Naseeb Ullah Tareen

25.9K posts

Naseeb Ullah Tareen banner
Naseeb Ullah Tareen

Naseeb Ullah Tareen

@Taren125

#TeamJUISindh

Sindh, Pakistan Katılım Eylül 2019
3.1K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren125·
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کبھی بھی سپریم کورٹ کے باہر اتنے تعداد میں عوام جمع نہیں ہوئے آج عدل کی بحالی کے لیے عوام کا سمندر آمڈ آیا #مولانا_آرہا_ہے_ساتھ_ڈنڈا_لارہا_ہے #مولانا_آرہا_ہے
اردو
5
29
67
2.8K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren198·
قائد سندھ - علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا جے یو آئی ضلع میرپور خاص اور تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر #JUIAmanAlamIjtima2027 #rashidmahmoodsoomro #maulanarashidmahmoodsoomro #وحدت_امت_کانفرنس
Naseeb Ullah Tareen tweet mediaNaseeb Ullah Tareen tweet mediaNaseeb Ullah Tareen tweet media
اردو
0
1
1
10
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren125·
قائد سندھ - علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا جے یو آئی ضلع میرپور خاص اور تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر #JUIAmanAlamIjtima2027 #rashidmahmoodsoomro #maulanarashidmahmoodsoomro #وحدت_امت_کانفرنس
Naseeb Ullah Tareen tweet mediaNaseeb Ullah Tareen tweet mediaNaseeb Ullah Tareen tweet media
اردو
0
1
2
14
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren198·
مشترکہ اجلاس ضلعی مجلس عمومی و تعلقہ مجالس عمومی جمیعت علماء اسلام ضلع میرپورخاص بسلسلہ امن عالم اجتماع صوبائي سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب پہنچے گئے #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027 #وحدت_امت_کانفرنس #DefendersOfJUI
اردو
0
2
2
28
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren125·
مشترکہ اجلاس ضلعی مجلس عمومی و تعلقہ مجالس عمومی جمیعت علماء اسلام ضلع میرپورخاص بسلسلہ امن عالم اجتماع صوبائي سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب پہنچے گئے #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027 #وحدت_امت_کانفرنس #DefendersOfJUI
اردو
0
1
1
6
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
کراچی : جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے نائب صدر برادرم حافظ محمد صدیق حمادی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد کیلئے حاضری ۔ اس موقع پر جےیوآئی بلدیہ ٹاؤن کے سیکریٹری جنرل برادر مکرم مولانا مظہرالدین کھوسو ، جےیوآئی رائٹر فورم کے رکن مولانا فخرالدین کھوسہ ,، بھائی مظہرالدین کھوسہ ، جےیوآئی ضلع غربی کے کوآرڈینیٹر ظہور خان آفریدی ، جے ٹی ائی ضلع ملیر کے صدر جواد حقانی ، مولانا اسامہ مہر ودیگر معززین بھی موجود تھے۔ رب کریم خانوادے کی خوشیاں دوبالا فرمائے ۔ آمین #سمیع_سواتی #TeamJUISindh
Muhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet media
اردو
1
25
53
466
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:جےیوآئی گلگت بلتستان کے وفد کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفد کی قیادت امیر جےیوآئی گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم نے کی ملاقات میں گلگت بلتستان انتخابات پر طویل مشاورت اور غور وخوض ہوا انتخابات میں امیدواروں کی نامزدگی اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے دورہ گلگت بلتستان کو حتمی شکل دی گئی مولانا فضل الرحمان مئی میں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے مولانا فضل الرحمان کی پارٹی رہنماؤں کو مضبوط بیانیے اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی میں اسلامی قانون سازی اور آئین کے دفاع کے لئے جے یو آئی کے کردار کو قوم کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور ملاقات میں مولانا سنیٹر عطاء الحق درویش،مولانا منہاج الدین،مولانا عطاء اللہ شہاب،یونس راجہ موجود تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
9
130
235
2.8K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام صحافت ریاست کا بنیادی ستون اور جمہوریت کی روح ہے۔ اسلم غوری آزاد اور ذمہ دار صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ادھورا ہے۔ ترجمان جے یو آئی صحافی برادری نے حق و سچ کی سربلندی اور آئین کی پاسداری کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں۔ اسلم غوری وطن عزیز کے صحافیوں نے ہر دور میں جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کی آواز بننے کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء اسلام ہمیشہ صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ترجمان جے یو آئی صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا حل اور ان کی آزادی و تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسلم غوری صحافی برادری نوجوان نسل کو مشرقی اقدار اور اسلامی روایات سے روشناس کرانے کے لئے کردار ادا کرے ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
