Syed Muneeb Ur Rehman

2.3K posts

Syed Muneeb Ur Rehman banner
Syed Muneeb Ur Rehman

Syed Muneeb Ur Rehman

@SyedMuneeb_100

Student | IUM | جامعة دار العلوم كراتشي | Learner | Daydreamer | mountain lover | “There are as many paths to God as there are souls on this Earth”

المدينة المنورة Katılım Temmuz 2021
72 Takip Edilen5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
. يا قدسُ ... يا مدينتي يا قدسُ ... يا حبيبتي غداً .. غداً .. سيُزهر الليمون وتفرح السنابلُ الخضراءُ والغصون وتضحك العيون وترجع الحمائمُ المهاجرة إلى السقوف الطاهرة ويرجع الأطفال يلعبون ويلتقي الآباء والبنون على رُباكِ الزاهرة يا بلدي .. يا بلدَ السلام والزيتون .. #فلسطين #غزة
Syed Muneeb Ur Rehman tweet media
العربية
21
48
366
0
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
نہ لباس کی قلت، نہ سہولتوں کا فقدان، اور نہ رسوائی و بدنامی کے داغ ہیں، اور نہ بے توقیری و ذلت کے خار ہیں، آخر اپنی بساط ہی کیا ہے، کہ یہ شرف و فضیلت، یہ سہولت و عافیت ہمارے دامن میں رکھی دی گئی، جبکہ سارا نامۂ حیات عصیاں و بے بندگی سے مجسم پڑا ہے " - منقول
اردو
0
0
9
139
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
" کبھی کبھی یہ سوچ کر عجیب وحشت ہوتی ہے، اور دل خوفزدہ ہوتا ہے، کہ دیگر لوگ تو بھوک، پیاس، اور برہنگی والی زندگی جی رہے ہیں اور کچھ رسوا و بدنام ہورہے ہیں، رازوں کے کھل جانے کا عذاب جھیل رہے ہیں، دھتکارے جارہے ہیں، مگر ادھر ایسا کیا خاص دھرا ہے، کہ نہ بھوک کی مشقت ہے، +
اردو
1
1
12
469
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
بلاوا ہے چلا ہوں سوئے طیبہ لرزتا لڑکھڑاتا سر جھکائے گناہوں کا ہے سر پر بوجھ بھاری پریشاں ہوں اسے اب کون اٹھائے نہیں کچھ آرزو اب واپسی کی وہیں رکھے خدا واپس نہ لائے
اردو
0
3
21
626
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
"دس سال کے بعد میرے آنگن میں ایک پھول کھلا مگر ایک کھنڈر سے مدرسے میں ولادت کے دو گھنٹے بعد ہی بمباری میں میرا پھول، میری ادھ کھلی کلی، جس کی خوشبو بھی میں نہ سونگھ سکی، جس کا نام بھی میں نہ رکھ سکی، اپنے باپ سمیت مسل دی گئی، وہ دونوں مجھے اس ظالم دنیا میں تنہا چھوڑ گئے" - غزہ
Syed Muneeb Ur Rehman tweet media
اردو
3
80
84
1.5K
Syed Muneeb Ur Rehman retweetledi
MADINAH
MADINAH@Yusuf_artist_·
🧡
QME
5
40
227
7.6K
Hudi Khuwan
Hudi Khuwan@Abn07·
دو طرح کے لوگ ہوتے تھے ایک جو اپنی خواتین کا نام بھی گلی میں سننا گوارا نہیں کرتے تھے، دوسرے جو اپنی عورتوں کو چوکوں میں بٹھا کر ان کی کمائی کھاتے تھے، اب ایک تیسری قسم آ گئی ہے جو چوک چوراہے کھینچ کر گھروں میں لے آئی ہے تا کہ ان کی عورتوں کو تماشہ بنانے اور دکھانے میں آسانی ہو۔
اردو
4
8
27
539
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
تم اور میں غزہ کے اس باپ کا غم کیا جانیں جو اپنے نومولود جڑواں بچوں کا برتھ سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے گیا تھا، مگر جب واپس آیا تو نہ اس کے بچے تھے، نہ بچوں کی ماں تھی، بس ان کے بدلے اس کے ہاتھ میں کاغذ کے دو ٹکڑے رہ گئے تھے، وہ سب اسے اس ظالم دنیا میں تنہا چھوڑے جا چکے تھے..
Syed Muneeb Ur Rehman tweet mediaSyed Muneeb Ur Rehman tweet media
اردو
2
111
139
2.9K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
ہمارا اولمپکس تو یہی ہے، ہمارے ایتھلیٹس بھی یہی ہیں، ہمارے گولڈ میڈلز بھی یہی ہیں، ہماری عقیدتوں اور محبتوں کا مرکز بھی یہی بے سر و ساماں سر پھرے ہیں جو امت کا درد دل میں سلگائے عالمِ کفر پر لرزہ طاری کیے ہوئے ہیں
اردو
4
348
971
13.5K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
تم سمجھتے ہو ہم باطل کے آگے جھک جائیں گے، خوف سے رک جائیں گے؟ ارے ہمیں موت کا کیا ڈر؟ ہم تو جنت کی آرزو میں موت کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں، اگر یہاں ڈھلتے ہیں تو وہاں ابھرتے ہیں، ہم غیرت ماؤں کی گود میں پاتے ہیں، ہمیں جرأت کے نغمے باپ سناتے ہیں، ہم عزت سے جیتے، شان سے جاتے ہیں!
اردو
1
251
686
7.1K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
