Sabitlenmiş Tweet
عمر مختار
1.2K posts


آج شيخ صاحب کی شہادت کی 15 ویں برسی ہے۔ انہیں 2 مئی 2011 کو صبح 3 بجے ایبٹ آباد پاکستان میں امریکی افواج نے شہید کیا تھا۔
آپریشن کے بعد جب ان کا جسد ایک ہیلی کاپٹر میں لے جایا جا رہا تھا، تو وہ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں شیخ کے جسد مبارک سمیت تمام سوار امریکی فوجی ہلاک اور لاپتہ ہو گئے۔

اردو

افغان قوم موت سے نہیں، غلامی سے ڈرتی ہے!
دوحہ مذاکرات کے دوران ایک امریکی جنرل نے ملا برادر کو دھمکاتے ہوئے کہا: تمہیں ہماری شرائط ماننی ہوں گی، ورنہ ہم تمہارا وجود مٹا دیں گے۔
ملا صاحب نے جواب دیتے ہوئے کہا:
ہم دہائیوں سے میدان جنگ میں ہیں اور اپنی آزادی کیلئے مزید بھی لڑنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، لیکن کسی کی بھی مسلط کردہ شرائط کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
التلفزيون العربي@AlarabyTV
كواليس الصدام بين رئيس وفد طالبان والجنرال الأميركي على طاولة مفاوضات الدوحة شاهد الحلقة كاملة من #كواليس في تطبيق العربي بلس عبر الرابط: n9.cl/wh9rli
اردو

کنڑ کا ہونہار طالب علم تسکین، جس کا خواب تھا ڈاکٹر بننا، پاکستانی فوج کے فائرنگ سے شہید
افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ کے ضلع سرکانو میں پاکستانی فوجی کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم اور ذہین طالب علم تسکین شہید ہو گیا۔ تسکین ختیز پرائیویٹ اسکول میں دوسری جماعت کا پہلا پوزیشن ہولڈر تھا اور اس کا مستقبل میں ڈاکٹر بننے کا خواب تھا۔
یہ واقعہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت کی یاد دلاتا ہے جہاں معصوم بچے، مائیں اور بے گناہ لوگ گھروں اور اسکولوں میں نشانہ بنائے جاتے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق تسکین کو پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی اندھا دھند بمباری اور فائرنگ میں شہید کر دیا گیا۔
مبصرین کے مطابق پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ روزِ اول سے معصوم بچوں، ماؤں اور بے گناہ شہریوں کو ان کے گھروں اور تعلیمی اداروں میں نشانہ بنا رہی ہے۔
@QiyamOfficial

اردو

امیرالمؤمنین شیخ صاحب (حفظہ اللہ) کے نئے فرمان کے مطابق اب افغانستان میں پولیس کیلئے "شرطہ" کی اصطلاح استعمال کی جائے گی۔♥️🫶
یہ فیصلہ اسلامی روایات کے احیاء کی ایک کڑی ہے، جس کا مقصد پولیس کے نظام کو وہی اسلامی پہچان دینا ہے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور میں "شرطۃ الخمیس" کی صورت میں شروع ہوئی تھی۔
"شرطہ" کی اصطلاح کا آغاز سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہوا۔ آپؓ نے امن قائم کرنے کیلئے "شرطۃ الخمیس" کے نام سے 500 جانثاروں کی ایک خاص دستہ تشکیل دیا تھا، جن کا بنیادی مقصد قانون کی بالادستی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانا تھا۔

