مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی

30K posts

مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی banner
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی

مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی

@SupportHumanty_

The best deed is to serve Humanity. Social Media influencer, Patriot

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2021
832 Takip Edilen1.1K Takipçiler
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
#تنخواہوں_میں_انصاف #Budget2025 1. تمام ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہوں میں شامل کرکے نئے اسکیلز جاری کیے جائیں۔ 2. پنشن، گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ کی پرانی پالیسی بحال کی جائے۔ 3. گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے موقع پر ادا کی جائے۔ 4. مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور الاؤنسز میں مناسب اضافہ کیا جائے۔
اردو
5
77
130
2.9K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
Public Eye 🔎
Public Eye 🔎@sobiachaudhry15·
عوام کے نمائندے عوام کے ساتھ انصاف نہیں کر رہے ان کو اپنی تنخواہیں کم نظر اتی ہیں غریب عوام بے شک بھوک کی مرے سرکاری ملازمین کے ساتھ انصاف کرو برائے مہربانی اج اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ضرور ضرور ٹویٹ کریں #تنخواہوں_میں_انصاف
Public Eye 🔎 tweet media
اردو
11
245
289
9.7K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
ارھاء فاطمہ
ارھاء فاطمہ@Laraib1409·
کیا صرف مراعات پر صرف اشرافیہ کا حق ہے #تنخواہوں_میں_انصاف
اردو
0
6
4
120
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
#تنخواہوں_میں_انصاف
AGEGA.PUNJAB tweet media
QME
1
24
44
2.4K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
#تنخواہوں_میں_انصاف الحمدللہ آپ کا ہیش دو گھنٹے سے پینل پہ ہے آپ سب کی کوشش اور ہمت قابل تحسین ہے ہر ایک حصہ لینے والے دوست کا سپاس گزارم زبیر احمد ہنجرا میڈیا ایڈوائزر آگیگا پنجاب
AGEGA.PUNJAB tweet media
اردو
1
33
72
1.5K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
Public Eye 🔎
Public Eye 🔎@sobiachaudhry15·
لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے, تنخواہوں میں تفریق ختم، نجکاری و دیگر مطالبات سے متعلق رانا ثناءاللہ کی سرکاری ملازمین سے براہ راست یقین دہانی 22 فروری 2025 کے وعدے پر عملدرآمد کیا جائے ۔ #تنخواہوں_میں_انصاف @RanaSanaullahPK @CMShehbaz @Ch_ManzoorAhmed @Financegovpk
اردو
6
49
78
4.5K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
#تنخواہوں_میں_انصاف
AGEGA.PUNJAB tweet media
QME
0
22
45
2.8K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐜𝐢𝐬𝐭 🧑‍⚕️💉💊
اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ فیلڈ مارشل صاحب آپ ہماری حکومت سے سفارش کریں کہ اساتذہ کی تذلیل نہ کی جائے۔ #تنخواہوں_میں_انصاف
𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐜𝐢𝐬𝐭 🧑‍⚕️💉💊 tweet media
اردو
7
108
170
6.5K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰@NailaKanwalPU·
ملازمین نے ہی آپ کے ٹیکس کا اصل بوجھ اٹھایا ہوا ہے ۔آپ اپنی مرضی سے کاٹ لیتے اور ٹیکس دیتا کون ہے؟ #تنخواہوں_میں_انصاف
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰 tweet media
اردو
4
107
162
8.8K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
Maryam
Maryam@Umme_Eeshal·
#تنخواہوں_میں_انصاف
Maryam tweet media
QME
4
82
118
7.2K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
#تنخواہیں_یا_احتجاج #تنخواہوں_میں_انصاف
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
QME
7
137
210
9.8K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
#تنخواہوں_میں_انصاف @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @BBhuttoZardari الحمداللہ آپ سب کی محنت اور دعا سے ہمارا ٹرینڈ پینل پہ ہے دنیا دیکھ رہی ہے 600گنا اضافہ اور محض چھ کی تجویز والے فیصلے ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے
AGEGA.PUNJAB tweet media
اردو
9
104
189
2.6K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
میری ملازمین کے علاؤہ تمام مکتبہ فکر سے اپیل ہے ہمارا ساتھ دیں ملازمین کا ساتھ دیں اساتذہ کا ساتھ دیں ریٹائرڈ ملازمین کا ساتھ دیں ہماری آواز بنیں بے حس حکومت کے خلاف ہماری آواز کو طاقتو ر بنایئں آپ سب کا شکریہ جزاک اللہ #تنخواہوں_میں_انصاف
اردو
13
174
308
5.2K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
جو بھی ملازم ہیں خواہ سروس میں ہیں یا ریٹائر ہو چکے ہیں اور کسی بھی سوشل میڈیا پہ ہیں حکومت کی انصافی کے خلاف آواز اٹھائیں اور یہ مطالبہ کریں کس طرح دوسرے پارلیمنٹرین کی تنخواہیں اور مراعات میں راتوں رات600فیصد اضافی کیا ہے ملازمین کو بھی وہی اضافی اور مراعات دیں 1 ریاست 1دستور
اردو
8
87
193
3.6K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
ماسٹر بوٹا
ماسٹر بوٹا@Jaanbaz14·
پنجاب کے سرکاری ملازمین سے واپس لی گئی مراعات: لیو انکیشمنٹ ختم, گریجویٹی نہ ہونے کے برابر,پینشن میں نصف کٹوتی,سابقہ پینشن اضافے ختم,فیملی پینشن ختم دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت ختم, گروپ انشورنس اور بینولنٹ فنڈ کی رقم ضبط,نئے ملازمین کا سب کچھ ختم
اردو
9
81
191
3.4K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
تمام ملازمین سے التماس ہے ہم ہر شام اپنے مطالبات کے حق کے لئے رات 9بجے ٹرینڈ کیا کریں گے آپ سب اس وقت اپنی آواز اٹھائیں اور حکومت کو ایک مؤثر پیغام دیں آپ سب کا شکریہ اللہ تعالئ ہم سب کا حامی و ناصر ہو #اساتذہ_کی_سفید_پوشی_بحال_کرو
اردو
4
41
103
1.8K
مستقلی اللہ کے حکم سے ہوگی retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا۔ اساتذہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل ہر استاد غیر محفوظ ہو گا #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
658
3.8K
6.5K
519.5K