@Syed Shahzaib

12.2K posts

@Syed Shahzaib banner
@Syed Shahzaib

@Syed Shahzaib

@SyedShazee

‏‏‏‏‏‏‏شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔!! اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتــــــــ سے پیش آ ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔

Madnia soudia Ariba Katılım Nisan 2020
4.1K Takip Edilen2.7K Takipçiler
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا💫
اردو
1
0
14
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
خواہشیں روز الجھ جاتی ہیں ایمان کے ساتھ یہ مسئلہ بھی ہے ہر عمر میں انسان کے ساتھ💫💫
اردو
0
0
10
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
قوم کا عروج علم کے ساتھ وابستہ ہے جس قوم کا حال علم سے خالی ہے اسکا مستقبل بدحالی ہی بدحالی ہے 💫
اردو
1
1
7
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
تم نے اک عمر گنوادی میری مسماری میں اپنی تعمیر کراتے تو کوئ بات بھی تھی💫
اردو
0
0
6
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
غیبت ایک ایسا برا گناہ ہے جس میں مبتلا بڑے بڑے نامور ہوتے ہیں اور اس سےتوبہ کی توفیق بھی بہت کم ہی ملتی ہے💫💫
اردو
0
0
6
0
Sameera Khan
Sameera Khan@nadiyabashir5·
میں ہندوستان سے آزادی چاتی ہوں ہندوستان کی فوج سے آزادی چاتی ہوں ہندوستانی فوج کے ظلم سے آزادی چاتی ہوں منافقت سے آزادی چاتی ہوں ہندوستان کی دہشت گردی سے آزادی چاتی ہوں انشاء اللہ امید ہے کہ میں جلد آزاد ہوجاؤں گی.۔۔۔!!!
اردو
22
7
44
0
Choudhary Bilal ilyas
Choudhary Bilal ilyas@bilalilyasch·
خانہ کعبہ کا طواف کرنا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب العالمين ہم سب کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔!!! آمین😍
Kharian, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
1
18
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
💫اَلسَلامُ عَلَيْكُم 💫 نرم لہجے سے ہمشیہ دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں جبکہ مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ہے ہم تکلیف کے جس بھی مقام پر ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر ہمیں شکر ادا کرنا چاہئے💫
اردو
2
4
11
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
زندگی اتنی سستی نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے. مسکرائے کہ یہ زندگی صرف اس رب کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا. شکر ادا کریں کہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام نہیں بلکہ اس کائنات کا رب ہے 💫
اردو
4
0
13
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
بے شک جو اللہ نے لے لیا وہ اسی کا ہے اور جو اس نے دے دیا وہ اسی کا ہے ،اور اس کے نزدیک ہر شخص کا ایک وقت مقرر ہے ، لہذا تمہیں صبر کرنا چاہیے اور ثواب کی امید رکھنی چاہیے۔💫💫
اردو
0
0
12
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
جو خُوشیاں لوگوں کو ملیں وہ آپ کو نہیں ملیں، لیکن جو غَم لوگوں کو ملے وہ بھی تو آپ کو نہیں ملے ہمیشہ اپنے حال پہ شکر ادا کرتے رہیں💫💫
اردو
0
1
4
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
@sunshine_fallls هم کہ مامور هیں دنیاؤں کی دل جُوئی پر ! هم کسے جا کے سنائیں جو همارا دُکھ هے💫
اردو
1
0
3
0
Shayla Chaudhry
Shayla Chaudhry@sunshine_fallls·
جو دکھ اور درد آپکے قریبی لوگ ساتھ رہ کر بھی نہیں جان پاتے۔ مائیں دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی انکو سننے، اس پہ تسلی دینے اور مرہم لگانے خواب میں آ جاتی ہیں۔ #Shaylasmode
Shayla Chaudhry tweet media
اردو
5
3
22
0
Shayla Chaudhry
Shayla Chaudhry@sunshine_fallls·
کیوں آدمی پہ کھل نا سکا آدمی کیوں علمِ نفسیات کو ترجیح دی گئی
اردو
3
2
25
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
جب چیزیں ہماری دسترس میں آتی ہیں اور ہم سے دوبارہ کھو جاتی ہیں تو پھر ہمیں یہ بات مان لینی چاہیئے کہ وہ چیزیں ہمارے لئیے نہیں ہیں یا ہم ان کے لئیے نہیں بنے 💫💫
اردو
0
0
4
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
جب تم نے ہوا پر اپنا راز ظاہر کردیا ہے تو اب اگر ہوا اسے درختوں پر ظاہر کردے تو تم ہوا کو برا مت کہو💫💫
اردو
0
0
4
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
دُکھـ کے حوالــے اپنا آپ نـــہ کرو - یہ گُزر جانے کے لیے آتا ہے اِسے گزر جانے دو 💫💫💫
اردو
0
0
5
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
Last night Sharja💫💫
@Syed Shahzaib tweet media
English
1
0
11
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
شرک کا معاملہ بیحد نازک ہے۔ علم کے باوجود آپ کا قلم آپ کی خواہش نفس لکھنے سے نہیں کانپتا تو علم کے بعد کی گمراہی بہت بھیانک خطرہ ہے؛کیونکہ پھر آپ تنہا اس گناہ کے مرتکب نہیں ہوتے بلکہ آپ کی تقلید کرنے والے بھی شامل ہوتے چلےجاتے ہیں💫💫
اردو
2
2
5
0
@Syed Shahzaib
@Syed Shahzaib@SyedShazee·
جھکا دیتی ہیں کمبخت تیز تند ہواٸیں اس شجر کوبھی جسے اپنے سیدھا کھڑے ہونے پر ناز تھا💫💫
اردو
0
1
5
0