Team Imran official
587 posts

Team Imran official
@Team_Imran1
ہم وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے اصل نظریے — انصاف، خودداری، اور قوم کی خودمختاری — پر یقین رکھتے ہیں۔ آئیں ہمارے ساتھ ملکر آواز بلند کریں ✊
Katılım Ekim 2024
12 Takip Edilen116 Takipçiler

اس حسین علیہ السلام کے پیروکار کی شہادت پہ دکھ ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اس پورے خطے میں اسوقت جو بھی دہشتگردی ہے اسکے پیچھے امریکہ ہےء
اسکے خلاف آواز بلند کریں یہ ہیش ٹیگ #USASponsorOfTerrorism شروع کریں
تمام دوستوں سے اپیل ہے جوائن کریں

اردو
Team Imran official retweetledi
Team Imran official retweetledi
Team Imran official retweetledi

الحمداللہ ٹیم عمران رات کے دو بجے بھی گراونڈ پہ ایکٹو ہے، رکشہ یونین سے لیکر تاجر حضرات تک ہڑتال کے حوالے سے آگاہی پوسٹر دے رہی ہے ماشاء اللہ، Team Imran کی گراونڈ ورک ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ❤️🔥✊
#ImranKhanSymbolOfPeace
اردو
Team Imran official retweetledi

ماشاء اللہ ٹیم عمران کی گراونڈ ورک ٹیم رات کے اس پہر بھی گراونڈ پہ ایکٹو ہے
دوکانوں پہ اور جگہ جگہ ہڑتال کے حوالے سے پوسٹر آویزاں، ویلڈن ✊🔥
#ImranKhanSymbolOfPeace
@Team_Imran1


اردو

دہشتگردی، خوف اور لاشیں
یہ سب عمران خان کے بغیر پاکستان کی تصویر ہے۔
امن کا راستہ ایک ہی ہے۔
عمران خان 🔥
اسی لیے حالات کو دیکھتے ہوئے ٹیم عمران نے ہیش ٹیگ #ImranKhanSymbolOfPeace
لانچ کیا ہے سب اس میں شرکت کریں

اردو
Team Imran official retweetledi

سب اپنی اپنی دوکان چمکانے میں لگے ہوئے ہیں
قیادت میں الگ گروپ بندی ہے اور سوشل میڈیا پر الگ گروپ بندی ہے
کوئی سہیل آفریدی کی طرف ہے کوئی اسکے خلاف اور کوئی مروت کے چکر میں ہے لیکن کیا کسی کو اس عظیم لیڈر کی فکر ہے؟
وہ اس قوم کے لیے ناحق قیدِ تنہائی میں 💔
#OnlyReleaseImranKhan

اردو

ایک ایک کر کے ہر ظلم کو نارملائز کیا گیا…
اور آج بیماری تک کو “معمول” بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
اصل دشمن وہی ہیں جو ظلم پر خاموش ہیں۔
#OnlyReleaseImranKhan

اردو











