Nadia Jilani

3.6K posts

Nadia Jilani banner
Nadia Jilani

Nadia Jilani

@SyedMustaf466

Katılım Nisan 2023
165 Takip Edilen185 Takipçiler
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں ، لیکن مخلصی سے نِبھائیں محبت تو بہت سارے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے ...!!! #شب-بخير
Nadia Jilani tweet media
اردو
0
0
2
18
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
جب عبادت سکون دینے لگے۔۔ تو سمجھو اللہ تم سے راضی ہے۔ !! #اردو_زبان
اردو
0
2
2
34
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں بدلا دینے والا آپ کو اپنے ظرف اور فطرت کے مطابق لوٹا دے گا .!! #اردو_زبان
Nadia Jilani tweet media
اردو
0
2
2
49
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
يقول بدر المحسن : مكتفي فيك حتى في غيابك .. ما سمحت لـ غيرك يملي مكانك.!
العربية
0
0
0
18
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
موسم خوشبو باد صبا چاند شفق اور تاروں میں .. کون ہمارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچ لینا۔۔!!🙃 #اردو_زبان
اردو
0
5
5
41
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
صدورنا مثل : البيوت القديمه … عقب العطى سكانها قاطعوهاه ..!! #مساء_المحبه
العربية
0
0
0
16
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
( الحياة ليست مثل أمك تغضب منك ثم تناديك على العشاء ، الحياة ستتركك تموت جوعا) زندگی تمہاری ماں کی طرح نہیں کہ تم پر ناراض ہو جائے پھر بھی کھانے پر بلا لے؛ زندگی تمہیں بھوکا ہی مرنے کے لیے چھوڑ دیتی ہے ..!! #اردو_زبان
اردو
0
5
2
37
Nadia Jilani retweetledi
أ.بيلسان المدينه ✩
“نعيم الدنيا”… كلمة تختصر شعورًا لا يُحكى، بل يُعاش عند المسجد النبوي
العربية
1
21
78
2.7K
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
مزہ تب ہے کہ محبوب استاد بھی ہو.. محبت سے پہلے محبت سکھائے ..!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤍 #اردو_زبان
اردو
1
6
9
72
Nadia Jilani retweetledi
Shafiq Buneri
Shafiq Buneri@Shafiqbuneri76·
آج کی رات پھر بارش ہے۔۔۔ کھڑکی کے پاس ہی تو اس کا۔۔۔ بستر لگا ہوگا۔۔۔ بوندوں کی آوازیں اسے بھی۔۔۔ جھنجھوڑتی ضرور ہوں گی۔۔۔ سوئی تو وہ بھی نہیں ہوگی۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ ایک بارش۔۔۔۔ وہاں بھی برستی ہوگی۔۔۔ باہر بھی۔۔۔۔ اور اندر بھی۔۔۔ تحریر: شفیق بونیری @shafiqbuneri76 #قومی_زبان
Shafiq Buneri tweet media
اردو
3
11
20
243
Nadia Jilani retweetledi
ᴀʙᴀʙᴇᴇʟ
ᴀʙᴀʙᴇᴇʟ@Ababeelpk·
آگئی آپ واپس؟ ہاں دیکھو نا!تمہارے پاس بیٹھی ہوں! گئی کیوں تھی؟ تم لڑتے بہت تھے پھر نہیں رہ پائے نا میرے بِنا؟ ہاں نہیں رہ پائی میں نے کہا تھا نا پھر ملینگے؟ ہاں اور مل بھی گئے واپس تو نہیں جاؤگی نا؟ جانا پڑیگا کیوں؟ دن نکلنے والا ہے اور کتنا خواب دیکھوگے؟ خواب مطلب؟😑 #اردو_زبان
ᴀʙᴀʙᴇᴇʟ tweet media
اردو
1
7
6
209
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
بابا جی فرماتے ہیں ایک دوسرے کی پوسٹ پر آیا جایا کریں اس سے واک ہوجاتی ہے کھانا ہضم ہوجاتا ہےاور تو اور صحت اچھی رہتی ۔.!! 😂😁 #اردو_زبان
اردو
2
4
6
81
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
لاحِقاً، يَطمَئِنُّ القَلبــــــ .. بعد میں دل سنبھل جاتا ہــے ..!! #اردو_زبان
اردو
0
5
6
31
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
“القلوب مرتبطة ببعضها. ۔۔!! #شعور
Nadia Jilani tweet media
العربية
0
0
0
27
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
میں نے کہا، ذرا جھوٹ تو بولو ۔۔۔ مسکرا کے بولے ،قسم سے بہت یاد آتے ہو۔۔!! #اردو_زبان
اردو
1
5
3
43
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
صرف وہ انکھ تھی (عَدمٖٓ )جس نے ۔۔ روح کو دائمی ، قرار بخشا ۔۔!! #اردو_زبان
Nadia Jilani tweet media
اردو
1
5
4
45
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
وہ ایک شخص میرے دل کا سکون ہے…. مجھ کو سکون قلب کی دعائیں دیجیئے۔۔!! #اردو_زبان
اردو
0
5
4
37
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
کیسے سمجھاؤں کیا محبت ہے .. ضبط کی انتہا ( محبت ) ہے.. جیت کے سب جواز ہوتے ہوئے .. ہار کا حوصلہ، محبت ہے ..!! (وصی شاه) #اردو_زبان
اردو
0
5
2
34