دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ )

75.4K posts

دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) banner
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ )

دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ )

@TariqHun

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

الباكستان Katılım Şubat 2012
691 Takip Edilen610 Takipçiler
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
لوگوں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےگناہ جیلوں میں قید کر کے، اُن کی فیملیز سے ملاقاتیں بند کروا کے، اُن کے بچوں کو تڑپا کر یہ کیسے ممکن ہے کہ رب تمہیں سکون سے گھر عید کرنے دے؟
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں، الحمدللہ۔ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔

اردو
14
45
253
3.2K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Najam Ul Hassan Bajwa
Najam Ul Hassan Bajwa@NajamBajwaa·
اسٹیبلمشنٹ کی طرف کے صحافیوں کی ایک بڑی ڈیوٹی ظلم کو “نارملائز “ کر کے دکھانا بھی ہے انکی فیورٹ لائنز میں سے کچھ یہ ہیں 1 . اس میں نیا کیا ہے ؟ 2. پہلے بھی ایسے ہی ہوتا آیا ہے باریک ورادات یہ ہے کہ یہ اتنے بڑے بڑے ہونے ظلم کو بالکل معمول کی بات دکھانا چاہتے ہیں یہ گیم کیسے ڈلتی ہے مثال دیتا ہوں۔ جیسے کہ جو ارشد شریف کے ساتھ ہوا اللّہ نہ کرے اللّہ کبھی نا کرے کلاسرا صاحب کو ایسے حالات سے کبھی گزرنا پڑے اور ہم مذمت کرنے کی بجائے ظلم کے خلاف بولنے کی بجائے بس یہ کہیں اس میں نیا کیا ہے ؟؟ صحافیوں کے ساتھ تو پہلے بھی یہ ہوتا آیا ہے ۔۔۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

