Arooj Shah
19K posts


@SyedaArooj18772 ہاں جی شیر کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں اور انسان کی دو🤪
اردو

اچھے لوگ بدلہ لینے میں وقت ضائع نہیں کرتے، وہ اپنی خاموشی کو طاقت بنا لیتے ہیں اور اللہ پر چھوڑ کر اپنی راہوں کو مزید سنوار لیتے ہیں۔
خاموشی کبھی کمزوری نہیں ہوتی… یہ اصل وقار ہوتا ہے۔ 🤍
Arooj Shah@SyedaArooj18772
اچھے لوگوں کو جب توڑا جاۓ تو وہ بدلہ نہیں لیتے وہ اپنی چیزیں سمیٹتے ہیں اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف چلے جاتے ہیں
اردو

@SyedaArooj18772 کبھی احساس کے موسم بھی ایسے ہی ہوتے ہیں
دل کے جنگل میں سب کچھ ہوتا ہے مگر چین نہیں ہوتا
ہم نے بھی بہت ڈھونڈا تھا کسی اپنے سائے کو
مگر جو سچا سایہ ہو، وہ ہر شاخ پہ نہیں ہوتا
اردو

@SyedaArooj18772 کبھی کمی میں بھی چھپی ہوتی ہے زندگی کی رونقیں 🌿
جو مل جائے اُسے شکر کے ساتھ جیا جائے تو دل بھی سکون پاتا ہے ❤️
اردو

" لوگوں کا شادی نہ کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہے ان کی ڈگریوں سے ہمارا کوئی دینا نہیں اولاد میں تاخیر ہمارا مسئلہ نہیں ، اور مہینے کے آخر میں انہیں کتنی تنخواہ ملتی ہے یہ جاننا ہمارا کام نہیں دوسروں کی زندگیوں میں دخل دے کر اپنا وقت ضائع مت کریں اپنی زندگی پر توجہ دے
@mahir_fareed




اردو

@SyedaArooj18772 It’s good when you’ve already tweeted good lines, so it’s better to reply accordingly.
English

@SyedaArooj18772 ہم وہ سمندر ہیں جو خاموش رہ کر بھی طوفان رکھتے ہیں 🌊
اپنی گہرائیوں میں کئی ان کہے ارمان رکھتے ہیں
جو دیکھتے ہیں چہرے پہ سکون کا عکس فقط
وہ کیا جانیں ہم اندر کتنے ہنگامے چھپائے رکھتے ہیں 🥀
مسکراہٹ کو ہم نے پردہ بنایا ہوا ہے درد کا
ورنہ دل میں ہزاروں شور بسا رکھتے ہیں ❤️
اردو

@SyedaArooj18772 شاہ جی بعض دفعہ اس لیے بھی نہیں بتاتے پوری بات کہیں بےعزتی نہ ہو جائے😂
اردو














