faizabad darna

320 posts

faizabad darna banner
faizabad darna

faizabad darna

@Sunnimujahid92

Sunni media

Punjab, India Katılım Nisan 2016
28 Takip Edilen102 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
اگر غازی ممتاز قادری کے جنازے کا کوئی ریکارڈ توڑے گا تو وہ صر ف حضور علیہ السلام کا غلام ہی توڑے گا ۔۔۔ Fb/StMujahidNews Fb/SunniNews92
اردو
0
0
0
0
faizabad darna retweetledi
Sarwat Ejaz Qadri
Sarwat Ejaz Qadri@SarwatEjaz·
مظاہرین میں مسلسل اضافہ۔۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں دھرنے اور مظاہرے جاری۔۔ ناموسِ رسالت کے پہریدار رہیں گے، سرکار کے نوکر ہیں وفادار رہیں گے۔۔
اردو
6
17
70
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
#لبیک_لبیک_لبیک_یارسول_اللہﷺ سنا ہےایک وزیر نے کہا ہے کہ قادیانیوں اور مسلمانوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔سنا ہے کہ ایک رہنما نےکہا ہے کہ اقتدار میں آکر تمام امتیازی قوانین جو قادیانیوں کو غیر مسلم تسلیم کرتے ہیں ختم کردوں گا۔ #FaizabadDarna
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
احسن اقبال کہتے ہیں دھرنے والوں کے رابطے انڈیا سے ہیں حکمرانوں کان کھول کر سن لو جن کا انڈیا سے رابطہ ہے وہ بم پھوڑتے ہیں خودکش حملے کرتے ہیں یہ جو عاشقان ختم نبوت ہیں ناں ان کے رابطے ڈائریکٹ مدینے سے ہیں بھول میں نہ رہنا ۔۔۔۔۔۔ #FaizabadDharna
اردو
0
0
0
0
faizabad darna retweetledi
ST Mujahid News
ST Mujahid News@SunniNews92·
احسن اقبال کہتے ہیں دھرنے والوں کے رابطے انڈیا سے ہیں حکمرانوں کان کھول کر سن لو جن کا انڈیا سے رابطہ ہے وہ بم پھوڑتے ہیں خودکش حملے کرتے ہیں یہ جو عاشقان ختم نبوت ہیں ناں ان کے رابطے ڈائریکٹ مدینے سے ہیں بھول میں نہ رہنا ۔۔۔۔۔۔ #FaizabadDharna
اردو
0
2
17
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
Sultan Ul Auliya Sakhi Syed Shah Bilawal Noorani K Mazar Mubarak Par Hony Waly Bom Bilast Ki Shadeed Muzammat Karty Hain... Intazamia SN92
हिन्दी
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
#ShahNoorani Dargah Par Dhmake K Bad Karachi K Tamam Hospitals Me Emergency, CM Sindh Ka Dargaho Ki Security Sakht Karne Ka Hukum.
Indonesia
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
شاہ نورانی دھماکے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ مرنے والوں کو جزائے رحمت عطا فرمائے اورجنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے . ShkhRasheed
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
بلوچستان درگاہ شاہ نورانی کا راستہ انتہائی خراب ہے ایمبو لینسنز کی کمی کی وجہ سے طبی سہولیات میں شدید مشکلات زخمیوں کی حالت انتہائی خراب
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
حکومت فلفور دھماکے کے زمہ داروں کو گرفتار کرے زخمیوں کے لیے فلفور ائیر ایمبولنسز کا اہتمام کرے سربراہ سنی تحریک انجینیر ثروت اعجاز قادری
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
دنیا بھر سے سواد اعظم اہلسنت و جماعت کے مذہبی رہنماؤں‛عوام‛بزرگوں میں شدید غم ووغصے کی لہر اور حکومت سے ملزمان کی گرفتاریوں کا مطالبہ جاری
اردو
0
0
1
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
عظیم روحانی شخصیت شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ذمہ دار خودحکومت وقت ہے چیرمین تحریک لبیک یارسول اللہ کنزالعلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
حکومت وقت نےدہشت گردوں کےسہولتکاروں کوکھلی چھٹی دےرکھی ہے جسکےباعث چندماہ قبل بھی بلوچستان کےعلاقےکوئٹہ میں مزارکو شہید اور بےحرمتی کی گئی
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
@SunniNews92 درگاہ شاہ نورانی پربم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں۔ قاضی عتیق الرحمٰن مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹٰی #ShahNoorani
اردو
0
0
1
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ناکام ہو چکی ہے۔ درجنوں زائرین کی شہادت حکومتی پالیسیوں پر سوالیہ نشان ہے۔ قاضی عتیق الرحمٰن
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
پورے ملک سے کالعدم جماعتوں کےنیٹ ورک کامکمل خاتمہ کیا جائے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔ ShahNoorani
اردو
0
0
0
0
faizabad darna
faizabad darna@Sunnimujahid92·
مزاراتِ مُقدّسه پر دھماکے کرنے والو! خُدا تُمہیں نِشانِ عِبرت بنائے (آمین یارب العالمین بجاہ سید الانبیاء والمرسلین صلی اللّٰه علیه وسلم)
اردو
0
0
0
0