Arsi سید

15.7K posts

Arsi سید banner
Arsi سید

Arsi سید

@SyedArsi01

‏‏‏‏ ‏ﺍﻟﮩﯽ ﺗﯿﺮﮮ کعبہ ﻣﯿﮟ ،ﺗﯿﺮﮮ گھر میں ﺍﮔﺮ ﺁﻭﮞ،🌷🌷🌹 ﺗﻮ ﺍﮎ ﺳﺠﺪﻩ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﯾﺴﺎ،ﮐﮧ ﮨﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺅﮞ❤❤

Al Qusais Ind Area4, Dubai Katılım Mart 2016
1.1K Takip Edilen520 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Arsi سید
Arsi سید@SyedArsi01·
#زھرا اسے اچھا لگتا تھا لڑکیوں کے دل سے کھیلنا... پھر یوں ہوا کہ اللہ نے اسے بیٹی دے دی....
Arsi سید tweet media
اردو
2
13
30
0
Arsi سید retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
Umair tweet media
ZXX
2
6
44
661
Arsi سید retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
30
7.5K
12.5K
107.1K
Arsi سید retweetledi
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
ماسی نگینا نے مشورہ دیا ہے کہ اس فہرست میں بیرسٹر صاحب کا نام بھی شامل کر لیا جائے موجودہ سیاسی حالات اور بدلتی ہوئی صف بندیوں کو دیکھتے ہوئے اگر کل کو بیرسٹر صاحب گورنر خیبر پختونخوا کے منصب پر نظر آئیں تو اسے غیر متوقع نہیں سمجھنا چاہیے۔
GIF
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423

پہلے گورنر کے عہدے پر پرویز خٹک کو بٹھایا جائے گا، اور پھر باری آئے گی زرداری صاحب کی

اردو
8
7
97
2.9K
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
اگر یہ واقعی ایک معمول کی ملاقات تھی، صرف سکیورٹی امور زیرِ بحث آئے تھے اور سیاست کا کوئی تعلق نہیں تھا، تو پھر وزیراعلیٰ ہاؤس یا وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ کیوں جاری نہ کیا گیا؟ کیا بیرسٹر گوہر اب صوبے کے سکیورٹی معاملات بھی دیکھتے ہیں؟ اگر یہ خالصتاً سکیورٹی میٹنگ تھی تو پھر صوبے کا آئی جی، چیف سیکرٹری یا متعلقہ حکام کہاں تھے؟
Sohail Afridi@SohailAfridiISF

میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-

اردو
7
19
143
5.7K
Arsi سید retweetledi
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
او ٹاؤٹ صاحب، سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کا درس دینے سے پہلے ذرا اپنے آقاؤں کا 79 سالہ ریکارڈ بھی دیکھ لو۔ اس ملک میں آئین کس نے توڑا؟ جمہوریت کس نے ڈی ریل کی؟ منتخب حکومتیں کس نے گرائیں؟ سیاسی جماعتوں کو کس نے توڑا؟ میڈیا پر پابندیاں کس نے لگائیں؟ اور پاکستان کو دو ٹکڑے ہونے تک کون لے گیا؟ تم لوگوں کی پوری دانش صرف سیاستدانوں پر نکلتی ہے، مگر وردی والوں کے ہر غیر آئینی کام پر زبان گنگ ہو جاتی ہے۔ جمہوریت سیاسی جماعتوں کی کمزوریوں سے کم اور طاقتور حلقوں کی مسلسل مداخلت سے زیادہ تباہ ہوئی ہے۔ اگر واقعی جمہوریت کا اتنا ہی درد ہے تو پہلے اپنے بڑوں کو کہو سیاست چھوڑیں، آئین کے اندر رہیں اور عوام کے مینڈیٹ سے کھیلنا بند کریں۔ ورنہ تمہاری یہ “سیاسی جماعتوں میں جمہوریت” والی تقریریں صرف ٹاؤٹی ہی لگتی ہیں۔
اردو
2
11
46
612
Arsi سید
Arsi سید@SyedArsi01·
@osinit_4 سوال یہ نہیں کہ کیا نکالا جا رہا ہے۔۔۔ وہ تو انہوں نے کرنا ہے جو ان کے لیے اچھا ہے سوال یہ ہے کہ ان حالات میں اس طرح کی نقل و حرکات کی تصاویر آ کیوں رہی ہیں؟
اردو
1
0
1
35
پروفیسر 🕵️
24 مئی کی سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے صوبہ فارس میں واقع لارستان کے زیرِ زمین میزائل مرکز کے تمام پانچ داخلی راستے مکمل طور پر بحال کر دیے ہیں اسی نوعیت کی بحالی کی سرگرمیاں ایران کے دیگر میزائل مراکز بشمول آبیک میں بھی دیکھی گئی ہیں۔ کیا یورنیم نکالنے لگے ہیں ؟؟
پروفیسر 🕵️ tweet media
اردو
3
3
38
589
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
@MTAYYAB00786 میں باخبر کہاں ہوں سر مجھے کچھ نہیں علم اور رہی بات میرے اغوا کی تو سرکار ہم نے آپ جیسے دوستوں پر یقین کر لیا تھا جسکی سزا مجھے ملی میں اپنے سورس سے اگر جھوٹ نا کہتا دوستوں کی وجہ سے تو میں کبھی پکڑا نا جاتا
اردو
3
0
2
151
Arsi سید retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
خبر اور تجزیہ! 🚨🚨 ایم او یو MOU سائن ہونے میں ایک بڑی رکاوٹ سامنے آئی ہے۔ ایران کے 100 سے 120 ارب ڈالرز دنیا بھر کی بینکوں میں امریکی پابندیوں کی وجہ سے منجمد پڑے ہیں۔ ان میں 2 ارب ڈالرز امریکہ میں ہیں، 7 ارب ڈالرز جنوبی کوریا میں، 6 ارب ڈالرز عراق میں، 20 ارب ڈالرز (ایران کے دوست) چین میں، ڈیڑھ ارب ڈالرز جاپان میں، ڈیڑھ ارب ڈالرز لکسمبرگ میں، اور باقی دوسرے ملکوں میں ہیں۔ ایران چاہتا ہے کہ ان میں سے پندرہ سے بیس ارب ڈالرز فوری رلیز کیے جائیں جب کہ امریکہ لیت و لعل سے کام لے رہا ہے۔ ایران نے کہا ہے کہ اگر تم ہمیں ہمارے پیسے بھی فوری نہيں دیتے اور انسدادگرایی obstructionism کرنی ہے تو پھر کوئی MOU سائن نہيں ہوگا۔ تجزیہ: ایران کو پتہ ہے امریکہ اور اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کریں گے۔ اور صرف امریکہ میں فٹبال اور بجٹ اور بہت سارے دوسرے عوامل کی وجہ سے دو ماہ کا امن کا وقفہ چاہتے ہیں۔ لیکن ایران پھر بھی MOU سائن کرنا چاہتا ہے۔ اس میں ٹاپ پر یہ پیسے ہیں کہ ریلیز ہوجائیں۔ جبکہ امریکہ کی کوشش ہے کہ ایران کو یہ پیسے نہ دے اور دو ماہ ان پر مذاکرات کرتا رہے۔ لٹکاتا رہے۔ تب تک جنگ دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ ایران اس فریب میں نہیں آئے گا۔ اگر یہ پیسے ریلیز نہيں ہوتے تو نہ جنگ بندی ہوگی نہ MOU سائن ہوگا۔ نوٹ: امریکی میڈیا اور اس کی دیکھا دیکھی پاکستانی میڈیا ان پیسوں کو ایسے پیش کر رہا ہے جیسے امریکہ کے پیسے ہیں جو ایران کو ملیں گے۔ نہیں یہ ایران کے اپنے پیسے ہیں جو آٹھ سے دس سالوں سے دنیا بھر کی بینکوں میں پڑے ہیں۔
اردو
17
473
2.2K
89.3K
Arsi سید retweetledi
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
اس ملاقات میں صرف محسن ہی نہیں بلکہ محسن کے محسن بھی موجود تھے، جبکہ سہیل آفریدی کے ہمراہ ایک خاتون بھی شریک تھیں۔ میری دعا ہے کہ اس ملاقات میں جو معاملات اور فیصلے طے پائے ہیں، وہ اسی طرح خوش اسلوبی سے پایۂ تکمیل تک پہنچیں۔ آمین۔
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423