شیخ آپ کے رب کا آپ سے کیا معاملہ ہے کہ امت کے دل آپ کی یاد سے معمور رہتے ہیں؟ یقیناً آپ کا سودا کامیاب رہا، آپ کامیاب رہے، اور آپ کے بعد آپ کے ہونہار رجال اور قابلِ فخر شاگرد آپ ہی کے منہج پر ڈٹے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی، وہ اپنی منزل کے منتظر ہیں!
اردو
0
122
408
4.6K
Faizullah Khan فیض
Faizullah Khan فیض@FaizullahSwati·
یہ علامہ اقبال کے نہیں اشعار سرفراز بزمی نامی غیر معروف شاعر کے معروف اشعار ہیں
Faizullah Khan فیض tweet media
اردو
4
7
35
1.3K
Syed Muneeb Ur Rehman retweetledi
فايز الكندري
فايز الكندري@fayezalkandary·
في الوقت الذي تتقطع أشلاء إخواننا في غزة، نجد تراشقًا أعمى بين المثبتة والمؤولة! هذا يضلل النووي وذاك يضلل ابن تيمية.. هؤلاء لم يشمّوا رائحة العلم ولم يتحلوا برداء الحكمة وهم عبء على الأمة لا ردءًا لها
العربية
49
224
1.5K
53.2K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
هذه هي الحياة باختصار، أن تعيشها مهاناً أو تعيشها هنية
العربية
0
7
17
736
Muhammad ibn Adam al-Kawthari
Muhammad ibn Adam al-Kawthari@Mufti_Muhammad_·
It is strange that some people began suddenly to attack and refute the opinions and writings of famous and respected eminent scholars - whose writings and works have been available, and benefitted from, for many decades - when they raised their voice in support of the Palestinian cause and are carrying the banner of resistance against the Zionists. ومن الغريب أن بعض الناس بدأوا 'فجأةً' يهاجمون ويردون أفكار وآراء علماء أجلاء مشهورين ومحترمين - الذين توافرت كتبهم وأعمالهم لعقود طويلة - عندما رفعوا صوتهم في دعم القضية الفلسطينة و حملوا لواء المقاومة ضد الصهاينة
English
3
4
49
6.2K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
سلام ہو ان مبارک نفوس پر جو دس ماہ سے سروں پر کفن باندھے اپنے لہو سے دینِ اسلام کی آبیاری کرتے ہمیں یہ بتا رہے ہیں کہ وہ اُمت جو جینے کا عزم کر لے اس کے مٹنے کا کیا سوال؟ اس سے تو موت بھی دور بھاگتی ہے، سلام ہو اس بے سر و ساماں قافلۂ حق پر جس نے اس دور میں قرون اولی کی یاد دلائی!
اردو
0
216
663
7.3K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
"سنجعل نتنياهو يلعن اليوم الذي ولدته فيه أمه" اللهم اجعله خير خلف لخير سلف واربط على قلبه و اكتب في عهده النصر و التمكين للأمة واجعل بداية عهده سبباً لزوال الكيان المحتل
Syed Muneeb Ur Rehman tweet media
العربية
1
10
44
657
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
" مسلمان اسلام سے ہے اور اسلام سرحدوں میں قید نہیں " اپنی نسلوں کو سمجھاؤ کہ مسلمان کا وطن پرست اور قوم پرست ہونے سے کیا نقصان ہوتا ہے. حب الوطنی کے طاغوت کو توڑ کر وحدت کو اپناؤ. یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں اور الگ الگ جھنڈے تمہیں کبھی متحد ہونے نہیں دیں گے!
Syed Muneeb Ur Rehman tweet media
اردو
2
25
97
1K
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
ہمارے شیخ کو کہا تھاکہ: "لوکنت تفاحة لأکلتک، اگر تم سیب ہوتے تو میں تمہیں کھا لیتا" اللہ تعالیٰ ہماری قوم، ملک و ملت کو بھی اس ہیرے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی زندگی میں ان کے علوم و فیوض سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین منقول
اردو
0
3
12
320
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
جا رہا ہے وہ ہم سب کے لیے بحیثیت پاکستانی بہت اعزاز کی بات ہے۔ اس سے عالم عرب میں حضرت کی قدر و منزلت کا بھی احساس ہو رہا ہے کہ عرب باوجود اپنے فخر و افتخار کے، علم و فقہ کے بحرِِ بیکراں شیخ تقی کے کیسے دیوانے و گرویدہ ہوئے ہیں۔ شیخ عبد الفتاح ابوغدۃ نے بھی اسی وارفتگی میں
اردو
1
3
11
298
Syed Muneeb Ur Rehman
Syed Muneeb Ur Rehman@SyedMuneeb_100·
ہیرے کی قدر جوہری جانتا ہے، لوہار کو کبھی اس کی قدر کا احساس نہیں ہوسکتا۔ یہ استنبول میں منعقدہ حدیث کی مجلس کا نظارہ ہے جس میں عرب و عجم کے بڑے علماء شریک ہیں۔ اس مجلس میں ہمارے حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ کا جس والہانہ و عاشقانہ انداز میں استقبال کیا ++
اردو
5
65
230
3.5K