شکریہ گل صاحب، عید مبارک پہلی بات یہ ہے خان صاحب میری وجہ سے جیل میں نہیں بیٹھے نہ میرا کوئی اس میں کردار ہے نہ آپ کا۔وہ اپنی وجہ سے جیل میں ہیں جیسے اس ملک میں ہر اقتدار کا خواہشمند جیل جاتا ہے۔ وجوہات کچھ بھی ہوسکتی ہیں اور مختلف بھی۔ حاکم بننے کے جنون میں اپنے مخالفین کی جان لینی بھی پڑتی ہے اپنی جان دینی بھی پڑتی ہے۔ اس میں کیا نیا ہے؟ آپ بھی سب جانتے ہیں وہ گگا گوگی گجر بزدار مانیکا گینگ کی وجہ سے جیل میں ہیں جنہوں نے آپ کو بھی پنجاب سے نکلوا دیا تھا۔ آپ نے تو اس گینگ کی پنجاب میں کرپشن کے ثبوت خان صاحب کو بھی پیش کیے تھے۔ الٹا اس گینگ نے آپ کو نکلوا دیا۔وہ گینگ آپ سے خوفزدہ تھا وجوہات آپ کو معلوم ہیں۔ باقی ہر بندہ اپنی وجہ سے ہی مشکلات کا شکار ہوتا ہے میری یا آپ کی وجہ سے نہیں۔ پاکستان میں کون جیل میں نہیں گیا اور آج تک کس نے مانا ہے کہ وہ قصوروار ہے؟ جہاں تک چینل کی بات ہے تو آپ نے بھی وہی بات کی ہے جو میں نے کہی تھی بلکہ آپ تصدیق کر رہے ہیں۔ آپ نے پوچھا یا ہم دوستوں کی محفل میں ذکر ہوا جس میں آپ بھی روز شریک ہوتے تھے تو میں نے وہی بتایا جو مجھے کہا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں یا ڈی جی آئی ایس پی آر سے اور اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ میں نے انکار کر دیا تو چھٹی ہوگئی۔ آپ بھی وہی بات کہہ رہے ہیں کہ میں نے بات کی تھی کیونکہ مجھے یہی بات کہی گئی تھی اور اس دن چینل کے سی ای او عمران خان سے مل آئے تھے اور ارشد نے مجھے ایف سیون میں اس میٹنگ کا بتایا تھا اور اس رات میری سی ای او سے میٹنگ ہوئی جس میں کہا گیا آپ عمران خان جکومت پر سیکنڈلز فائل کرنا بند کر دیں۔وہ ناراض ہیں اور ان سے مل کر معاملات سیدھے کریں۔ میں نے انکار کر دیا تھا جس کا آفتاب اقبال صاحب نے اپنے انٹرویو میں اعتراف بھی کیا اور شرمندگی کا اظہار بھی کیا۔ میں نے آج تک آفتاب اقبال سے گلہ کیا نہ شکوہ کہ دو ٹاپ چینلز کی آفر ٹھکر کر آیا تھا کہ آپ کے والد ظفر اقبال صاحب کے فون کا پاس رکھا تھا لیکن انہوں نے دو سکینڈز میں بات ختم کر دی کہ وزیراعظم اور ڈی جی سے معاملات جا کر طے کرو ورنہ چھٹی۔ میں مسکرا کر ان سے ہاتھ ملا کر چلا آیا تھا اور اس بات کو سات سال ہونے کو آئے ہیں کبھی ان سے ملا نہ رابطہ نہ کبھی گلا کیا یا تبرہ پڑھا۔ ان کا چینل جوائن کرنے کا وہ میرا فیصلہ تھا چاہے غلط ہی سہی اور اس کے نتائج کا میں نے سامنا کیا۔ میں نے اس کے بعد بھی کئی ماہ عمران خان یا ڈی جی کا ذکر نہ کیا جب تک آفتاب اقبال نے خود نصراللہ ملک کے شو میں انکشاف نہ کیا کہ رئوف کو کیوں اور کن وجوہات کی وجہ سے نکالا گیا تھا۔ ان کی مہربانی انہوں نے میرے بارے اچھے الفاظ کہے ورنہ وہ کچھ بھی میرے پر الزام لگا سکتے تھے جیسے عمران ریاض نے ریٹنگز کا لگا دیا۔ جہاں تک بات ہے خان کا اس معاملے سے تعلق تھا یا نہیں مجھے یہ سمجھ نہیں آتی سکینڈلز عمران خان حکومت/وزیروں کے خلاف بریک ہورہے تھے ہمارے شو میں لیکن تکلیف فوجی جرنیلوں کو ہورہی تھی اور وہ مجھے نکلوا رہے تھے؟ جرنیلوں کا کیا مفاد تھا اگر بقول آپ کے عمران خان کو مجھ پر اعتراض نہ تھا؟ پھر مجھے کیوں چینل انتظامیہ نے کہا عمران خان حکومت پر سکینڈلز بند کرو۔۔ یا جا کر خان سے خود بات کرو۔ بہرحال نہ مجھے اس وقت عمران خان سے گلہ تھا نہ آج ہے۔ صحافت ایک مشکل کام ہے جس میں آپ روز نئے دشمن بناتے ہیں خصوصا اگر آپ کسی پارٹی کے گود میں نہیں بیٹھتے۔ حکومتیں ہر دور میں میڈیا پر سختی کرتی آئی ہیں۔ آج بھی سختیاںہورہی ہیں۔ حکومتیں شکایتیں لگاتی آئی ہیں۔صحافیوں کو نکلواتی آئی ہیں۔ اس میں کون سی ایسی نئی بات تھی اگر عمران خان بھی جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے بل بوتے پر یہ سب کر رہے تھے۔ خدا سے ہم سب کو ڈرنا چاہئے کہ وہی جو سیم پیج کے تکبر میں انسانوں کی قسمت کے فیصلے کر رہے تھے،سب کو فکس کر رہے تھے اور طاقت کا اندھا دھند کررہے تھےوہ تینوں آج کس حال میں ہیں۔ دعا گو ہوں کہ خدا ان تینوں کی مشکلیں آسان کرے۔ کسی کی اچھی بری قسمت، جیل جانے یا نہ جانے میں آپ کا یا میرا یا کسی کا کوئی دوش نہیں۔ ہم سب اپنے اپنے اچھے برے کرما کا پھل پاتے ہیں۔ قدرت سب کچھ دیکھ رہتی ہوتی ہے اور وہی فیصلہ کرتی ہے وہ کون سزا یا جزا کا حقدار ہے۔ Karma is a bitch. The universe has a way of balancing things out, ensuring that the negative energy or poor treatment someone puts out into the world eventually comes right back to bite them.

