
Talha Azeem
3.3K posts




سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد کے موقع معروف نعت خواہ و شاعر سید سلمان گیلانی کی پرسوز آواز میں نعت خوانی

قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد۔ سیاسی امور پر تبادلہ خیال

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پی بی 7 زیارت میں ری پولنگ کے دوران کارکنوں اور رہنماؤں پر ہونے والے تشدد کی مذمت فائرنگ کرکے خواتین اور کارکنوں کو زخمی کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان حلقے میں تشدد اور دھونس سے پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کی مذمت کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان حلقے کے نتائج تسلیم نہیں ،الیکشن کمیشن نوٹس لے ۔مولانا فضل الرحمان ٹانک میں بھی ری پولنگ کے دوران یہی رویہ اپنایا گیا ۔مولانا فضل الرحمان زخمی ہونے والے کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری طبی امداد دی جائے ۔مولانا فضل الرحمان کارکن حوصلے بلند رکھیں ،بزدلانہ کاروائیوں سے مرعوب نہیں ہونگے ۔مولانا فضل الرحمان ہمیں روڈوں پر آنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان کارکن قانون ہاتھوں میں لینے کی بجائے جماعتی فیصلوں کا انتظار کریں ۔مولانا فضل الرحمان جب تک اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ختم نہیں ہوتی ،صاف شفاف انتخابات خواب ہی رہیں گے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان









