خان تنولی

15.6K posts

خان تنولی banner
خان تنولی

خان تنولی

@Tanoli_Pak

Katılım Aralık 2014
3.3K Takip Edilen3.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💕💐 اے اللہ تجھےاپنے الرحمن الرحیم الحی القیوم ،غفور الرحیم السمیع البصیر ہونےکاواسطہ جوجو تیرے بندے جدھرجدھر بیمار پریشان مشکل میں ہیں ان سبکوصحت کاملہ عطافرما جومصیبت میں ہیں جن کاتیرے سواکوئی نہیں ان سب کیلیےآسانیاں پیدافرماآمین
خان تنولی tweet media
اردو
38
9
148
504
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
نہ دید ہے، نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
3
10
15
175
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
ہم ہوچکے ہیں ہجر کی لذت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غلام ہم سر پھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجیے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
1
9
15
162
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
یہ وصل مختصر ہجر طویل ٹھہرا یہ حسن کیوں ازل سے بخیل ٹھہرا تیرا خیال باعثِ دیوانگی ہے اور تیرا وجود عشق کی دلیل ٹھہرا اور ناکامی عشق سے افسردہ نہیں ہوں میں کوئی تو کام پایا تکمیل ٹھہرا #قومی_زبان
🤐@ALYZNrlWZ3

سپنے سپنے ما وایا که ژوند کوے.

اردو
1
11
6
119
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💐💕 اے اللہ ہم سب کے دلوں کو نور بخش ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہمیں صبرسکون رحمت کی روشنی عطا فرما ہمارے پیاروں کو ان کی من چاہی خوشیاں دے اور جو بھی امیدیں اور آرزوئیں ہم نے دل میں باندھی ہیں اُنہیں حقیقت میں بدل دے آمین ثم آمین
خان تنولی tweet media
اردو
68
28
544
2.5K
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
مرے دل میں بسنے والے تجھے کیسے بھول جاؤں ترا عشق میرا مذہب تری یاد زندگی ہے میں فقیر آستاں ہوں مری لاج رکھ خدارا یہ جبین شوق میری ترے در پہ جھک گئی ہے میں فناؔ کی منزلوں میں ہوں فنا کہ بعد زندہ تری آرزو میں مٹ کر مجھے زندگی ملی ہے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
2
15
21
229
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
ترا غم رہے سلامت یہی میری زندگی ہے ترے غم سے میرے جاناں مرے دل میں روشنی ہے مری مے کشی کا حاصل وہ شراب بن گئی ہے جو ملی تری نظر سے جو تری نظر سے پی ہے تجھے سامنے بٹھا کر صدا پوجتا رہوں میں ہے یہی مری عبادت یہی میری بندگی ہے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
1
13
6
136
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
کبھی جو ملیں فرصتیں سفر زیست میں اگر! تیرے ساتھ پئیں گے تیرے شہر تیرے ہاتھ کی چائے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
10
14
34
399
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں ؟ #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
8
14
33
316
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر💐💕 اےاللہ آج کے دن کو ہمارے لیے آسان بنا دے ہمارےدلوں کو سکون ہمارے گھروں کو برکت ہمارے رزق کو کشادگی ہماری زندگی کو خوشیوں سےبھر دے اے اللہ ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہماری کوتاہیوں کو معاف فرما آمین یا رب العالمین صدقے یارسول اللہ💕
خان تنولی tweet media
اردو
69
44
647
3.1K
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
#جمعہ_مبارک ❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہﷺ❣ #درود_بر_محمد #درود_بر_حبیب_خدا الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله الصلاة والسلام عليك يا قلبي يا حبيب الله
خان تنولی tweet media
اردو
9
8
81
680
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💐 جمعہ مبارک💕 اے اللہ ہمیں ان نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا جو تو نےہم پر اور ہمارے والدین پر کی ہیں ہمیں ایسے نیک کام کرنے کی توفیق دے جن سےتو راضی ہو ہمیشہ تیری رضا حاصل کریں تیری رضا پر راضی رہیں آمین الصلاة والسلام عليك رسول اللہ
خان تنولی tweet media
اردو
56
15
89
515
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
زہے نصیب کہ دیکھا ہے اس نے میری طرف خوشا کہ بہر تماشا ہی چشم یار اٹھی نگاہ تھی بے ادب ایسی کہ روبرو اس کے جھکائ لاکھ مگر پھر بھی بار بار اٹھی #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
2
11
43
511
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر💐💕 اے اللہ ہم پناہ مانگتے ہیں سُستی سے نامرادی سے بخل اور غم سے ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو ہر اس بُرائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں آپ سے دور کردے امین الصلاة والسلام عليك يا رسول الله الصلاة والسلام عليك يا حبيب الله
خان تنولی tweet media
اردو
58
36
587
3.2K
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
ایک لمحہ بھی مری جان مصیبت نہ بنے تجھ پہ یہ زیست کا میدان مصیبت نہ بنے اس لیے چھوڑ دیا گھر تری تصویروں کو راہ دشوار ہے سامان مصیبت نہ بنے اس لئے لفظوں کو آسان رکھا ہے میں نے میری غزلیں مرا دیوان مصیبت نہ بنے #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
4
9
39
511
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
ہوتی ہونگی تیرے شہر کی رونقیں خوب تر مگر! جو میرے گاوں کی شام ہے وہ تمام ہے 💕 #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
7
8
28
261
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 💐💕 بہت ساری نیک تمناؤں اور ڈهیر ساری دعاؤں کے ساتھ پروردگار آپ کو ہمیشہ خوش رکھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرئے "اللّٰہ ربّ ذوالجلال"آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓ آمین الصلاة والسلام عليك يا رسول الله الصلاة والسلام عليك يا حبيب الله
خان تنولی tweet media
اردو
72
41
707
3.5K
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
ہوتے ہونگے حسن و عشق کے شعراء کی بزم میں میں تو اسکے پاوں کی نازک سی پازیب ہی دیوانہ کر گئی #قومی_زبان
خان تنولی tweet media
اردو
1
11
19
175
خان تنولی
خان تنولی@Tanoli_Pak·
❣فِدَاکَ اَبِیْ وَ اُمِّیْ وَ رُوْحِیْ وَ نَفسِی وَ قَلْبِیْ یَا سَیِّدِیْ یامولائی یَاخاتم النبین یَا رَسُوْلَ اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الصلاة والسلام عليك يا رسول الله الصلاة والسلام عليك يا حبيب الله اللهم صل على محمد وعلى اله وصحبه وسلم
خان تنولی tweet media
اردو
18
17
199
1.1K