Sweet Boy

85.6K posts

Sweet Boy banner
Sweet Boy

Sweet Boy

@SweetCompany200

Luck is finding someone real in this fake world RTs are not endorsement

In This World Katılım Şubat 2014
4.6K Takip Edilen6.1K Takipçiler
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پشتون قبائل کے متحد ہونے پر 11 سالہ بچی کی گھنٹوں میں بازیابی پر ایک سوال اٹھتا ہے کہاں گڑبڑ ہے کہ عمران خان ابھی تک بازیاب کیوں نہیں ہو سکے؟
اردو
111
1.3K
4.8K
45.8K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@shahgee_2026 @shakeelazafar @soldierspeaks جب ن لیگی چور ہے تو اگر چور انکے ساتھ آ ملتا ہے تو اس میں اتنی بری بات کیا ہے۔ جتھے دی کھوتی اتےآنڑ کھلوتی۔
اردو
0
0
0
4
Democracy
Democracy@shahgee_2026·
@shakeelazafar @soldierspeaks پہلے آپ یہ بتائیں نبی اخر زمان شوکت خان زیری کے پلے نے کروڑوں روہے لےکر 2022 اور 2024 الیکشن میں اسے سیت کیوں دی ن لیگی تو چور ہیں شوکت خان زیرنی کا پلا ہمارا مرشد کیسے ٹکٹ دےگیا ایسے زلیل کو اس کا جواب دیں میں اپ کو اپکے سوال کا جواب دونگا بند دماغ یوتھن
Democracy tweet mediaDemocracy tweet mediaDemocracy tweet media
اردو
3
0
0
22
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨 پنجاب PMLN حلقوں میں سیاسی ڈرامہ ۔ مومنہ اقبال-ثاقب چڈھڑ کیس🚨 ثاقب چدھڑ — جو DGC(ISI) فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کا "لاڈلا" کہلاتا ہے — کلیدی پارٹی لیڈروں کی شدید مخالفت کا سامنا کر رہا ہے۔ 🔹 فیصل نصیر نے ثاقب چڈھڑ کے لیے پنجاب حکومت میں وزارت دلوانے کی بھرپور کوشش کی۔ 🔹 مریم اورنگزیب نے اس کی مخالفت کی۔ 🔹 انکار کے بعد فیصل نصیر نے مبینہ طور پر مریم اورنگزیب کو فون کیا اور انہیں گالیاں دیں۔ 🗣️ ثاقب چدھڑ خود کھلے عام اعتراف کرتا ہے کہ: ・ اس کا جنرل فیصل نصیر کے ساتھ اچھا تعلق ہے۔ ・ اس نے فیصل نصیر کو متعدد رولکس گھڑیاں تحائف میں دی ہیں۔ ・ یہ باتیں اس نے لاہور میں ایک ڈنر پر کیں، جہاں PMLN کا ایک اور لاہوری وزیر بھی موجود تھا۔ ⚖️ میان علی اشفاق کو جنرل فیصل نصیر نے اداکارہ مومینہ کے خلاف عدالت میں ثاقب چڈھڑ کی نمائندگی کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ 🎁 ثاقب اب عظمیٰ بخاری پر بھی تحائف کی بارش کر رہا ہے۔ 🚫 فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کے شدید دباؤ کے باوجود مریم اورنگزیب اور مریم نواز دونوں ثاقب چڈھڑ سے نفرت کرتی ہیں اور اس کی وزارت کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔ ❗ مریم نواز فیصل نصیر سے بھی ناراض ہے اور اسے ناپسند کرتی ہے۔ 📹 مزید تفصیلات آنے والے وی لاگ میں جاری کی جائیں گی۔
اردو
28
399
2.2K
101.3K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@shafqatmm1 @im_malik62 اس بندے کو خود بھی پتہ نہیں یہ کہنا کیا چاہ رہا ہے۔
اردو
0
0
1
21
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی کی سٹریٹجی ہی غلط ہے جسے کوئی revise کرنے کی تکلیف بھی نہیں کر رہا۔ سب سے پہلے ہر منگل اڈیالہ جانے پر زور کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔ کارکنوں کی ساری انرجی اور معاشی وسائل یہاں ضائع کر دیئے جاتے ہیں جس کی کوئی آؤٹ پٹ بھی نہیں۔ لاکھوں کی تعداد بھی اڈیالہ چلی جائے تو کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے؟ بالکل نہیں ۔ کیونکہ آپ نے جیل تو توڑنی نہیں ۔ درست سٹریٹجی یہ بھی نہیں کہ آپ اسلام آباد یا کسی ایک جگہ کی کال دیں۔ اس طرح آپ خود کو مسلح اور بیرحم دستوں کے نشانے پر رکھنے کے سوا کچھ نہیں کریں گے ۔ کیونکہ آپ پُرامن جدوجہد کے داعی ہیں اس کا درست راستہ یہ ہے کہ نہ صرف بڑی کراسنگز دھرنا دیکر بند کی جائیں۔ بلکہ عمران خان کی بہنیں بھی اڈیالہ جا کر وقت ضائع کرنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ دھرنے کی جگہوں پر پہنچیں ۔ انکی موجودگی کا اثر بہت مثبت ہو گا۔ اس کیلئے آپ کو تمام پارلیمنٹیرینز کو اسمبلی سے نکال کر ڈیوٹی دینا ہو گی ۔ انہیں اعتماد میں بھی لینا ہو گا کہ یہ جدوجہد انکے بغیر نامکمل ہے۔ اس طرح وہ اپنا خلوص یا بیوفائی بھی چھپا نہیں سکیں گے اڈیالہ کی چابی اڈیالہ میں نہیں ان بڑے راستوں اور شاہراہوں پر ہے جنہیں بند کر کے آپ پورا ملک بند کر سکتے ہیں پھر یہ بھی کہ ہر مقام کے ساتھ دو متبادل مقام منتخب کر کے رکھیں ۔ سیکیورٹی فورسز کاروائی کریں تو بھی آپ کے چند لوگ کہیں سے بھی راستہ بند کر سکتے ہیں۔ راستوں کے کھلے ہونے سے متعلق بے یقینی ان پر لوگوں کو سفر نہیں کرنے دے گی اور راستے عملا بند رہیں گے سڑکیں کھولنے کی آیتیں اور حدیثیں سنانے والوں کو سائفر اور انصاف کا پاٹھ پڑھائیں اگر آپ کو کچھ کرنا ہے تو ایک جلوس ایک ریلی نہیں۔ بلکہ پرامن مگر طے شدہ پروگرام سے چلنا پڑے گا اس طرح یہ لوگ ایک مہینہ نہیں نکال سکتے۔ مگر تب بات چیت میں واضح مطالبات رکھیں جو رسائی اور دوائی نہیں بلکہ مکمل رہائی ہو خان کی رہائی ہر چیز کا علاج ہے جس کے بعد ان میں سے کوئی ملک میں نظر نہیں آئے گا
اردو
75
402
1.1K
25.4K
Arslan Yousofzai
Arslan Yousofzai@arslanyousofzai·
Girls are very simple Their Yes means Yes, No means Yes, No means No, No means Maybe, but Maybe means Yes & Maybe means No.
English
21
1
27
567
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
علیمہ خانم کے سہیل آفریدی کیلئے نرم بیان پر بہت لوگ پریشان اور متذبذب ہیں ایسا انہوں نے شاید مصلحتاً کیا ہے کیونکہ خود وہ پی ٹی آئی کے تنظیمی سیٹ اپ سے منسلک نہیں جس کے بغیر انکے لئے خود سے کوئی تحریک لیڈ کرنا ممکن نہیں۔ شاید اسی لئے وہ تنکے کا سہارا چھوڑنا نہیں چاہ رہیں
اردو
21
113
556
6.4K
Elate
Elate@elate_A·
Do you have the same 2026 achievement as mine 👇
English
15
8
19
204
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@Ejzgia نوگو ایریا؟؟؟ 🤣🤣🤣🤣
فارسی
0
0
0
13
Ejaz Satti (PMLN)
Ejaz Satti (PMLN)@Ejzgia·
ایران کو باور کروایا کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے، پاکستان کیلئے سعودیہ نو گو ایریا ہے: اسحاق ڈار
اردو
1
3
21
177
Zahra
Zahra@zahrafatma1278·
Which one instantly feels like the clear winner in your eyes 1, 2 or 3?
Zahra tweet media
English
133
12
144
5.2K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان کو کچھ ہوا تو یہ قوم کبھی یکجا نہیں ہو سکے گی ساری کہانیاں دھری کی دھری رہ جائیں گی عوام اور فوج کبھی ایک پیج پر نہیں آئیں گے اور نقصان صرف پاکستان کا ہو گا فاشزم اور جبر کا تو دماغ ہوتا نہیں ہاں اگر کوئی تھنک ٹینک ہے تو وہ اس بات کی سنجیدگی اور گہرائی سمجھ سکتا ہے ۔
اردو
46
427
1.1K
9.9K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@najamwalikhan سب سےپہلےہماری ترجیح آزادخارجہ پالیسی ہونی چاہئےتاکہ ہم اس اگرمگرکی کیفیت سےنکلیں۔ دوسرااگر خلیجی ممالک کی بجائے ہم امت مسلمہ کی بات کریں توزیادہ بہترہے۔اسوقت یہ جنگ اسلام اورکفر کی بن چکی ہےامریکی وزیر جنگ نےبھی کہاکہ انکی فوج Jesusکے لئےلڑرہی ہے۔اسکوروکناہوگاورنہ کل ہماری باری۔
اردو
0
0
0
6
