Sharafat Rana
60K posts

Sharafat Rana
@SystemExpertPk
Bhuttoist. History is my inspiration. Politics my craze.Tourism & literature my intersts.True Democrat. Fighting for Civil liberties & committed to democracy.






کراچی: شاہراہ بھٹو پر مسلح ملزمان نے تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے geonewsurdu.tv/latest/432674-

جیتے رہیں روف کلاسرا صاحب ، شاہد خاقان عباسی صاحب سے مہنگے معاہدوں کی باز پرس ہونی چاہیے. ہر وزارت آزادانہ کام کرتی ہے اسلئے ہر وزیر اپنے فیصلوں کا جواب دہ ہوتا ہے. پہلے کُھل کر کھیلتے رہے اور اب ناصح بن گئے ہیں



سہیل آفریدی کا احمد کریم کنڈی کو چیلنج !!! مجھے بتائیں 26 سال میں عمران خان نے کون سا غیر آئینی غیر قانونی کام کیا ہے ۔126 دن کا دھرنا ہوا ہم نے ایک گملا بھی نہیں توڑا ۔۔سہیل آفریدی




یہ ٹوپی ڈرامہ ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ڈالر کے ریٹ میں تبدیلی سے پروجیکٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا۔جس پر قابض مئیر نےٹھیکیدار سے مذاکرات کیے۔ان مذاکرات کی وجہ سے دیر ہوئ۔۔ٹھیکیدار کو دو سال سے ادائیگی بھی نہیں ہوی تھی۔ یہ سندھ حکومت اور مئیر کی نااہلی تھی جس کی وجہ سے دیر ہوی




دنیا کے لیے پٹرول نایاب ہوچکا ہے اور پنجاب کی امی، اور سندھ کی ادی۔۔۔۔😁 مریم نواز کی اور فریال تالپور بمعہ اہل واعیال سہلیوں کے فل ٹائم عیاشیاں۔۔۔۔۔۔وہ بھی عوام کے مال پر



