
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ کون ہنستا ہے اُن خاک رُو دِوانوں پر
جنہوں نے قیمتِ جاں پیشگی ادا کردی
لہو سے سرخ جو سر میں نے اس کو پیش کیا
قبول کر کے حیاتِ ابد عطا کردی
#KhameneiMartyrdom #Khamenei

اردو