اردو
11
141
575
15.8K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
حج کے دوران شیطان پر کنکریاں مارنا حج کی مختلف سرگرمیوں اور فرائض کا حصہ ہے لیکن آجکل ویڈیوز میں شیطان کو کنکریاں مارنا ایک مزاق کی طرح پیش کیا جاتا ہے، کوئ باؤلنگ کر رہا ہے، کوئ چھلانگیں لگا لگا کر پتھر مار رہا ہے، میرا خیال ہے کہ یہ بھی مناسک حج کا ایک سنجیدہ حصہ ہے میری ادنی راۓ میں اس علامتی رسم کا مقصد بُرائ کے خلاف جہاد ہے، بُرائ کو بُرا سمجھنا ہے اور اُسکی حوصلہ شکنی ہے سوال یہ ہے کہ پتھر مارنے والے کیا عام زندگی میں بُرائ کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں؟ بُرائ کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں؟ بُرائ کے خلاف جہاد کرتے ہیں؟ بُرائ کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں؟ شیطان کو پتھر مارنے ہیں تو انسانوں کے روپ میں شیطانوں کی عزت مت کرو، اگر پتھر نہیں مار سکتے، انکی تعریفیں مت کرو، اگر تنقید نہیں کر سکتے، انکا بائیکاٹ کرو، بُرائ کی حوصلہ شکنی حج میں پتھر مارنے سے نہیں ہوتی، قانون کی حکمرانی سے ہوتی ہے، حج میں ضرور اس رسم کو ادا کرو لیکن اسکا اصل سبق اور اسکی روح کو یار رکھو، بُرائ کے خلاف جہاد کرو،
اردو
3
15
116
2K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں ستھرا پنجاب انتظامیہ کی کارکردگی تو Eid Day One پر بہت بری رہی ہے
اردو
3
150
543
7.1K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Waqas
Waqas@worqas·
@GermanyinPAK please also ask EU to release their 2024 election report on Pakistan, you can do a lot more for 250 million Pakistanis by doing so.
English
22
547
1.8K
17.3K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Mustafa
Mustafa@mustafaaleem·
عمران خان وسیلۂ خیر و برکت ہے !!
اردو
2
216
603
4.7K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
لاہور میں اپنے علاقے میں ایک بھی الائیش نہیں دیکھی۔۔صبح 7 بجے سے صفائی کےٹرک پھر رپے ہیں۔۔ خیبرپختونخواہ کے دوست بھی تصویر بھیجیں کیا وہاں صفائ ہے؟
Sabir Nazar tweet media
اردو
90
74
440
19.9K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
زاھد منصوری
زاھد منصوری@ZahidMansori·
کراچی الگ صوبہ بن گیا توکراچی سےملنے والا ریوینیو کراچی پرخرچ ہوگا۔۔ کرپشن 0% ہوگی ۔ ترقیاتی کام تیز ہونگے۔ کراچی روشنیوں کا شہر بنے گا۔۔ مقامی لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔ وارداتیں کم ہونگی بلکہ غیر مقامیوں کے جانے سے ختم ہوجائیں گی۔۔ پانی ٹینکرز کے بجائے نلوں میں آے گا #کراچی_صوبہ
Drigh Road, Pakistan 🇵🇰 اردو
63
75
169
6K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
خالد خورشید نے عمران خان کے ساتھ غداری نہیں کی تو گلگت کی عوام خالد خورشید کے ساتھ کیسے غداری کرے گی؟ گلگت کی عوام خالد خورشید کیساتھ کھڑی تھی ، کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی انشاء اللہ 🚨
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
4
308
1.2K
12K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ایسے نکمے بلدیاتی نظام کا کیا فائدہ جو آلائشین اٹھانے کا ایک منظم سسٹم نہ بن سکے؟ قربانی پورے پاکستان میں ہوئی ہے، لیکن یہ گندکے ڈھیر بس #کراچی یا سندھ کے دوسرے علاقوں میں ہی نظر آئیں گے، کیونکہ سب سے زیادہ نالائق اسی صوبے کے حکمران ہیں۔
اردو
8
27
54
948
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 اسلام آباد اپنی تاریخ کی بدترین نااہل پولیس قیادت کے ہاتھوں جتنی تیزی سے برباد ہوا ہے قتلِ عام اور دہشتگردی کے ساتھ ساتھ پولیس گردی نے بھی اسلام آباد کے شہریوں کا جینا اجیرُن کرریا چُن چُن کر آئی جی ناصر رضوی نے اپنے جیسے ناائل PSP افسران کو وفاقی دارلحکومت میں لگا دیا
Ali Tanoli@alitanoli889