ماسی نگینہ کا دعویٰ ہے کہ کل ملازم اور سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

اردو
29
23
283
15.7K
Arsi سید retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مبارک ہو! آج پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہو گئیں، ہزاروں پرائیویٹ سکول اساتذہ تین ماہ کیلئے اپنی نوکریوں سے فارغ ہو گئے۔ گوجرانوالہ کی ایک پرائیویٹ سکول ٹیچر بہن نے یہ نوٹِس بھیجا ہے جو انہیں ادارے کی پرنسپل کی طرف سے موصول ہوا۔ لکھا ہے کہ" آپ آرام کریں اور گرمیوں کی چھٹیاں انجوائے کریں، آپکی خدمات کی فی الحال ضرورت نہیں، جب ہو گی آپکو بلا لیا جائے گا۔ بہت سے فلاسفر کہتے ہیں کہ آواز اٹھائیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لیتے ہیں ہم پر بڑا ظلم ہے، میں ہمیشہ جواب میں کہتی ہوں کہ سرمایہ دار بڑا سیانا ہوتا ہے، اپنے پر جلنے نہیں دے گا، سیدھا آپکے بچوں کے استاد استانی کو فارغ کر کے حساب برابر کر لے گا۔ سوچیں کہ عید اور گرمیوں کے بجلی کے بِل سر پر ہوں اور آپکو تین ماہ کیلئے ارننگ سے محروم کر دیا جائے تو کیسا لگے گا۔۔۔ share kary jitna karskty hen kindly 😓🙏🙏🙏
Samina khan tweet media
اردو
118
657
1.1K
72.1K
Arsi سید retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
ایران پر کسی بھی حملے کی صورت اس مرتبہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ جدید ہتھیاروں، میزائلوں اور نئی حکمت عملی کے ساتھ بہت بھیانکر ردعمل دے گا۔ ایرانی ملٹری سورسز کی دھمکی
اردو
1
12
164
4.7K
Arsi سید retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اگر آبنائے ہرمز اگست تک نہیں کھلتی تو بہت بڑا عالمی اقتصادی بحران کھڑا ہوجائے گا۔ بلوم برگ کا تجزیہ ۔۔۔۔۔۔۔ بحران تو جون کے آخر میں کھڑا ہوجائے گا۔ اگست تک تو بیٹھ جائے گا۔
اردو
13
258
1.4K
14.8K
Arsi سید retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
پٹواریوں کی کُتی ماں کا نیا گیت مارکیٹ میں آچکا ہے
اردو
133
699
2.3K
67.9K
Arsi سید
Arsi سید@SyedArsi01·
@pakistanwalli لاسٹ لائن یہ ہونی چاہیے تھی کیا دلالی ہے دلالوں کی
اردو
0
0
0
84
Arsi سید retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
ثاقب چدھڑ ایک گندا اور غلیظ آدمی ہے۔ انسانی اعضاء کی سمگلنگ کا مکروہ کاروبار کرنے والآ۔ یہ کرنل کو ایک کروڑ روپے رشوت دے کر چنیوٹ سے الیکشن جیتا تھا۔ رنڈی بازی کا شوقین ہے۔ فوجیوں کو بھی کرواتا ہے۔ کھلا پیسہ ہے۔ مریم نواز اس کی لیڈر ہے اور میاں اشفاق اس کا وکیل ہے۔ کیا جوڑی ہے۔
Pakistan Walli tweet media
اردو
14
167
522
9K
Arsi سید retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ووٹنگ کی عمر چاہے 25 سال کردیں، صرف کور کمانڈرز اور ان کے گھر والوں کی ووٹنگ کروالیں، جیتے کا پھر بھی عمران خان ہی۔ آپ کو پھر ب فارم 47 لانا پڑےگا کیونکہ زلت آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ فضا عالم #pakistan @Fizaalam_93 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
7
517
1.7K
12.7K
