ایران کی بے خوفی نے ٹرمپ کی جھوٹی انا کا جنازہ نکال دیا۔
ایران کی دھمکی صرف دھمکی نہیں ھوتی وہ کر گزرتے ھیں
ٹرمپ کی دھمکی ذہنی خلجان کو ظاہر کرتا ھے
ایسا شخص ساری دنیا کے لئے خطرہ بن سکتا ھے۔
کاش
افغانستان وقت اور حالات کی نزاکت کو سمجھنے کی کوشش کرے
اپنے معاہدوں پر قائم رھنا سیکھے
دوست دشمن کی پہچان کر سکے
لالچ اور منافقت سے نجات حاصل کر سکے
کاش۔۔۔۔
دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے
دس جنگیں کروانے کا دعوٰی کرنے والے ٹرمپ کا جسطرح مذاق اڑایا جا رہا ھے
عزت بچانے کا واحد راستہ مستعفی ھونا ھے
اگر بے عزتی محسوس ھو رھی ھو تو۔؟؟؟؟؟
ھماری مثال لکڑی کے گٹھے والی ھے
جسے توڑنا مشکل ھے
اگر ھر لکڑی الگ کر دیں تو آسانی سے ٹوٹ جاتی ھے
ھمارے مفادات ھمیں متحد نہیں ھونے دیتے۔
ھم یہود و نصارٰی کو مسلمانوں پر ترجیح دیتے ھیں
کاش آپس میں متحد ھوتے۔۔۔۔۔
ایران عراق جنگ ھو
یا لیبیا لبنان مصر افغانستان کی تباہی ھو
اس سب میں عرب ممالک کا کردار مایوس کن رھا ھے
کب تک فرقہ پرستی کو بنیاد بنا کر مسلمان مسلمان کا خون ھوتے دیکھتے رھیں گے۔؟؟؟؟؟
وہ زمانے گزر گئے
جب آبی راستوں۔ تیل اور گیس کے حصول کے لئے جنگیں ھوتی تھیں
اور طاقتور قبضہ کر لیتے تھے
اب سوائے امریکہ کے کوئی ایسی دہشتگردی نہیں چاھتا
سب کو اپنی معیشت اور اپنے لوگ پیارے ھیں۔
امریکہ ایران سے مذاکرات کے لئے اس لئے تیار ھوا
اور باقی دنیا بھی ایران سے صلح کی حمایت کر رھی ھے
اسکی وجہ یہ نہیں کہ ان میں انسانیت جاگ اٹھی ھے
بلکہ اسکی بنیادی وجہ " آبنائے ھرمز " ھے۔۔۔۔
میرے شہر میں
بڑے نام والے برینڈز
ھوٹل فاسٹ فوڈ
شاپنگ مال
کہیں آپکو پارکنگ کی جگہ نہیں ملے گی
سڑکوں پر رش کا وھی عالم ھے
جہازی سائز کی گاڑیاں بھی کم نہیں ھوئیں
پٹرول 1000 روپے لیٹر بھی ھوجائے ھمیں فرق نہیں پڑتا
حکومت ٹھیک کر رھی ھے
ھم بےحس اور دولتمند ھیں ۔۔۔۔