Apocrypha
14.7K posts

Apocrypha retweetledi

#the_other_side
مَیں اس سوچ سے آگے نہیں بڑھا کہ اہلکار نے ایسی بات کی ہی کیوں؟
ری۔ایکشن تو ہر ایک کے ظرف، برداشت پر منحصر ہوتا ہے
اقرار الحسن، صحافت سیاست سے زیادہ شادیوں میں سیریس ہے ۔ اس کا ردِعمل ہی یہ بتانے کیلئے کافی ہے
مگر مائنس اقرار الحسن… مَیں اس سوال پر ہی رکا ہوا ہوں
اردو

@BinteHa88624280 مگر مَیں بخوبی جان چکا کہ میرے محتاط الفاظ کے چناؤ کو لفاظی، خلوص کو غرض، سادگی کو جال اور بےغرض یگانگت کو غلط معنی پہنانے والے اس دنیا سے کبھی ختم نہیں ہوں گے😁
(اچھی بات یہ کہ اب حلقۂ احباب میں ان کا شمار نہیں… اور آپ کی خوش نصیبی میں شبہ نہیں، ہمیشہ خوش رہیں)
اردو

چھ سال ھو گۓ مجھےتم لوگوں کواور تم لوگوں کو مجھے بھگتتے ہوئے,دیکھو یہ سلسلہ کہاں تک چلتا ہے لیکن یہ سفر اچھا رہا امید ہے کہ آئندہ کابھی بہترین رہے گا ان شاءاللہ،اس پلیٹ فارم نے میری زندگی میں بہت اچھے دوستوں کا اضافہ کیا خصوصاً ان کا شکریہ خوش رھیں آباد رھیں #MyXAnniversary

اردو

@AfaqAbubakar جی ہاں۔ ایسے ہی ناسٹلجیا بھرے سفر پر مختار مسعود نے چند سفرناموں پر مبنی کتاب لکھی اور اسے "سفرِ نصیب" کا نام دیا جو اپنی نوعیت کا بہترین سفرنامہ ہے
اردو






