𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎

157.9K posts

𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 banner
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎

𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎

@Tanoli804

𝕴 𝖂𝖎𝖑𝖑 𝕽𝖊𝖒𝖊𝖒𝖇𝖊𝖗 𝕬𝖓𝖉 𝕽𝖊𝖈𝖔𝖛𝖊𝖗 𝕹𝖔𝖙 𝕱𝖔𝖗𝖌𝖎𝖛𝖊 𝕬𝖓𝖉 𝕱𝖔𝖗𝖌𝖊𝖙

Katılım Şubat 2021
3.4K Takip Edilen3.3K Takipçiler
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
حامد میر نے تو بتا دیا کہ اسد طور پر کس نے تشدد کیا اور کس نے اغوا کیا کیا اب قاضی صاحب بلا کر اغوا کاروں کو سزائیں دیں گے #QaziFaezIsa
اردو
14
559
1.4K
35.9K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
@Tanoli804 انشاءاللہ ڈٹ کے کھڑے ہیں
اردو
2
1
2
370
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎
تم سلامت رہو خان کے گمنام سپاہی !!! اللہ جلد سب کو رہائی عطا فرمائیں۔ سب پر آسانیاں فرمائے۔آمین خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد #جعلی_الیکشن_نامنظور
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 tweet media
اردو
8
55
74
2.2K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎
ہم تو ملک سے وفا کرنے والے ہر شخص کو جانتے ہیں۔ ان پر ڈھائے ظلموں کے بھی گواہ ہیں۔ پر افسوس جو اس پاکستان سے عہد کرکے بیٹھے ہیں وہ ان کے سوالات کا جواب نہیں دے سکتے،انکا سامنا نہیں کرسکتے ۔ اس لیے کبھی غدار کبھی باغی اور کبھی پہچان سے ہی انکاری ہوجاتے ہیں۔ #جعلی_الیکشن_نامنظور
Jason Hood@JasonKHood

ریاست کا قاضی پوچھتا ہے کہ کون ہے عمران ریاض خان ۔ کیا آپ سب جانتے ھیں یہ کون ھے؟ @ImranRiazKhan

اردو
3
13
14
411
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
Jehanzeb Paracha
Jehanzeb Paracha@JehanzebParacha·
یہ 44 سیکنڈ آپ کو پاکستان کے موجودہ نظامِ “نا انصاف” کی بہترین عکاسی کردیں گے. یہ بندہ جب وڈیو بناتا ہے بہت گہری بات بہت آسان الفاظ میں سمجھا جاتا ہے. اس نے جو کچھ کہہ دیا، اس کے بعد میں کیا لکھوں! شکریہ @ahtesham_qayyum یہ وڈیو مجھ سے شیئر کرنے کے لئے. #جعلی_الیکشن_نامنظور
اردو
3
30
54
983
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
جیل میں قید سوشل میڈیا وارئیر کا پیغام: "ہماری ہمت اور حوصلے بلند ہیں، اپنے مقصد کی کامیابی کے حصول سے ہم پیچھے نہیں ہٹنے والے۔" #عمران_خان_تو_آئے_گا
اردو
69
1.4K
3.4K
43.3K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
When fascism ends in Pakistan (InshaAllah it will end on Feb 8th), we shall celebrate our heroes as much as we can. Check out this note from a social media volunteer who is wrongly charged but his spirits are high. He is counting on us to vote on Feb 8th.
English
25
913
2.2K
26.1K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
عمران خان نے یہ بات 2018 میں ہی سمجھا دی تھی۔
اردو
138
6K
18.1K
290.8K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
نو مئی تحریک انصاف کے خلاف منظم سازش تھی ، اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ آج تک اس کی investigation نہیں کروائی گئی کیونکہ اگر ہوگئی تو سب کو پتہ چال جائے گا سازش کا - دوسرا بڑا ثبوت یہ ہے کہ جو جیل جانے کے بعد ایک کے خلاف بیان دیتا ہے وہ فوراً چُھوٹ جاتا ہے- #May9th_FalseFlag
اردو
63
2.2K
4K
68.8K
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎
اس شعر میں شاعر کچھ گہری بات کرنا چاہ رہا ہے🤣 پر یا تو شاعر کے اردگرد کے حالات اس انداز گفتگو پر مجبور کررہے ہیں یا پھر شاعر کا خواب ہی ادھورا رہ گیا ،،،،،عفت بی🤣
Bilal Latif@BilalLatif1_

ایک نیند میرے خواب کو رکھتی ہیں پریشان ، ایک ' خواب ' مجھے چین سے سونے نہیں دیتا..

اردو
4
8
8
288
احسن ملک⭕️
احسن ملک⭕️@sunnymalik58·
السلام و علیکم:- صبح الخیر:- 🌹🌹🌹جان بوجھ کر لوگوں کو اذیت دینے سے بچو، کیونکہ یہ ایک ایسا صدقہ ہے جو آپ اپنے لئے دیتے ہیں!🌹🌹🌹
Barking, London 🇬🇧 اردو
5
6
10
324
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 retweetledi
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎
@jokkeerrr2 💯💯💯 جبھی ن لیگ کا زور ڈیل پر ہے بس۔ کیونکہ سیاست کے سلطان سے سیاسی میدان میں جمہوری طریقے سے مقابلہ کرنا ان کے لیے ناممکن ہے #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے اور نا اب عوام بغیر حساب کتاب کے انکو بخشے گی
𝕱𝖆𝖗𝖆𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝖙𝖆𝖓𝖔𝖑𝖎 tweet media
اردو
0
3
4
86