6
89
136
1.2K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:صوبائی امیر جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالواسع کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کوئٹہ:دینی مدارس کی تالہ بندی ، ہراساں کرنے جیسے حکومتی اقدامات برادشت نہیں کریں گے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت پر واضح کیا کہ ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا ہماری باری بھی آئے گی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مدارس ہماری ریڈ لائن ہے حکومت نے اس کو کراس کیا ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:حکومت کو 2 مئی کی ڈیڈ لائن دی تھی کی مدارس سے متعلق معافی مانگے نوٹیفکیشن واپس لے ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:کل حکومتی وفد نے ملاقات کہ وزیر اعلیٰ کی کویٹہ واپسی تک بائیکاٹ کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کی ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:ہم نے کہا کہ یہ آپ کے بس کی بات نہیں ، مولانا عبد الواسع کوئٹہ:مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر بھی ہمارے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا جو پورا نہیں ہوا ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:آج ہمارے مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا شوریٰ نے مدت میں توسیع کو یکسر مسترد کیا اور اپنے موقف پر قائم ہے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:پانچ مئی کو اسمبلی اجلاس ہے اگر ترمیم کو ایجنڈے کا حصہ نہیں بنایا تو 6 مئی کو پورا صوبہ بند کردیں گے ، مولاناعبدالواسع کوئٹہ:اگر پانچ مئی کو ترمیم ایجنڈے میں شامل کی گئی تو 6 مئی کو حکومت سے اظہار تشکر کے طور پر منائیں گے ، مولانا عبد الواسع 10 مئی کو پورے بلوچستان سے لوگ کوئٹہ کا رخ کریں گے ،مولانا عبد الواسع
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
10
129
216
5K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کانسٹی ٹیوشن ون بلڈنگ پر وزیر اعظم کی انکوائری کمیٹی طبقات کی تقسیم کا واضح ثبوت ہے ۔ترجمان جےیوآئی لگتا ہے قیام پاکستان کا مقصد ہی اشرافیہ کو مفادات دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے ۔اسلم غوری ملک میں مسجد مدرسہ مسمار کرنا یا کسی غریب بستی کو اجاڑنا ہی حکمرانوں کا کام رہ گیا ہے ۔ترجمان جےیوآئی غریب چوری ،قتل یا کوئی اور جرم کرے تو سزا ،اشرافیہ کرے تو باعزت بری کردئے جاتے ہیں ۔اسلم غوری گذشتہ برس مدنی مسجد کی شہادت اور حالیہ دنوں میں بری امام اور سید پور گاؤں کو مسمار کیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی غریب اور مذہبی طبقے کو بار بار حکمران اپنے فیصلوں سے بتاتے ہیں کہ یہ ملک ہم جیسے اشرافیہ کے لئے بنا ہے ۔اسلم غوری ہرقسم کی مراعات پر اشرافیہ کا حق ،آخر غریب عوام جائے تو کہاں ؟ اسلم غوری حکمرانوں کودہرےمعیارختم کرناہونگے ،طبقات کی تفریق قوم میں انتشار پیدا کرے گی ۔ترجمان جے یو آئی جمہوریت ،پارلیمنٹ ،سیاست ، انتخابات پر قوم کا اعتماد ریاست کے ان متضاد رویوں کی وجہ سے ختم ہورہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی حکمرانوں کو کچھ تو اخلاقی اقدار اور مشرقی روایات کو مدنظر رکھنا ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
8
150
221
2.5K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
26
44
108
1.6K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
تیمرگرہ () ۔۔۔۔۔یکم مئی2026 جے یوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صوبائی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تیرہ برس سے برسرِ اقتدار حکمرانوں نے صوبے کو بدانتظامی، بدامنی اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ترقیاتی منصوبے فائلوں سے باہر نہ نکل سکے جبکہ عوام بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہو چکے ہیں۔ وہ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ پریس کلب تیمرگرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، صوبائی ناظمِ انتخابات مولانا احمد علی درویش سمیت دیگر صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے میں رکاوٹوں کی ذمہ دار بھی پاکستان تحریک انصاف ہے، جس کی ناقص پالیسیوں نے نہ صرف ملکی ترقی کی رفتار کو متاثر کیا بلکہ برادر اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ عوام ووٹ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں، لیکن جب سڑکوں پر نکلنے اور عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت آتا ہے تو نظریں جمعیت علمائے اسلام کی طرف اٹھتی ہیں۔ انہوں نے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کو ”ڈرامہ“ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسمبلی اجلاس عمارت سے باہر منعقد کرنا درست ہے تو پھر اسمبلی عمارت کی حیثیت کیا باقی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جمعیت علمائے اسلام مہنگائی، بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جلد ملک گیر مہم شروع کرے گی۔ مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برس سے ”تبدیلی“ کے دعوے محض نعرے ثابت ہوئے، درجنوں بڑے منصوبے یا تو ادھورے پڑے ہیں یا مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، جس سے حکومتی نااہلی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں تعلیم کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں، جو حکمرانوں کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کی مدبرانہ سیاست کے باعث پی ٹی آئی کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کے مؤقف کے سامنے جھکنا پڑا، اور اگر ان کی سیاست سے مخالفین کے لہجے میں شائستگی آئی ہے تو یہ جمعیت کی سیاسی کامیابی ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی مسلسل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا ہی ان کے لیے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت صوبے کے کسی بھی ضلع میں حکومتی رٹ دکھائی نہیں دیتی، پولیس تھانوں تک محدود ہو چکی ہے جبکہ عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں اور ریاستی رٹ بری طرح کمزور ہو چکی ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
6
124
214
1.9K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren198·
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات #JUIAmanAlamIjtima2027 #وحدت_امت_کانفرنس #قائد_عوام_مولانا
Naseeb Ullah Tareen tweet media
اردو
0
1
1
15
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren125·
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات #JUIAmanAlamIjtima2027 #وحدت_امت_کانفرنس #قائد_عوام_مولانا
Naseeb Ullah Tareen tweet media
اردو
0
2
3
18
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
مزدوروں کے حقوق کا سب بڑا علمبردار دین اسلام ہے ۔ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مزدوروں کےساتھ ہے ۔اسلم غوری سرمایہ دارانہ اورجاگیردارانہ نظام میں مزدوروں کا استحصال آج بھی ہورہاہے ۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علماء نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ اور ظالموں کے خلاف بغاوت کا درس دیا ہے ۔اسلم غوری مزدوراور محنت کش طبقے کا ہماری معیشت، قومی ترقی میں اہم کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ترجمان جےیوآئی آج وطن عزیز میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریبات میں وزراء بلند بانگ دعوے کریں گے ۔اسلم غوری یکم مئی کی شب پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ قوم کے لئے حکمرانوں کا بدترین تحفہ ہے ۔ترجمان جے یو آئی حکمران عوام کا خون نچوڑنے کی بجائے اپنے اخراجات کم کرے۔ اسلم غوری سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے والے مزدوروں کے جذبات اور احساسات کا استحصال کرتے ہیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
11
117
217
1.9K
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ : جےیوآئی ضلع سانگھڑ کے جنرل کونسل کے اجلاس میں مولانا میرمحمد مگسی علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو بلوچی دستار کا ہدیہ پیش کررہے ہیں
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
47
74
406
Naseeb Ullah Tareen retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
منشیات کے انسداد کیخلاف اجلاس ، اسے فروغ کون دے رہا ہے ، حکومتی دوڑیں کیوں لگ گئی ہیں ۔ ٹنڈو آدم سانگھڑ میں صحافیوں سے گفتگو
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
42
54
294
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے تمام صوبائی سوشل میڈیا سیلز کے ممبران، اضلاع، تحصیلوں اور یونٹس کے کوآرڈینیٹرز حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ کے لنکس کمنٹ سیکشن میں شیئر کریں تاکہ باہمی فالو، رابطہ اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکے۔ طریقہ کار: اپنے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ سے کمنٹ کریں اور ساتھ اپنا مکمل تعارف بھی درج کریں: نام، صوبہ، ضلع، تحصیل اور یونین کونسل یہ سب کچھ ایک کمنٹ میں لکھیں ، ایک زیادہ کمنٹ میں چیزیں تقسیم ہو جاتی ہیں ۔ تعاون فرمائیں جزاکم اللہ خیراً #TeamJUIPak
اردو
154
130
278
6.4K
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren125·
خیبر پختونخوا کا ستارہ جناب صداقت خان صاحب ان ائیر ہے سب ساتھ شرکت کریں ❣️
اردو
0
1
4
26