اردو

@Black_ZZero @ISullahMMD کافر کے خلاف دوسرے کافر سے مدد لینا شرعاً جائز ہے!
اردو

اللّٰہ اکبر😓
ہالینڈ کی صحافی Bette Dam نے اپنی کتاب "سیکرٹ لائف آف ملا عمر" میں ایک محیر العقل واقعہ لکھا ہے کہ 23 اپریل 2013 کو ملا عمر کی وفات ہوئی۔
انکے ایک معاون جبار عمری نے بتایا کہ وفات کے دن جنوبی افغانستان کی خشک اور گرم زمین پر اولوں کا طوفان آیا تھا۔
صحافی نے اسے عقیدت مندانہ مبالغہ آرائی سمجھ کر نظر انداز کر دیا تاہم بعد ازاں انہوں نے ایک امریکی رپورٹ میں لکھا دیکھا کہ 23 اپریل 2013 کو قندھار ائیر پورٹ پر غیر متوقع ژالہ باری ہوئی تھی اور اس سے 80 سے زائد امریکی ہیلی کاپٹروں کو نقصان پہنچا تھا۔

اردو

یہی حقیقی اسلامی فلاحی ریاست کا ماڈل ہے! ♥️
امیر المؤمنین نے وزارت خزانہ کے حکام سے خطاب کرتے ہوئے درج ذیل اہم ہدایات جاری فرمائیں:
- ہر ذمہ دار پر اپنے متعلقہ کام کی شرعی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے!
- کسٹمز سے حاصل ہونے والی آمدنی بیت المال ہے۔ اس کے استعمال میں ویسی ہی احتیاط برتی جائے جیسی یتیم کے مال میں برتی جاتی ہے۔ اسے ذاتی مفادات کے بجائے خالصتاً عوامی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے۔
- حکام خود کو عوام کا حاکم نہیں بلکہ خادم تصور کریں، اپنی ذمہ داریوں میں امانت داری، دیانت داری اور مستعدی کو شعار بنائیں اور غفلت سے بچیں!
- کسی بھی صورت میں نااہل افراد کو کلیدی عہدوں یا اہم ذمہ داریوں پر فائز نہ کیا جائے!
حکام عام مسلمانوں کیلئے اپنے دروازے کھلے رکھیں اور رہنمائی کیلئے علماء کرام سے مستقل رابطہ رکھیں!

اردو

@ISullahMMD کریڈٹ شروع ہونے میں تھوڑا سا وقت باقی ہے ان شاء اللہ تمام پاکستانیوں کو دیا جائے گا
اردو

@TQasmi_313 ماجد نظامی کو کم از کم کریڈیٹ دیتے تھے ناا یہ بات تو انہوں نے لائی
اردو

نظریاتی جنگ بڑی خطرناک ہوتی ہے، آپ اسکا اندازہ اس واقعے سے لگا سکتے ہیں جہاں لکی مروت میں ایک عسکریت پسند نے اپنے ہی فرنٹیر کور سے تعلق رکھنے والے بھائی کو گھر میں گھس کر گولی مار دی۔
ہمارے یہاں یہ بات پھیلائی گئی ہے کہ یہ لوگ پیسوں اور سرکار کیلئے لڑ رہے ہیں یہ بات گراؤنڈ ریلٹی سے بلکل میل نہیں کھاتی
کیا پیسوں کیلئے یا کسی اور دنیاوی مفاد کیلئے کوئی اپنی ہی فیملی اور خود کو مروا سکتا ہے؟
اس جنگ کا واحد حل اسلامی نظام ہے بس!

اردو

اب آپ ہی فیصلہ کریں، ان میں سے کون اچھا مسلمان اور رسول اللہﷺ کا سچا امتی نظر آتا ہے!
وزارة الخارجية 🇸🇦@KSAMOFA
سمو وزير الخارجية الأمير #فيصل_بن_فرحان @FaisalbinFarhan يتلقى اتصالاً هاتفياً من معالي وزير خارجية أفغانستان أمير خان متقي.
اردو

واه #پاکستان واہ☺️
#ایران کی قومی سلامتی کونسل و خارجہ پالیسی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے #پاکستان کے حوالے سے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ #پاکستان ایک اچھا دوست ہے، لیکن وہ مذاکرات کیلئے موزوں اور معتبر ثالث نہیں ہے؛ کیونکہ #پاکستان ہمیشہ امریکی مفادات اور ٹرمپ کی مصلحتوں کو سامنے رکھتا ہے اور کبھی بھی امریکی منشا کے خلاف نہیں جاتا۔🤔

اردو










