پاکستان اور صوبہ سندھ کے مقامی پرندے "لیچنسٹائین سینڈگرائوز" سپر کیموفلاجڈ اور اعلیٰ درجے کے مزاحمتی سروائیورز ہوتے ہیں۔ انکا مسکن پتھریلے، ریتیلے کم ڈھلانوں والے علاقے ہوتے ہیں۔
نظام فطرت کے "فوڈ چین" میں اگر مختلف اسپشیز کےپاس اپنے آپ کو 'کیموفلاج' کرنے یا
#SindhWildlife🇵🇰
+