Arsi سید retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ایک مشہور کہاوت ہے اونٹ اگر بیٹھا ہوا ہو، تب بھی قد میں کُتوں سے اونچا ہوتا ہے۔ عمران خان 9 سال تک یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کے چانسلر رہے۔ اور عمران خان صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے ایشیا کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں کسی بھی برطانوی یونیورسٹی کا چانسلر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
51
345
1.3K
14.2K
Arsi سید retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
مومنہ اقبال اور ثاقب چدہڑ کا معاملہ ہمارے معاشرے کی کالی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہیں ثاقب چدہڑ نے مومنہ اقبال کو کئی سال تک شادی کا جھانسہ دے کر تعلق میں رکھا اور بعد میں جب تعلق کو باقاعدہ بنانے کی بات سامنے آئی تو مبینہ طور پر دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوا جب مومنہ اقبال نے اس سے دوری اختیار کر کے اپنی نئی زندگی شروع کرنے کی کوشش کی تو انہیں مبینہ طور پر ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ آگے نہیں بڑھ سکتیں گویا یہ مومنہ اقبال کی زندگی پر اختیار کرتا تھا مومنہ اقبال نے پہلے کراچی جا کر متعلقہ ادارے میں درخواست دی تاہم وہاں کوئی واضح کارروائی نہ ہو سکی اس کے بعد وہ لاہور گئیں اور وہاں بھی درخواست جمع کروائی گئی لیکن وہاں بھی کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہ آئی اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا مقدمہ رکھا مومنہ اقبال نے بتایا کہ ساقب جدہڑ پہلے بھی کہیں لڑکیوں کو حراسہ کر چکے ہیں اور وہ لڑکیاں مومنہ اقبال کے ساتھ رابطے میں ہیں اب یہاں پر کہا جا رہا ہے کہ مومنہ اقبال نے ان سے لاکھوں روپے کے تحائف لیے اگر تحائف دیے گئے تھے تو وہ دونوں فریقین کی باہمی رضامندی سے تھے کوئی بلیک میلنگ سے نہیں اس لیے اس بنیاد پر کسی کو بلیک میلنگ کا الزام دینا درست نہیں سمجھا جاتا سوال تو یہ ہے جہاں سی سی ڈی قانون ہاتھ میں لے کر ایسے ملزموں کے نیفے میں بندوق چلاتی ہیں وہاں پر ثاقب جدہڑ کے ساتھ یہ رویہ کیوں رکھا گیا۔۔۔ جائیں نا ۔۔۔ سی سی ڈی جا کے ان کے ساتھ بھی یہی کام کرے
Agha Sheikh Sarwar tweet mediaAgha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
71
649
2.9K
133.6K
Arsi سید retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم کی جان لینے والے پاکستانی ڈرائیور کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب مرحوم نوجوان کی ضعیف والدہ عدالت میں پیش ہوئیں اور 24 کروڑ روپے کی دیت معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ خاتون نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ اُن کا بیٹا دنیا سے جا چکا ہے لیکن وہ ایک غریب پاکستانی کی پوری زندگی تباہ نہیں کرنا چاہتیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو انسانیت، رحم دلی اور معافی کی بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
72
931
5.2K
193.2K