Team MNS

12.8K posts

Team MNS banner
Team MNS

Team MNS

@TeamMNSharif

The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.

Katılım Haziran 2020
11 Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
"I AM HERE TO SERVE YOU."
Team MNS tweet media
English
88
316
596
58.9K
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنر،واسا فوری متحرک" 🔺موسلادھار بارشوں کے کچھ ہی دیر میں روڈز صاف 🔺لاہور میں ایک موریہ پل،باغیچہ کیمپ۔ اللہ ہو چوک اور ہائیکورٹ روڈز خشک اور صاف کچی کوٹھی ۔ مال ۔ نابھہ روڈ اور لبرٹی چوک میں بھی بارشی پانی کی فوری نکاسی 🔺ناخدا چوک، قرطبہ چوک قینچی سٹاپ شیرانوالہ گیٹ اور دیگر سڑکیں صاف 🔺ڈی سی لاہور راوی روڈ اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کرتے رہے
اردو
0
12
10
372
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
CM Punjab News Corner! Punjab CM hopes Kashmiris will get rid of Indian occupation.
Team MNS tweet media
Indonesia
1
31
28
376
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق فتح پور ضلع لیہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ایک اور عوامی فلاحی منصوبہ مکمل کر لیا گیا۔ فتح پور میں برسوں سے غیر استعمال شدہ اراضی کو جدید فیملی پارک میں تبدیل کر دیا گیا جہاں شہریوں کے لیے معیاری تفریح، واکنگ ٹریک، سرسبز ماحول اور دیگر جدید سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
اردو
0
31
21
425
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
الحمدللہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ ترقی اور جدید سہولیات کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔ بہتر انفراسٹرکچر، جدید پبلک ٹرانسپورٹ، معیاری تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کے منصوبے ضلع کی شناخت بدل رہے ہیں۔ لیہ میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
اردو
3
32
26
409
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
کمالیہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم
Team MNS tweet media
اردو
2
31
22
576
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
CM Punjab News Corner! Maryam puts Punjab on high alert.
Team MNS tweet media
Indonesia
7
35
36
675
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
"If your family cannot afford it, the government will provide you with laptops and iPads."
Team MNS tweet media
English
1
29
38
556
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں ناقص تعمیراتی میٹریل کی تصدیق کے بعد کنٹریکٹر اور کنسلٹنٹ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
Team MNS tweet media
اردو
1
21
19
443
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزير اعلیٰ پنجاب کا كشميري يوم الحاق پاکستان پر پیغام
Team MNS tweet media
فارسی
1
32
37
1.7K
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
نیلسن منڈیلا کا عالمی دن وزيرا علی مریم نواز کا پیغام | نیلسن منڈیلا کی زندگی صبر ، استقامت اور جد وجہد کا روشن استعارہ ہے۔
Team MNS tweet media
اردو
0
25
28
590
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
Every citizen of Punjab, Maryam Nawaz's responsibility.
English
3
29
32
644
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
CM Punjab News Corner! Maryam launches roof safety loans after Kahna tragedy.
Team MNS tweet media
English
1
28
29
534
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
Team MNS tweet media
اردو
0
14
14
478
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا وانا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
Team MNS tweet media
اردو
2
17
19
707
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
ترقی کا سفر صرف لاہور نہیں پورا پنجاب
Team MNS tweet media
اردو
1
29
26
786
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیر اعلی مریم نواز کا بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشكر
Team MNS tweet media
اردو
0
22
14
487
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی جی خان کے کھارے پانی سے متاثرہ اور صاف پانی سے محروم علاقوں میں بوتل بند پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ روزانہ ہزاروں لیٹر صاف پانی گھر گھر پہنچایا جا رہا ہے، جس سے ایک لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوں گے۔ عوام نے اس بروقت اقدام پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔
اردو
0
17
20
714
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
نایاب نسل کی ڈولفن کے تحفظ کیلئے اہم سنگ میل عبور کرنے پر ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ امریکه کا وزیراعلی مریم نواز کو خراج تحسین
Team MNS tweet media
اردو
0
19
16
581
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
صادق آباد کے چک نمبر 169 ٹی کی بیٹی مشعل مسعود کی آواز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری ایکشن لیا اور آج وہاں واٹر سپلائی کے لیے پائپ لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ پنجاب کے ہر پسماندہ گاؤں تک صاف پینے کے پانی کی فراہمی حکومتِ پنجاب کا اولین عزم اور ترجیح ہے۔ ننھی مشعل کی یہ خوشی ہی اس سفر کا اصل حاصل ہے۔
اردو
0
22
19
712
Team MNS
Team MNS@TeamMNSharif·
ماضی کے پرانے اسکول کے مقابلے میں نئے بنے اسکول کا ماحول، شاندار پلے گراؤنڈ اور اچھے اساتذہ ہمارے دل کو بھا گئے ہیں۔ یہاں پڑھائی کا بہترین نظام ہے اور کھیل کود کے مواقع بھی۔ ہم سب یہاں دل لگا کر پڑھ رہے ہیں اور اس خوبصورت تبدیلی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اردو
1
27
30
594