Team Green Pakistan retweetledi

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے آج “رحمت کارڈ” کا باقاعدہ آغاز—بیواؤں اور یتیموں کے لیے ایک اہم اور بروقت اقدام۔ معاشرے کے سب سے مشکل حالات کا سامنا کرنے والے طبقات کے لیے یہ سہولت بڑی ریلیف ثابت ہوگی۔ شکریہ
@MaryamNSharif

اردو







