیادہ تر یہودی ہیں . پتا نہیں کب ہم میں عقل و شعور آئے گا 🤔
اردو
Dr Sufi retweetledi

بہن کو ساڑھے تین لاکھ میں گوپانگ کو بیچ کر منگنی کروائی تھی، بہن نے پسند کی شادی کی تو گوپانگ نے کہا پیسے واپس کرو یا بہن کو قتل کرو، پھر بہن اور بہنوئی کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ ملیر کورٹ کے قریب بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والے ملزم کا بیان۔
یہ کون سے غیرت ہے جو ساڑے تین لاکھ میں بیچ دی تھی ؟؟
اردو
Dr Sufi retweetledi
Dr Sufi retweetledi
Dr Sufi retweetledi

بات دراصل یہ ہے کہ آپ بیہودہ ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی درجہ کے جاہل انسان بھی ہیں جو ہر معاملے پر اپنا منہ کھول کر الٹی سیدھی بکواس کردیتا ہے.
Rizwan Razi™@realrazidada
ہماری اس توجہ کے بعد صدر زی سے وزیراعظم کی ملاقات کی فوٹیج جاری کر دی گئی ہے۔ تا ہم جب یہ پوسٹ کی گئی تب تک ملاقات کی خبر فیلڈ میں موجود نہیں تھی۔
اردو
Dr Sufi retweetledi

پاکستان میں کامیاب ہو جانے والے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز کے مالکان اپنی کوئی کلاس نہیں بنا پاتے۔ وہ اپنے بنیادی گھٹیا مزاج سے متصل رہتے ہیں۔ بس امیر ہو جاتے ہیں
یہ کلاس سماج و معاشرت کی کوئی اونرشپ نہیں لیتا
عوام بنام سرکار@lawliga
یاسر بروسٹ دے بیڑے غرق ہو گئے جے
اردو
Dr Sufi retweetledi
Dr Sufi retweetledi
Dr Sufi retweetledi

یہ مائی کی قبر لال کر رہے ہیں
وہ مائی کے پُتر کی تشریف لال کر رہے ہیں
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
شوکت خانم آپ کا بیٹا ہار نہیں مان رہا
اردو









