ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی)

24.4K posts

ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) banner
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی)

ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی)

@Tang0_76

A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

💚 سوھنی دھرتی Katılım Aralık 2020
99 Takip Edilen9.3K Takipçiler
❦ اٹــس آنـی علی ❦
ماما جی یہ تو ویسے ہی “معصوم” اکاؤنٹ ہے پچھلے 5 سال سے یہ لڑکی سب کو یہ یقین نہیں دلا سکی کہ یہ فیک نہیں ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اب اس پر ایک اور “فیک” کا ٹھپہ بھی لگ جائے🫤
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی)@Tang0_76

@itsAaniiii @Sananjatt اپنے اصلی اکونٹ سے آؤ ٹارزن @Sananjatt ساب 🫩

اردو
2
0
3
61
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی)
کِیرانچِیں کی لیڈی اسمگلر اَنمول پِنکِی پر نہ صرف ہاتھ ڈالنا بلکہ تمام دن میڈیا پر دکھانے سے یہ بات واضح ھے کہ اس کا تعلق کرپشن کِنگ زرداری کی فرنچائز سندھ حکومت سے جوڑ کر زرداری کی کِشمِشََوں 🍒 پر آہنی ہاتھ ڈالا جائے گا ! نوٹ فرما لیویں ! 😁🤏
اردو
1
2
10
245
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
شدید لُکنت کا شکار علی وقاص بہت ہی غریب نوجوان ہے لیکن پکڑ دھکڑ کے کچھ گنے لایا اور گنڈیریاں بنا کر بیچ رہا ہے، گھر میں روٹی چاہئیے، اپنی سی کوشش کر رہا ہے، اللّہ برکت دے، آمین پانچ ہزار امداد پہنچائی گئی
اردو
0
24
25
288
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
آئیے آپکو حولی لکھا کا ڈولمن مال دکھائیں اور اونر سے ملوائیں پَٹ ٹوٹا ہوا لیکن روزی کمانی ہے، اسکے لئیے اتنا ہی کر سکتا ہوں اور کر رہا ہوں اللّہ محمد امین صاحب کو آسانیوں سے نوازے پانچ ہزار مدد مل گئی
اردو
0
19
26
314
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
ماہ نور بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہے اور بدقسمتی سے معذور ہے، ماں باپ غریب ہیں لیکن انہوں نے کافی کوششیں کیں لیکن ٹھیک نہیں ہو سکی پانچ ہزار مدد پہنچا دی گئی
اردو
0
28
31
327
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
1؛ روبی بڑی بہادر عورت ہے، بیوگی میں گھبرانے کی بجائے تین بیٹیوں اور اپنے ضعیف والدین کی مکمل ذمہ داری لے رکھی، کام کیا؟ گھروں کے برتن کپرے دھونا 2؛ بیوی شدید علیل، بچے بیمار، خود بیساکھیوں پر - بیابان دور دراز گاؤں کا رہائشی ارشاد مجبور انسان ہے بیس ہزار امداد پہنچائی گئی
اردو
0
18
17
448
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
سُنبل کی تین یتیم بچیاں ہیں، شوہر پانچ سال ڈائیلسس کے بعد فوت ہو گئے، ڈیڑھ مرلہ جگہ تھی جہاں بس دیواریں ہی کھڑی کی ہیں، بیابان سی جگہ، پانی کیلئیے قسطوں پر بور کروایا، سلائی کرتی ہیں لیکن اس علاقے میں آبادی نہیں ہے، ابھی زیادہ کسٹمر نہیں لگے پریشان بیوہ کو دس ہزار مدد پہنچ گئی
اردو
2
56
81
659
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Shekar Iyer
Shekar Iyer@SHEKARSUSHEEL·
Sehra , 1963 directed by Shantaram. The song features actress Sandhya, who was known for performing difficult, expressive tasks in V. Shantaram's films. Music Ramlal, lyrics Hasrat. Amazing singing by Lataji. The song owes its popularity to Lata’s voice. Such was the Contd...
English
25
31
160
5.2K
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
جیتے رہو احسن - جیتے رہو یوسف دو جوان لڑکے، ڈائیلسس پہ چل رہے دونوں نے طرح طرح کے میڈیکل اور فنانشل چیلنجز دیکھے، اللّہ نے دوبارہ سہہ بارہ زندگیاں بخشیں اپنے گھر والوں کے پیارے، الحمداللّہ سکون سے جیل روڈ کے ایک ہسپتال سے ریگولر ڈائیلسس کروا رہے ہیں 60 ہزار انکی فیس پہنچ جاتی ہے
اردو
1
53
91
6.5K
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
واللہ چھوٹی سی تھی تین سال پہلے تک، دادی گھروں کے کاموں کیلئیے ساتھ لیجاتی تھی، ہم نے منع کیا، سکول دوبارہ جوائن کروایا، بہترین پڑھ رہی ہے، ان شاء اللّہ پُر اعتماد طریقے سے جِئیے گی، زندگی نارمل رہیگی، ان شاء اللّہ دس ہزار پہنچ گیا
اردو
4
28
41
987
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
نانی نے بہت اچھا کیا، جوان جہان بیٹی بیوہ ہو کے واپس آئی تو کچھ عرصہ رونے دھونے کے بعد بچے اپنے پاس رکھ کر بیٹی کو پھر بیاہ دیا، اللّہ کا بندہ کبھی نہ کبھی بچیاں قبول کر ہی لے گا تب تک نانی کو مشکلات ہیں، دس ہزار مدد پہنچ گئی
اردو
2
50
150
5.3K
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
شادی کے بغیر ہی بوڑھی ہو گئیں، پاؤں خراب ہیں ساتھ شدید بیمار بھی ہیں، بھائی کے پاس رہتی ہیں جو خود بہت غریب ہے، ضروتیں تو ختم نہیں ہوتیں، پانچ ہزار مدد کی گئی
اردو
0
37
57
825
MB 🏴🏴
MB 🏴🏴@muqaddasbabar·
@Tang0_76 ماما جی ایمان نال دسو۔۔۔ سیڈ ویکھن دی لوڑ ہے؟
اردو
1
0
2
78
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
میرا شیو حجامت کا کچھ سامان بک گیا، کچھ میری غیر موجودگی میں کاریگر نے بیچ ڈالَا، گھر کے کرائے اور اپنی اور بیوی کی بیماری کی وجہ سے میرا چھوٹا سا کام تقریباً بند پڑا ہے، کام دوبارہ چلانا ہے، ہیلپ مانتا ہوں دس ہزار مدد پہنچی
اردو
0
43
57
618
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
گردے فیلئیر ڈائیلسس کا مریض اگر چمکتی کار میں بھی آئے تو اسکو کوئی ضرورت پوچھنی چاہئیے، انکو بیشمار چیزوں اور پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے ڈائیلسس کے علاوہ متعدد سرجریز آئے دن ہوتی ہیں اس بھائی کے سب کنکشن بند، شوگر سے پاؤں کٹا ہوا، پرم کیتھ مہنگی آئیٹم، پیسے ندارد پچاس ہزار مدد پہنچی
اردو
1
46
56
2.2K
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
میری اماں گونگی ہے، ابو جانوروں کو چارہ ڈالنے کا ملازم ہے، اسکو بہت کم پیسے ملتے ہیں، ہمارا کھانا اور بل خرچے پورے نہیں ہوتے ہمیں اور پیسے دو پانچ ہزار پہنچا دیا
اردو
0
14
17
192