$KASH
9.8K posts

$KASH
@Syedasap
At the edge of the digital horizon, a practitioner weaving AI and human design, crafting a brand-anchored token and an ecosystem emerging for all who enter!




کبھی کبھی انسان پوری زندگی صرف ایک سکون کی تلاش میں گزار دیتا ہے…✨ ایسا سکون جو نہ دولت میں ملتا ہے، نہ شہرت میں، نہ لوگوں کے ہجوم میں۔ مگر زندگی ہر کسی کو یہ سکون نہیں دیتی… کچھ لوگ انتظار کرتے رہتے ہیں، کچھ دعاؤں میں خود کو سمیٹے رکھتے ہیں، اور کچھ راتیں ایسی بھی آتی ہیں جب انسان باہر سے بالکل ٹھیک دکھائی دیتا ہے، مگر اندر سے مکمل ٹوٹ چکا ہوتا ہے۔ پھر بھی عجیب بات یہ ہے کہ وہ اگلی صبح پھر اُٹھتا ہے، مسکراتا ہے، لوگوں سے بات کرتا ہے، جیسے اُس کے اندر کچھ بھی نہیں ٹوٹا۔ شاید یہی زندگی ہے…✨ خاموشی سے لڑتے رہنا، اور دنیا کو اپنی تھکن کبھی محسوس نہ ہونے دینا۔🤍✨

“Some people have found God in the depth of their sin while some have lost him in the height of their blessings.” — Rumi

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اب غریب عوام کی آواز نہیں رہی ان کے مطابق یہ جماعت سرداروں سرمایہ داروں اور وڈیروں تک محدود ہو چکی ہے اور عام آدمی کے مسائل سے اسے کوئی سروکار نہیں رہا۔ @BhuttoZulfikar #PPPChorHai

مانا کہ اِس زمیں کو نہ گُلزار کر سکے کچھ خار کم تو کر گئے گُزرے جِدھر سے ہم ساحر لدھیانوی @Hadiqa_Kiani ❤️

اسسٹنٹ کمشنروں،جواد احمدوں، اقرارالحسنوں،نبییہ خانوں،مہوش حیاتوں ،انمول پنکیوں ، شاہد آفریدیوں کے پاکستان میں ایک روح حدیقہ کیانی کی بھی ہے۔ یہ ایک ایسا تمغہ امتیاز تھا جس سے یہ بے وقعت تمغہ بھی ممتاز ہو گیا۔

نیں تے سپساں وچ رُل جاؤ گے 😂😂😂😂

Superb video..! Thank you Dr. Sikandar Adwani - Neurologist for sharing this solution for Free..

علی بھائی، یہ آپ کی ظرف داری اور محبت ہے، ورنہ حقیقت یہ ہے کہ علم و فہم کی اس محفل میں ہم سب طالبِ علم ہی ہیں۔ بعض لوگوں کو اظہار کا ہنر نصیب ہوتا ہے، بعض کو سماعت کا سلیقہ، اور بعض کو سوال اٹھانے کی جرأت۔ سیکھنے کا عمل اگر جاری رہے تو یہی سب سے بڑی نعمت ہے۔ آپ جیسے اہلِ فکر کی رائے اور توثیق یقیناً حوصلہ بڑھاتی ہے، مگر حقیقت میں یہ ایک باہمی سفر ہے جہاں ہم سب ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ سیکھ رہے ہیں۔

میں اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں ، میرا دل ہی نہیں مانتا کہ میں غلامی کروں عمران خان

ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بدنام خِرد ہوتی ہے کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے مظفر وارثی۔


