
ایران نے حملہ کیا ہے؟ یا ایران پر حملہ ہوا ہے؟ ذرا وضاحت کر دیجئے۔ جب کوئی آپ پر 47 سال فضول پابندیاں لگائی رکھے اور پھر مزاکرات کا ڈھونگ رچا کر بےدردی سے حملہ کر دے تو اپنا دفاع کرنا "حملہ" کرنا کہلاتا ہے کیا؟ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey #TNN #TNN_Pakistan

TNN@TNN_Pakistan
ہم ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ آگے بڑھے اور اسلامی عرب ممالک کے ساتھ بیٹھے اپنے اختلاف کو ختم کرے۔ سعودی عرب اور دیگر ممالک پر حملے بند کرے کیوں کہ اصل دشمن ہمیں تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ علامه طاہر اشرفی #TahirAshrafi #TNN #TNN_Pakistan
اردو


















