سید اکرام شیرازی
829 posts



🟥لبیک یا رسول اللہ حسن نصر اللہ کے پرجوش نعرے 🔴 اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والے #حزب_الله کے سربراہ #حسن_نصرالله کی ماضی کی ایک یادگار ویڈیو جس میں وہ ہزاروں کے مجمعے سے خطاب کے دوران #شہادت اور #لبیک یا رسول اللہ کے نعرے بلند کر رہے ہیں ۔ #HasanNasrallah #Hizbullah


اتنی زیادہ مجاہدت کے بعد شہادت کا فیض سید حسن نصر اللہ کا مسلمہ حق تھا۔

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ساری زندگی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کی اورعظیم مقصد کی خاطراپنی جان قربان کردی، خدا ان کی شہادت قبول فرمائے، ان شاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر ہونے والے حملوں سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے اور عالمی طاقتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ہے۔ مسلم حکمرانوں اور افواج کو سوچنا ہوگا کہ وہ اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟









May Allah guide Iran to the Sunnah 💚






















