#FreeKhanMovement
Justice delayed is justice denied.
The voice of the people cannot be silenced.
Stand for truth, stand for democracy.
We demand fairness, transparency, and rule of law.
Let the world hear our call for justice.
@Team__WoK
The voice of the people cannot be ignored.
On February 8, let’s unite for justice.
Every voice matters, every hand counts.
Raise your words, make them heard.
Change begins when we stand together.
Join the movement, spread the message.
#Feb8VoiceOfKhan@Team__WoK
Yesterday’s trend was a success because of you. Thank you to everyone who participated and supported the cause. Together, we made an impact. 👏
#BreakTheSilenceForKhan@Team__WoK
عمران خان کی صحت خراب ہے، قوم فکر مند ہے،
اور حکمران ایسے خاموش ہیں جیسے یہ خبر نصاب میں شامل ہی نہ ہو۔
عجیب قیادت ہے—اپنی کرسی کے لیے جاگتی ہے،
اور قائدِ عوام کی صحت پر مردہ ضمیر بن جاتی ہے۔
@Team__WoK#BreakTheSilenceForKhan
Once again, the trend was a great success.
Your unity, dedication, and active participation made this possible.
Proud of each and every one of you—let’s keep the momentum going! 💪✨
@Team__WoK
#عمران_خان_قوم_کا_اعتماد
#عمران_خان_قوم_کا_اعتماد
عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک نظریہ ہیں
قوم کے دلوں میں بسنے والا سچا لیڈر
جس نے ہمیشہ حق، خودداری اور آزادی کی بات کی
مشکل وقت میں بھی قوم کے ساتھ کھڑا رہا
آج بھی عوام کا اعتماد عمران خان کے ساتھ ہے
@Team__WoK
اس نے ہماری خاطر اپنی آزادی قربان کی۔
اب خاموشی، بے وفائی ہے۔
یہ جدوجہد صرف اُس کی نہیں، ہم سب کی ہے۔
ہر دھڑکن عمران خان کا نام لے رہی ہے۔
دنیا سن لے: ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#KhanFreedomMovement@Team__WoK
"دو سال کا یہ سفر، صرف وقت نہیں بلکہ یادوں، محنت، اور جذبوں کا مجموعہ ہے۔
ہر کامیابی، ہر چیلنج، اور ہر لمحہ ہمیں ایک مضبوط ٹیم بناتا رہا۔
ہماری محنت اور لگن کا یہ جشن، #2nd_ANNIVERSARY_OF_TEAM_WOK پر منائیں!
آنے والے سالوں میں بھی یہ جذبہ اور ٹیم ورک اسی طرح قائم رہے۔"
We are Delighted and proud to announce @wajizafar
As co admin @Team__WoK
We wish you all the Best in the future.
Hope she will use her skills for the betterment of team & will take team to heights of new level.
Congratulations & Wish you Best of luck
راجہ ثاقب علی سچ کی علامت ہیں،
ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا جرم نہیں۔
قید جسم کی ہو سکتی ہے، سوچ کی نہیں۔
ہم حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
انصاف تک یہ آواز بلند رہے گی۔
#ReleaseRajaSaqibAli@Team__WoK@RajaSaqibAliPTI
#قیدی_سے_خوفزدہ_سب_فرعون
@Team__WoK
قیدی ہونے کے باوجود سچ کی آواز آج بھی ایوانوں کو ہلا رہی ہے۔
فرعون صفت حکمران اس ایک قیدی کے نام سے خوفزدہ ہیں۔
کیونکہ یہ قیدی زنجیروں میں بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
جبر، ظلم اور ناانصافی زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔
We are Delighted and proud to announce
@PTI_workar
As co admin @Team__WoK
We wish you all the Best in the future.
Hope he will use his skills for the betterment of team & will take team to heights of new level.
Congratulations & Wish you Best of luck
*"جب چڑیاں بھی اکٹھی ہو جائیں تو شیر کی دھاڑ بھی خاموش ہو سکتی ہے۔ کل تمام ٹیموں نے اجتماعی طاقت کا ثبوت دیا، اور ۔ ہر اُس ٹیم کا دل سے شکریہ جس نے حصہ لیا۔ آئیں ہم اسی اتحاد کے ساتھ عمران خان کے لیے کھڑے رہیں اور قیادت پر مثبت دباؤ برقرار رکھیں،
#آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال
*Congratulations to everyone!*
Our hashtag is now trending at *#3* — a massive achievement!
Huge respect to all those who participated, tweeted, retweeted, and stayed consistent. Your voice matters, and your dedication is powerful.
#آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال
#آخری_حل_پہیہ_جام_ہڑتال
جب آوازیں دبائی جائیں تو سڑکیں ہی بولتی ہیں۔
حق کے لیے اٹھنے والا ہر قدم تاریخ بدل دیتا ہے۔
ظلم کے خلاف یہ پہیہ رک نہیں—ظلم کو روکنے کے لیے رکتا ہے۔
قومیں تب جیتتی ہیں جب وہ ایک فیصلہ کر لیں۔
آج فیصلہ واضح ہے: خاموشی نہیں، جدوجہد!
@Team__WoK
ظلم کبھی چھپ نہیں سکتا،
سچ کی بازگشت ہر دیوار توڑ دیتی ہے۔
سانحۂ نومبر کے زخمی دل آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
خاموش رہنا گناہ ہے—آواز اٹھانا فرض ہے۔
ہم سب مل کر اس اندھیر نگری کو بے نقاب کریں گے۔
#آواز_برائے_انصاف_سانحہ_نومبر @Team__WoK