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
کیا ایران کے لئے خلیجی ریاستوں سے تعلقات داو پر لگانے چاہییں؟ کیا ہونی چاہیے ہماری ترجیح؟ بطور پاکستانی جواب دیں !!!
اردو
228
22
230
13.9K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@cyalm Extremely disappointed with the shallow comments here. Comeon guys he is teasing, making mockery of it.
English
0
0
0
18
Ayesha Ashraf
Ayesha Ashraf@meayesha11·
دعا کیا کریں کہ آج کے مادہ پرست اور خطرناک دور میں اللہ ہمیں دوسروں کے لیے خیر کا باعث بنائے اور ہمیں ایسا دل عطا فرمائے جو ہمیشہ دوسروں کے لیے بھلائی سوچے.
اردو
3
0
5
90
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@Ejzgia سکرین شاٹ یا کوئ لنک شئیر کردیں پلیز۔۔۔
اردو
1
0
1
14
Ejaz Satti (PMLN)
Ejaz Satti (PMLN)@Ejzgia·
اسرائیل کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آخبار۔۔۔۔ the Jerolisum post نے خان کے حق میں پوسٹ کی ہے واقعی دنیا خان کے حق میں آواز اٹھاتی ہے
اردو
2
1
5
97
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@Ejzgia پٹواری کبھی نہیں بدلتے وہ اسرائیلی بھی بن جائے تو پہچانے جاتے ییں۔ 😂
اردو
0
0
0
3
Ejaz Satti (PMLN)
Ejaz Satti (PMLN)@Ejzgia·
@SweetCompany200 کیونکہ میں پاکستانی بن کر گیا تھا یوتھیا بن کر نہیں ۔۔۔۔۔
اردو
1
0
1
6
Ejaz Satti (PMLN)
Ejaz Satti (PMLN)@Ejzgia·
آج تھوڑی طبیعت خراب تھی ہسپتال جانا ہوا کاونٹر پر پرچی بنائی۔۔۔۔ کاؤنٹر پر سعودی موجود تھا ۔۔۔۔ پرچی میرے حوالے کر کہ ہاتھ اٹھا کر اس نے نعرہ لگایا ۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔۔ یقین جانیے خوشی سے دل جھوم اٹھا سر فخر سے بلند ہو گیا ۔۔۔ اللہ میرے وطن کا یہ وقار ہمیشہ بحال رکھنا
اردو
3
21
195
1.3K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@SpeakerShinjini That could be true in Western society but Eastern society's dynamics are something else. Husband's spends long times in Gulf and wives waiting for them for years, is very common in Eastern countries.
English
0
0
0
17
Shinjini Das
Shinjini Das@SpeakerShinjini·
So if a husband and wife are not intimate with each other for 4 years, you for sure know that they are sleeping with other people? 😭😂😭😂
English
20
6
81
3.9K
Shinjini Das
Shinjini Das@SpeakerShinjini·
I coach a lot of men in my private personal branding coaching practice to be go-getters and the number of them who share with me that they are afraid to start over in marriage. I don't think they are happy with their wives I'll be honest. They are just kind of accepting it. 😭🥺
English
9
7
44
2K
Shinjini Das
Shinjini Das@SpeakerShinjini·
You will be hired 💰.
English
19
103
1.4K
14.6K
Shafaat Ali
Shafaat Ali@iamshafaatali·
PKR 460/litre is USD 2/litre Which is 8$/Gallon
English
584
60
988
339.1K
Sweet Boy
Sweet Boy@SweetCompany200·
@umama86 اب بھی فضول ہی ہوں گے۔۔ 🤣🤣🤣
اردو
0
0
0
13
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
جب نیا نیا ٹویٹر جوائن کیا تھا تب بڑی بحث کرتی تھی قادیانیوں سے لیکن پھر یہ بات سمجھ آئی کہ ان بے عقلوں کے پاس دلیل تو کوئی ہوتی نہیں بس یہ آپ کو گھماتے ہیں تھکاتے ہیں فضول بحث سے حالانکہ انکو خود بھی علم ہے کہ یہ جھوٹے ہیں۔۔پھر بحث سے کنارہ کرلیا۔۔آج پھر کھٹمل دماغ کھا رہے ہیں
اردو
18
3
48
1.3K