Team FESCO 7 (Sargodha Circle)

95 posts

Team FESCO 7 (Sargodha Circle) banner
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)

Team FESCO 7 (Sargodha Circle)

@TeamFESCO7

FESCO distributes and supplies electricity to about 4.81 million customers  within its service territory with a population of over 26 million.

Sargodha, Pakistan Katılım Haziran 2022
8 Takip Edilen275 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)
Dear FESCO consumers Please use Android Mobile app "FESCO LIGHT" from your Mobile play Store for following facilities:- 1. Online complaints 2. Online new Connection 3. Download duplicate Bill 4. Estimate your Bill amount 5. Load Management Schedule
English
2
1
6
0
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)
@qadeer_majoka @FescoOfficial @TeamFESCO8 @FESCO_PR معزز صارف آپ کے استعمال شدہ 98 یونٹ کا بل 1187اور آپ کو186 units کا ڈیٹیکشن بل چارج ہوا ہے ہے جس کا ماؤنٹ 4207 ہے اس وجہ سے آپکbill 5394 بنتا ہے آپ کے detection بل کی تفصیلات کے لیے متعلقہ دفتر کو آگاہ کردیا گیا ہے
اردو
1
1
4
0
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweetledi
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 02 , 03 اور 05 ستمبر کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo
FESCO PR tweet media
اردو
1
3
11
0
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)@TeamFESCO7·
@FescoOfficial @TeamFESCO8 معزز صارف لائٹ کی بندش load management کی وجہ سے کی جا رہی ہے جیسے ہی shortfall کا مسئلہ حل ہوگا یہ بندش ختم ہو جائے گی
اردو
0
0
1
0
ناصر ملک
ناصر ملک@mnasirmalik2010·
@TeamFESCO8 @kdastgirkhan @MoWP15 @AmjadHafeez19 برائے مہربانی جب تک ٹرانسفر مرمت نہیں ہوتا تب تک کو عارضی ٹرانسفر ٹرالی کا arrangement کیا جائے کیونکہ اس گاؤں کے بچے اور بوڑھے بہت پریشان ہیں. شکریہ
ناصر ملک tweet media
اردو
1
0
0
0
ناصر ملک
ناصر ملک@mnasirmalik2010·
@teamfesc7 @teamfesco8 @kdastgirkhan @MoWP15 @AmjadHafeez19 ہمارے گاؤں کا ٹرانسفر خراب ہونے کی وجہ سے کل فیسکو والے اتار کر لے گئے ہیں اور عوام اس وقت بہت مشکل سے دوچار ہے برائے مہربانی جب تک ٹھیک نہیں ہوتا تب تک کوئی عارضی بندوبست کیا جائے. شکریہ. Ticket No. 22082613000957
اردو
2
0
0
0
Malik Waseem Ahmad
Malik Waseem Ahmad@matht311·
@MaryamNSharif کل صبح 8 بجے سے لیکر آج صبح 8 بجے تک 24 گھنٹوں میں کوئی بھی ایک گھنٹہ لگاتار ایسا نہیں ہے جس میں لائٹ رہی ہو. بار بار آ جا رہی ہے. 3 گھنٹے ایک بار اور سوا 3 گھنٹے دوسری بار فالٹ کے نام پر لگاتار آف رہی. پلیز میم آپ ہی مسئلہ حل کروائیں. @AmjadHafeez19 Feeder 119208
اردو
8
4
38
0
Nomi Mian
Nomi Mian@Nomi_mian786·
@FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8 @FahidimtiazFamo رات کے اس وقت 12 بج کر 48 منٹ ہو گئے ہیں لائٹ نہیں ہے اور یہ کمپلین نمبر مسلسل مصروف ہے جیسے اس کو جان بوجھ کر انگیج رکھا گیا ہے
اردو
1
0
1
0
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)
@hammads95171758 @FescoOfficial @TeamFESCO8 معزز صارف مذکورہ ٹرانسفارمر کی سپلائی ہلال پور میں واقع 100 kva ٹرانسفارمر کے ساتھ 50 Kva کے منظور شدہ اضافی ٹرانسفارمر کے ذریعے ہنگامی طور پر اور خالصتاً عارضی بنیادوں پر بحال کر دی گئی۔ اسکے علاوہ رقوم کی وصولی سے متعلق دیگر الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔
اردو
1
2
4
0
بخاری
بخاری@hammads95171758·
@FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8 اسلام علیکم سر بھابڑہ فیڈر میں کل ٹرانسفارمر خراب ہوا تھا ساٹھ ہزار روپے جمع کروا دئیے ہیں واپڈا ملازمین کو اب تک ٹرانسفارمر نہیں آیا 03450701001
بخاری tweet media
اردو
2
0
1
0
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweetledi
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ 1/8 @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 #فیسکو
FESCO PR tweet media
اردو
4
15
38
0
Cr🌟🌟ks🌟
Cr🌟🌟ks🌟@crikcrook·
@FescoOfficial @TeamFESCO8 @TeamFESCO7 Ur representative just visited me .talking rude .was angry abt complaint..he may reject my application .i clearly mentioned in above complain why i need to have new connection...
English
1
0
0
0
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
صارفین کی شکایات نہ سننے پر فیسکو چیف نے ایس ڈی او کو معطل کردیا گیا
FESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet media
اردو
12
5
39
0
Kiwi
Kiwi@FahidimtiazFamo·
SDO Suspended Over Negligence Sub Divisional Officer (SDO) of Narwala Subdivision Faisalabad Electric Supply Company (FESCO) has been suspended on the charges of negligence, lethargy and delinquency of duties. 1/4 @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FescoOfficial
English
3
6
18
0