عید الاضحی کا پہلا دن اسلام آباد کے تفریح مقامات کو بند کرنا شروع کر دیا گیا ، فیملیز کا داخلہ بھی بند کر دیا پولیس نے تفریح مقامات سے شہریوں کو نکالنا شروع کر دیا ،لیک ویو پارک کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ، یاسمین گارڈن کو بھی بند کر دیا

اردو
8
154
658
15.7K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Shaukat Khanum
Shaukat Khanum@SKMCH·
ملک بھر سے مخیر حضرات ہمارے متعین کردہ کیمپس پر از خود قربانی کی کھالیں پہنچا رہے ہیں- آپ بھی اپنی مصروفیات میں سے 15 منٹ نکال کر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اپنے قریبی شوکت خانم کیمپ پر جمع کروائیں اور ہسپتال کے وسائل بچانے میں ہماری مدد کریں
Shaukat Khanum tweet mediaShaukat Khanum tweet media
اردو
1
73
193
5.2K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک ایسا شخص جس نے انسانیت کی بھرپور خدمت کی ہو اور وہ شخص سابق وزیر اعظم اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے ۔ یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے عمران خان واضح کہہ چکے ہیں کہ میں کچھ غلط نہیں کیا میں معافی نہیں مانگوں گا 9 مئی کے حوالے سے عمران خان کا موقف واضح ہے کہ جس نے CCTV فوٹیج چرائی اس نے ہی 9 مئی کروائی ۔ @QasimKhanSuri
اردو
9
396
945
8.1K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم اپنے شہداء کو نہیں بھولے ہیں اور نہ ہی ریاستی ظلم و بربریت کو بھلانے دیں گے #May9th_FalseFlag
PTI tweet media
اردو
5
308
672
7K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
کامران شاہد کا سوال ! آپ کو مریم نواز اور موجودہ سٹ اپ یا اس سے پہلے شہباز تھے آپکو کون اچھا لگتا؟ دل ایک بندے (عمران خان) کو دیا اور وہی اس دل میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کبھی نہیں کرتے لالا عطاء اللہ عیسی خیلوی کا جواب 🔥
اردو
12
553
2.3K
31.5K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید خاندانوں کی ہوتی ہے۔ لیکن آج پاکستان میں ایک ظالم اور سفاک آمریت کی وجہ سے کئی خاندان اُجڑ گئے۔ ارشد شریف شہید اور پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن جو ناحق مارے گئے، اُن کے خاندان بکھر گئے۔ کئی لوگوں کو ملک اور خاندان چھوڑنا پڑا، اور ہزاروں خاندان سیاسی قیدیوں کی وجہ سے متاثر اور اُجڑ گئے۔ یہی آج کے پاکستان کی حقیقت ہے۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
5
487
1.3K
10.4K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اِس بچے نے سارے ٹچے ڈانشوڑوں کو پچھاڑ دیا🔥 عمران خان کے نوجوان ❤️ بچے کی گفتگو سنیں, یقین کرے پاکستان اب بدل چکا ہے, پسماندہ علاقوں کے بچوں میں ایسا شعور پچھلے 75 سال میں نہ دیکھا ہے نہ سنا تھا!! بچے نے پوری 75 سالہ تاریخ ایک منٹ میں بتادی!
اردو
6
253
439
3K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
کاش محمد مالک کو آج عمران خان جیسا کوئی وزیراعظم میسر ہوتا تو وہ یہ سارے سوالات اسکا گریبان پکڑ کر پوچھتا۔ اس ملک کے بابوؤں نے ملک تباہ کر دیا۔ آئی پی پی کے ساتھ بری کرپٹ ڈیلز جوسی ڈیلز آپ نے کیں بجلی عام آدمی کے لیے پہلے ہی unaffordable مزید ہو جائے گی۔ جو پراجکیٹ آج ہمیں 57 بلین کا بتا رہے ہیں، یہ 200 بلین بن جائے گا۔ یہ لوگ ریٹائر ہو کے گھروں میں بیٹھ جائیں گے،اپنے چار بار گھر بنا لیں گے ۔ پتہ کریں کتنوں کے پاس بیرون ملک کی شہریت ہے ؟ کتنوں کے اثاثے بیرون ملک ہیں۔ یہ تین چار سال بعد ریٹائر ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں گے۔اور یہ سب ہم اور ہمارے بچے بھگتے رہتے ہیں یہ مزاق بند ہونا چاہیے ۔
اردو
6
202
480
7.4K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
Eid Mubarak to all. In my previous Eid messages, I pointed out the despicable act of denying Imran Khan his basic right to perform Eid prayers. I noted then that the British Empire used the exact same psychological warfare to try and break the unbreakable will of the 'Prisoner of Malta', Maulana Mahmoodul Hasan. Today, history repeats itself in its ugliest form. Imran Khan, Prisoner #804, was once again barred from offering his Eid prayers. To understand the mindset of those who rule us today, we must look at history. The current regime in Pakistan has proven to be the proud, 'Brown Sahib' successor to the most brutal dictators and colonial masters of the past. Tyrants have always feared the spiritual unity of Muslims on Eid. Let me narrate three profound historical incidents from South America, the Soviet Union, and Africa that mirror the fascistic tactics we see in Pakistan today: 1. Brazil (1835). The Price of Shackling 'Bilal' Pacífico Licutan: During the transatlantic slave trade, Salvador da Bahia held a vibrant, underground community of African Muslim scholars and teachers known as the Malês. Among them was 'Bilal' Pacífico Licutan—a revered Muslim scholar, elder, and spiritual guide enslaved by colonial masters. Right before Ramadan in 1835, authorities arrested Bilal Licutan and threw him into a dark dungeon in solitary confinement. When the Muslim community realized their spiritual leader would be denied the right to lead or even perform the congregational Eid prayer, their grief turned into a righteous fury. They transformed their resentment into a historic movement for justice. Wearing traditional white tunics (abadás), carrying prayers written secretly in Arabic, and chanting praises to Allah, they launched the famous Malê Uprising. Their primary, explicitly stated strategic goal on the night of the revolt? To march directly onto the prison, smash the gates, and break Bilal out of his cell so he could lead them in prayer. Predictably, the colonial masters labeled this quest for religious freedom a "rebellion." Many were massacred on the streets; others were captured, tried, and executed. 