Sabitlenmiş Tweet
Team JKT
4.1K posts

Team JKT
@TeamJKT_
Official account of Team @JahangirKTareen, one of country's top tax payers | An avid Farmer | A True Pakistani
Katılım Haziran 2019
696 Takip Edilen4.5K Takipçiler

@LodhranPil97382 اس وقت لودھراں میں 6 ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹرز کام کر رہے ہیں.
اردو

ان سینٹرز میں ٹریننگ لینے والے خواتین کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملتان میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی گئی اور شرکاء کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی. ٹریننگ حاصل کرنے والی خواتین اب باعزت روزگار حاصل کر رہی ہیں.
@LodhranPil97382
اردو

خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے گزشتہ سال جہانگیر خان ترین اور علی خان ترین کے خصوصی تعاون سے لودھراں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت ویمن ووکیشنل اینڈ ٹریننگ سینٹرز کا افتتاح کیا گیا.
@LodhranPil97382
اردو

جہانگیر خان ترین کا دنیا پور (لودھراں) میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، ورثاء سے اظہار تعزیت۔
@JahangirKTareen

اردو






































