اعظم سواتی کے مطابق ان کی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ کی ہے۔ رہائش گاہ کا بندوبست چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کروایا تھا۔
اللہ تمہیں اس دنیا میں عبرت کا نشانہ بنائے۔ تم غرق ہو گے۔۔ اللہ تمہارا حال فرعون نمرود سے بھی بدتر کرے گا۔۔ یہ دنیا دیکھے گی تمہارا حشر اور تم تاریخ کے کوڑے دان میں جاؤ گے انشاءاللہ۔
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نام پر بننے والے ملک میں بزرگ مرد اور عورتوں کو ننگا کرتے ہو شرم کرو
Where are the human rights organizations? A naked video of a 75-year-old senator of Pakistan Azam Swati and his old wife has been made. Will you take any action against these rogues of Pakistan?
Does the Human Rights Act not apply to the crooks of Pakistan?
@hrw
اعظم سواتی اور اسکی بیوی کی ویڈیو بنا کر تم نے ساری حدیں پار کر دی ہیں.. کون ہے یہ جسکو لوگوں کو ننگا دیکھنے کی عادت ہے اب اسکو فرق نہیں پڑتا چاہے وہ ننگا شہباز گل کو دیکھنا ہو، جمیل فاروقی کو دیکھنا ہو یا اعظم سواتی کو... جوان بڑے بزرگ سب کو ننگا دیکھنا ایک نفسیاتی بیماری ہے
پختون کلچر میں عورت کا اتنا احترام ہے جسکی انتہا نہیں لیکن جو اعظم سواتی نے آج انکشاف کیا ہے اسکے بعد کلیجہ پھٹ چکا۔
اعظم سواتی نے کہا مجھے ننگا کیا اور پھر ٹیکنالوجی کی مدد سے میری اور میری بیوی کی ننگی جعلی ویڈیو بنا کر میری بیوی کو بھیجی یہ کہہ کر اعظم سواتی رو رو کر پھٹ پڑے
ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے، اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے: آصف زرداری
یہ وہی شخص ہے جس نے حاضر سروس آرمی چیف جنرل راحیل کو کہا تھا تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا سب جرنیلوں کی لسٹیں نکال دوں گا پھر جواب دیتے رہنا
آج NRO لے کر بیٹھا ہوا.
ارشد شریف کے خلاف جھوٹی FIRs کٹی وہ ملک چھوڑ گیا، عمران ریاض پر جھوٹی FIRs کٹی عمران خان 30 جھوٹی FIRs کٹ چکی ہیں لیکن...
ملک کے سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی مگر اس کی FIR نہیں کاٹی جا رہی.
جب سابق وزیراعظم کو انصاف نہیں ملتا تو عام آدمی کا کیا حال ہے
چیف جسٹس صاحب آپ کے ملک کے 75 سالہ سینیٹر کی اسکی بیوی کے ساتھ ننگی ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا گیا ۔ سوموٹو ایکشن کب ہوگا؟
قوم پوچھ رہی ہے کہ انصاف کب ہوگا؟ اللہ نے آپکو طاقت دی ہے انصاف کرنا آپکا کام ہے۔
اتنا ظلم کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں۔۔ یااللہ رحم اتنا ظلم۔۔
I want to apologise on behalf of Pakistan to Mrs Swati, a very private, non public, tahajut guzaar lady for the pain, anguish and sense of humiliation she is having to suffer.
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توشہ خانے سے تحائف غائب کرنے کی تحقیقات شروع.
لگتا ہے عمران خان اور ٹرمپ کے خلاف ایک ہی جگہ سے امریکہ میں بیٹھ کر سکرپٹ لکھا گیا ہے
میرا ISPR سے سوال ہے کہ اگر ادارے کا کوئی شخص غلط کام نہیں کرتا تو کورٹ مارشل پھر کیوں ہوتا ہے ماضی میں کئی جرنیلوں کے بھی کورٹ مارشل ہو چکے ہیں اگر وہ ایسے کام کرتے ہیں کہ انکا کورٹ مارشل ہو تو پھر ان پر انفرادی طور پر تنقید کیوں نہیں کی جا سکتی.
اسد عمر کا ISPR سے سوال
Pakistan’s former PM Khan via video message following assassination attack:
- Have info that 4 people hatched plan to assassinate me some time back
- Accuses US of orchestrating conspiracy to topple his govt in April
- Three people made plan to assassinate me in Wazirabad
لاہور میں یہ ٹینک عوام کے سامنے آگئے۔۔۔
اللہ کی قسم یہ فوج بھی اپنی ہے اور یہ عوام بھی حق پر ہے۔ یہ وہی فوج ہے جس نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا جس دن سے یہ منحوس حکومت آئی ہے سوچا نہیں تھا یہ دن بھی آئے گا
اس منحوس حکومت کو گھر جانا ہوگا فوج اور عوام ایک دوسرے سے الگ نہیں ہو سکتے