2. The Soviet Union 1920s. Criminalizing 'Uraza-Bayram' (Eids): In the 1920s, the totalitarian Soviet state launched a vicious, highly coordinated state-media campaign targeting the two Eids (Kurban-Bayram and Uraza-Bayram). Much like the controlled media narratives of today, propaganda brochures titled "Against Uraza" were published to justify brutal crackdowns on anyone who dared to celebrate Eid or perform Eid prayers. Prominent Muslim Central Asian scholars, Crimean Tatars, and Caucasian leaders were sent to the remote Gulag labor camps as political dissidents, their isolation was absolute. The establishment treated congregational Eid prayers as an act of high treason and political subversion. Yet, tyranny could not conquer faith. Memoirs from Gulag survivors reveal that despite the threat of immediate execution or torture in solitary confinement (SHIZO), Muslim political prisoners conducted silent, whispered fasts throughout Ramadan. On the morning of Eid, when guards forced them into labor and forbade them from turning toward Mecca, the prisoners rose up in stubborn, collective agitation—defying the regime to their ultimate peril. 3. Africa (1850s). Weaponizing the Faith Against Emir Abdelkader: During the French occupation of North Africa, the colonial establishment in Algeria and Morocco viewed the massive gatherings of Eid prayers as breeding grounds for nationalist resistance. To neutralize this, prominent anti-colonial leaders, religious scholars, and Sufi shaikhs were routinely thrown into military fortresses or placed under strict house arrest just days before Eid. When the great freedom fighter Emir Abdelkader was imprisoned and barred from leading Eid prayers, the French colonialists—in all their cruelty—still allowed him one basic right: the ability to write letters to international figures. Emir Abdelkader used his pen to agitate against the state, exposing the hypocrisy of European powers who claimed to uphold "civilizing values" while chaining religious freedom. Shamefully, even the basic right granted by 19th-century French colonizers—the right to write letters and communicate freely with the world—is being denied to Imran Khan by the rulers of Pakistan today. The Verdict of History Every dictator, every slave owner, and every colonial oppressor in these stories believed they could break the human spirit by denying a leader his connection to his Creator on Eid. History forgot the names of those prison wardens, those Soviet commissars, and those colonial judges. But history immortalized Maulana Mahmoodul Hasan, Bilal Licutan, and Emir Abdelkader and Imran Khan. The 'Brown Sahib' fascist usurpers currently ruling Pakistan should read the pages of history carefully. You can lock a leader in a cell, you can deny him his Eid prayer, but you can never chain the collective will of a nation yearning for true freedom (Haqeeqi Azadi). As Faiz rightly laments: چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پا بہ جولاں چلو رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو Prisoner #804 @ImranKhanPTI Eid Mubarak https:// x.com/ArifAlvi/statu s/1777716475098464370 …
English
12
124
465
9.3K
دبلوماسي عسکریۃ (غیر سنجیدہ ) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
فارم سینتالیس کے کندھوں پر لایا چور نہ چوری سے جائے نہ ہیرا پھیری سے۔ خودنمائی کے مرض میں مبتلا فارم سینتالیس کی مریم نے صاف ستھرا پنجاب پروجیکٹ کے ملازمین کو بدبودار پھپھوندی لگا کھانا دیا جا رہا ہے جس کی بدبو سے لوگوں کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ پروجیکٹ لانچ کیا، مہینے کی تنخواہ کا اعلان ہوا، نئی وردیاں دی گئیں لیکن مریم کا نام ہو اور دو نمبری نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے۔ ملازمین کو تنخواہ نہیں دی گئی اور کھانے کے نام پر مریم کی تصویروں والے ڈبوں سے پھپھوندی زدہ سڑا ہوا کھانا برآمد ہو رہا ہے۔ یہ نااہل لوگ عوام کو کیا ریلیف دیں گے جو محنت کشوں کو مزدوری کے بعد بھی دو نمبری کھانا کھلانے کے اہل نہیں۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
PTI Punjab@PTIPunjabPK

وزیر آباد تے ڈی جی خان وچ ستھرا پنجاب دے ملازمیناں نو عید دے دناں وچ زہریلا کھانا کھواۓ جان دا انکشاف پنجاب اُتے فارم 47 دی چیف منسٹر دی شکل وچ عذاب مسلط کیتا گیا اے۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت .

اردو
1
261
590
8.6K